PTI Central Punjab (@PTIOfficialCP) header
PTI Central Punjab (@PTIOfficialCP) profile picture

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Central Punjab Chapter.

Punjab, Pakistan
Joined August 2014
عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کا دفاع کیا ہے! پاکستان کے اُصولوں، خودمختاری اور عوام کے حق کا دفاع! وہ اسرائیل کے خلاف پاکستان کے اُصولی موقف کے لئے لڑا، دنیا کے سامنے حرمتِ رسول کا مقدمہ لڑا، وہ 1992 میں کرکٹ کے میدان میں لڑا، وہ شوکت خانم بنا کر غریب، بے بس لوگوں کے ساتھ مل کر کینسر سے لڑا، پرائی جنگ میں اپنے بے گناہ لوگوں کا ناحق خون بہہ جانے پر لڑا اُس نے کہا کہ اپنے لوگوں کو کسی کی جنگ کا ایندھن نہیں بننے دوں گا، وہ عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والوں سے لڑا، وہ اپنے ملک کی سالمیت پر ضرب لگانے والوں سے لڑا، وہ آج بھی لڑ رہا ہے اپنے لوگوں کی آزادی کے لئے۔ پاکستانیو! جو ہمیشہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ہر محاذ پر لڑا، اب اُس کے دفاع کے لیے ہم لڑیں گے! #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
21
48
5,704
طلبہ کو تاریخ پڑھاؤ، ذرا یہ بھی بتاؤ کہ مریم نواز نے آخر خود کو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کیوں سمجھ رکھا ہے؟ مریم نواز اپنے آپ کی پسندیدہ ہو سکتی ہیں، پوری قوم کی پسند زبردستی نہیں بن سکتیں! اگلا الیکشن لیپ ٹاپوں پر نہیں، عوام کے ووٹ، مینڈیٹ اور اس ظلم و جبر کے حساب پر ہوگا۔ اور واہ رے دوہرے معیار! مریم نواز خواتین کے لیے ریڈ لائن ہیں تو عمران خان کی بہنیں کیا اس ملک کی بیٹیاں نہیں؟ ان کے حقوق، عزت اور آزادی کی کوئی اہمیت نہیں؟ خواتین کے حقوق سیاسی وابستگی دیکھ کر نہیں دیے جاتے اور عوام کا مینڈیٹ کسی شاہی فرمان سے تبدیل نہیں ہوتا! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
1
2
74
جمہوریت صرف ووٹ ڈالنے کا نام نہیں، عوام کے فیصلے کو تسلیم کرنے کا نام ہے۔ اگر عوام کا منتخب نمائندہ بھی عوام کے مینڈیٹ کے مطابق حکومت نہ کر سکے، اگر ادارے آئین کے بجائے طاقتوروں کے تابع ہو جائیں، تو یہ جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کا محض دکھاوا ہے۔ ملک طاقت کے زور پر نہیں، عوام کے اختیار، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی سے چلتا ہے۔ عوام کا راج، آئین کی بالادستی یہی اصل جمہوریت ہے! #مینڈیٹ_چور_نامنظور
89
عمران خان کی جدوجہد کسی ذاتی مفاد یا اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ عوام کے حقِ حکمرانی، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لیے ہے۔ انہیں قید کرکے عوام کے مینڈیٹ اور ان کے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ سیاسی انتقام کا ہر باب بند ہونا چاہیے، قانون کی حکمرانی بحال ہونی چاہیے اور عوام کے منتخب رہنما عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ یہ صرف عمران خان کی رہائی نہیں، عوام کے حقِ حکمرانی کی بحالی کا مطالبہ ہے! #ReleaseImranKhan
1
3
166
فلسطین دے معاملے تے عمران خان دا مؤقف قائداعظم محمد علی جناحؒ دے اصولی مؤقف نال ملدا اے۔ پاکستان اوہدوں تک اسرائیل نوں تسلیم نہیں کرے گا جدوں تک فلسطینی عوام نوں اوہناں دا حقِ خودارادیت، آزادی تے آزاد فلسطینی ریاست نہیں مل جاندی۔ فلسطین دی آزادی تے فلسطینی عوام دے حقاں اُتے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکدا۔ #RetweetImranKhan #ReleaseImranKhan
1
2
157
A Supreme Court-appointed Amicus Curiae @BrSalmanSafdar report on 14 February 2026 reveals disturbing human rights violations, inhumane prison conditions, psychological torture and alleged medical neglect of arbitrarily detained former PM Imran Khan, reportedly resulting in 85% vision loss in his right eye. Despite eight months of repeated concerns over his deteriorating health, no adequate action has been taken. We demand immediate specialist treatment and transfer to a hospital of his choice, with access for his family and personal doctors. #ImranKhanHealthMatters #ReleaseImranKhan
105
PTI Central Punjab retweeted
مریم نواز کی خودنمائی پر سوال تو بنتا ہے! سالگرہ پر سکول کے بچوں سے اپنے ترانے پڑھوانا پوسٹر مقابلے کرانا پرائیویٹ جیٹ کا شوق اور مہنگی مرسڈیز کی باتیں آخر کیا ظاہر کرتی ہیں؟ کیا وزیراعلیٰ کا منصب عوامی خدمت کیلئے ہے یا ذاتی تشہیر کیلئے؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
2
4
269
PTI Central Punjab retweeted
باتھ روم ہو، ٹرک ہو،ستھرا پنجاب کی کوڑے والی گاڑی ہو، پانی کی بوتل ، گلاس ، کھانے کا ڈبہ ،یا پانی کا ٹینکی ہو ، ہر جگہ اس بی بی کو اپنی تصویر چاہیے! احساس کمتری کا شکار خاتون عجیب عجیب سی حرکتیں کرنے لگی #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
7
17
1,185
PTI Central Punjab retweeted
شرم کرو، حیا کرو، عمران خان اور اس کی بہنوں کو فوراً رہا کرو! #ReleaseImranKhan #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
38
120
871
PTI Central Punjab retweeted
Pakistan had so much to gain under Imran Khan’s leadership. He stood tall for the nation, representing Pakistan on the world stage with dignity and honor, making the overseas diaspora truly proud to call him their Prime Minister. InshaAllah, those days will return, because truth ultimately prevails with the grace of Allah. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
