
پاکسان سنی تحریک نکیال آزادکشمیر #JoinPST
Joined April 2020
- Tweets19.5K
- Following2.3K
- Followers2K
- Likes17.4K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ڈی چوک میں موجود تمام میڈیا ہاوسسز پر فسادی جتھہ حملہ آور ہوچکا ہے۔ یہ لوگ وہاں مکمل توڑ پھوڑ کررہے ہیں اُنکے ملازمین کو مار رہے ہیں۔
اور یہ شر پسند عورت انتہائی لغو اور متعصبانہ باتیں کر رہی ہے
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
یہ شخص کے پی کے کا وزیر اعلی ہے، آج تک اس نے صوبے کی فلاح اور ترقی کے لیے کوئی ایک بھی پروگرام نہیں دیا صوبہ بدترین مسائل کا شکار ہے ، امن ومان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ، اس کے اپنے آبائی علاقے میں طالبان کا راج ہے لیکن یہ ہر ہفتے اسلام آباد فتح کرنے اور انتشار پھیلانے پہنچ جاتا ہے، اب اگر وفاقی حکومت کے پی کے میں گورنر راج لگائے یا اس کو تمام انتشاریوں اور فسادیوں کے ساتھ گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا یہ غلط یا ناجائز ہوگا ؟؟👇👇
#Islamanad
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ڈی چوک اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےجوان و آفسران، میڈیا اور کوے موجود ہیں۔ صبح 6.10منٹ کی صورت حال۔ 👇👇
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
اس سے اندازہ لگائیں ان کی سوشل میڈیاطاقت کا بھی کہ کتنی فیک ہے ۔ جھوٹی تصویر ہر پچاسی ہزار ویوز آتھ ہزار لائیکس ۔۔ بس یہ ہی ان کی حقیقت ہے جب ہی حتمی فتح تک نہیں پہنچ پاتے ۔
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
تحریک انصاف کے قائدین بلخصوص وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اپنے اعلان کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد کیوں نہ پہنچ سکے ، ساری رات ڈی چوک میں کیا ہوتا رہا اور سوشل میں کیا دیکھایاجاتا رہا، آج کیا ہوگا؟اس ویڈیو
میں دیکھیے۔👇👇
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
لبنان حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بڑا خطاب
اسرائیل یہ چلینج ہے ہمارے اور تمہارے درمیان
آؤ تم اسرائیل کے لبنان سے ملحقہ علاقوں میں اپنی صہیونیوں کو دوبارہ آباد کرکے دکھاؤ
ہم تو انتظار کررہے ہیں کہ تم لبنان پر زمینی حملہ کرو
تاکہ ہمیں موقع ملے اور ہم اسرائیل میں گھس کر تمہارا صفایا کریں
جو کچھ تم نے پیجرز نامی ڈیوائسز کے ذریعے دھماکے کرکے دہشت گردی کی ہے
اس کی سزا اسرائیل تمہیں ضرور ملے گی
ہم تم سے زیادہ حساس اڈوانس معلومات رکھتے ہیں
جلد تمہیں حزب اللہ کاری ضرب لگائے گا
اب تمہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا
@GNMadani
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا اور روح پرور نظارہ
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
میلاد جلوس میں مکہ مدینہ نیچے اور عمران نیازی اوپر ساتھ نعت چل رہی ،،سرکار کی آمد،، ۔ اللہ کا واسطہ ہے PTI والو اس طرح کی گستاخیوں سے تو باز آ جائو۔ ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں 🙏۔
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
امت مسلمہ کا غیرت مند آرمی چیف!!
جو حضور کا میلاد بھی مناتا ہے رسول اللہ کے دشمنوں کو جواب بھی دیتا ہے قلیل وسائل کے باوجود فلسطین کی امداد اور اسرائیل پر حملے بھی کرتا ہے✌️
اللہ سلامت رکھے
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
پاکپتن پولیس نے نوجوان طلباء کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے اور انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا 05 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔
ملزمان گن پوائنٹ پر طلباء کے ساتھ بد فعلی کرتے اور پھر ویڈیوز کے ذریعے انکو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔
پولیس تحفظ مرکز پاکپتن اور تھانہ سٹی پاکپتن کی پولیس ٹیم نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تمام ویڈیوز برآمد کر لی، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔
#PunjabPolice #CrimeFighter
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
بریکنگ....!!!
12 ججز۔۔ 74 فوجی۔۔ 70 بیوروکریٹ
۔۔۔
راولپنڈی زرائع کہ مطابق جنرل فیض نیٹورک سے منسلک اب تک 11 ریٹائرڈ ججز اور ایک حاضر سروس جج سے پوچھ گچھ ہو چکی ھے کہ کیا جنرل فیض آپ سے ڈائریکٹ رابطہ کرتا تھا یا پھر کوئی اور چینل استعمال کرتا تھا ان سے تمام کمیونیکیشن چینلز پوچھے گے ہیں۔ اور یہ حساب لگایا جا رہا ھے کہ کونسا جج کتنی سہولتکاری کر چکا ھے۔۔۔۔تفتیش کے لئے اسوقت بہت سے ادارے ملکر کام کر رھے ہیں فوج کے اپنے بندوں سے آئی آیس آئی اور ایم آئی تفتیش کر رہی جبکہ سول بیوروکریٹ سے وفاقی ادارے تفتیش کر رںے ہیں....!!!
پاکستان سنی تحریک نکیال retweeted
Replying to @GNMadani
یا اللہ اس مجاہد کو جواب دے۔ اللہ کا یہ بندہ آپ کی مدد کا مستحق ہے۔

















