
PTI Supporter دل کی اچھی ❤️ بدتمیزی برداشت نہیں ہوتی 😒 #NoDM
Joined December 2019
- Tweets13.9K
- Following1.2K
- Followers1.8K
- Likes5.2K
Pinned Tweet
میرے 247 فولوورز مریم نواز کو فولو کر رہے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ unfollow کر دیں۔
جو نہیں کرے گا تو میں اسکو unfollow کر دوں گی۔
Sana Saeed retweeted
خواجہ آصف صاحب کی سیاسی زندگی کا سب سے بڑا چیلنج
الحمداللہ!
آج میں اپنے اور کروڑوں پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کی شُکر گزار ہوں جس نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور سیالکوٹ این اے 71 سے مجھے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا موقع دیا۔ میں سچے دِل سے کپتان کے حقیقی آزادی کے سفر میں اپنی جدو جہد کا باقاعدہ آغاز کر چکی ہوں جس پر آج پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ کی صورت مہر ثبت کی ہے۔ مجھے اللہ کی ذات کے بعد سیالکوٹ کی عوام سے بھرپور امید ہے کہ وہ حقیقی آزادی کے اس سفر میں میرا بھرپور ساتھ دیں گے۔ 8 فروری انشااللہ بلے پہ ٹھپہ
Sana Saeed retweeted
سپریم کورٹ : "ہم نے ٹی وی پر دیکھا ہے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں یہ کیا طریقہ ہے؟ ہمیں ٹی وی پر نظر آگیا آپ کو نظر نہیں آیا ، الیکشن کمیشن نیوٹرل رہے "جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ
#SupremeCourt #Elections2024
Link : siasat.pk/threads/884420
Sana Saeed retweeted
مرشد عمران خان کے سپوٹر رات تک 300 فالورز بڑھائیں جسکے15k ہزار سےکم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل🆔 مینشن کریں.۔ شکریہ
Sana Saeed retweeted
💥پروموشن کے لیے پانچ نئی لسٹیں بنائی جائیں گی ۔
💥جس نے ایڈ ہونا ہے اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کر کے ری ٹویٹ کر دے ۔
Sana Saeed retweeted
جس کے فالورز 15.7K سےکم ہیں۔
وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔
اور کمنٹ میں 🆔 مینشن کریں۔
اگلے دن جب اپ اٹھیں گے فالورز ایسے آئیں گے جیسے شدید گرمی میں پسینہ آتا ہے..
Sana Saeed retweeted
مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔
میرے 30,000 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔
ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ.۔۔