42
PTI Central Punjab retweeted
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
172
1,241
57
3,752
128,167
"سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ انصاف کے اندر بدگمانی پھیلانے کی کوششیں دراصل اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ اسکرپٹ کا حصہ ہیں۔ عمران خان نے انہیں وزیرِ اعلیٰ نامزد کیا تھا، کیونکہ وہ ایسے شخص کو اس عہدے پر دیکھنا چاہتے تھے جسے بلیک میل یا دباؤ کے ذریعے اپنے فیصلے بدلنے پر مجبور نہ کیا جا سکے۔" @QasimKhanSuri #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
2
4
185
عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے اب ان کی بہنوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کبھی گرفتاری، کبھی ہراسانی اور اب صحت کے مسائل کے باوجود اہلِ خانہ سے ملاقات سے محروم کیا۔ ایک سیاسی رہنما سے اختلاف کی سزا اس کے خاندان کو بھی دی جائے گی؟ بہنوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر عمران خان کے عزم کو نہیں توڑا جا سکتا۔ ان کے بنیادی حقوق اور فوری طبی سہولیات یقینی بنائی جائیں۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
7
222
ظلم اور ناانصافی کے خلاف آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں! پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی قیادت میں عمران خان، ان کی بہنوں اور جیل میں قید اسیران کی رہائی کے لیے احتجاج اس عزم کا اظہار ہے کہ حق اور انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر احد خان کی احتجاج میں شرکت بھی اس جدوجہد میں اہلِ خانہ کی ثابت قدمی کا پیغام ہے۔ مطالبہ واضح ہے: عمران خان کو رہا کرو، ان کی بہنوں اور تمام سیاسی اسیران کو آزاد کرو! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
3
15
388
آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے والے شہریوں کے خلاف جدید MM-60 راکٹ لانچر کے استعمال کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حقوق مانگنے والوں کو جواب مذاکرات اور انصاف کے بجائے طاقت سے کیوں دیا جا رہا ہے؟ عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، کوئی جرم نہیں کر رہے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #FascismUnderAsimLaw
5
10
311
Imran Khan issued a clear warning: “If anything happens to me in jail, Asim Munir will be responsible.” His safety, health and access to independent medical care must be guaranteed. @hrw @UNHumanRights @RichardGrenell @FmrRepMattGaetz @RepJames @ClaudiaWebbe @FCDOGovUK @MarianaBaabar @volker_turk @DropSiteNews @AzeemIbrahim @AJEnglish @MarioNawfal @TheEconomist @trtworld #FascismUnderAsimLaw
6
21
359
9 مئی کے مقدمات نے کئی خاندانوں کو ناقابلِ تلافی دکھ دیے۔ میرے 30 سالہ ساتھی اور ڈرائیور محسن رضا کو 60 دن حراست میں رکھنے کے بعد مفلوج حالت میں واپس کیا گیا اور آج وہ انتقال کر گئے۔ میرے پولیٹیکل سیکرٹری طاہر انصاری بھی مقدمات اور عدالتی پیشیوں کے دباؤ کے دوران، فیصلے کے روز دنیا سے رخصت ہو گئے۔ میرے دیگر بے گناہ ساتھیوں کو بھی 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی مغفرت فرمائے اور تمام اسیر ساتھیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔ خیال کاسترو ایم پی اے، فیصل آباد #May9th_FalseFlag
3
164
I have just returned from the Punjab Institute of Cardiology. Noreen Niazi's entire family, including her daughters, has been waiting outside the ICU for the last three days, yet not a single family member has been allowed to see her. Even more disturbing is that the family has not been informed about her medical condition. They have not been told what happened to her, what diagnosis has been made, what tests have been conducted, what the reports reveal, what treatment or medication has been prescribed or even what symptoms she is experiencing. The family is left waiting outside the ICU, completely in the dark about their mother's health. Meanwhile, approximately 25–30 policemen are deployed at the hospital. This complete lack of transparency and communication is unacceptable. Her daughters and family deserve to know about their mother's health, diagnosis, medical reports and treatment. They deserve answers
72
1,056
42
2,309
95,644
وفا، ہمت اور بہادری کے 1170 دن! شاہ محمود قریشی تمام تر آزمائشوں اور پابندیوں کے باوجود عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ نہ دباؤ انہیں جھکا سکا، نہ قید ان کے عزم کو کمزور کر سکی۔ #ReleasePoliticalPrisoners
3
173
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا، انہیں ہراساں کرنا، قید و بند میں ڈالنا اور ان کے بنیادی حقوق پامال کرنا کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے شرمناک ہے۔ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال کرنا انصاف نہیں، صریح ظلم ہے! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #ReleasePoliticalPrisoners
1
3
10
260
یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں یہ پاگل ہیں عمران خان نہیں ٹوٹے گا عمران خان نے کہا تھا میں انکو رولاوں گا تو انشااللہ وہ انکو رولائے گا یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکتے عمران خان کو کیا توڑیں گے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
18
47
619