محبِ وطن retweeted
Replying to @soldierspeaks
جو بھی اختلاف ہو وہ اپنے ملک میں رہ کر آپ آواز اٹھائیں۔ دشمن کو کیوں موقع دے رہے ہیں۔ آج سے اپ کی باتوں پر مجھے تو ایک منٹ بھی کان نہیں دھرنا۔ ہم سب جانتے ہیں عاصم منیر ایک سائیکوپیتھ ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دشمن ملک کے میڈیا پہ جا کر آپ یہ سب بولیں
I am in love with Rukhsana ❣️❣️
مجھے رخسانہ سے پیار ہے ❣️❣️
@ArshadMali93924
1
268
تمہیں اپنا بنانے کی قسم کھائی ہے
میری نس نس میں جاناں تُو سمائی ہے
@ArshadMali93924
1
237
"میری جان صرف تمہارے لیے"
مجھے تم سے بے انتہا پیار ہوا
بن تمہارے جینا اب دشوار ہوا
جب کیا تم نے اقرار پیار کا
اس لمحے کا مجھ پر خمار ہوا
ہر چیز لگنے لگی پیاری پیاری
خار بھی راہ میں گلزار ہوا
سنگ تمہارے یہ زندگی بِتاؤں
دل ہی دل میں عدیل اقرار ہوا
@ArshadMali93924
1
238
سورج بھی تیرے آگے پڑ گیا ہے ماند
دل کشی میں پیچھے رہ گیا ہے چاند
@ArshadMali93924
1
209
رخسانہ تم بن گئی ہو میری جاناں
تم زمانے سے نہیں، تم سے ہے زمانہ
@ArshadMali93924
1
184
I am in love with the most beautiful girl i ever met ❤️❤️❤️
@ArshadMali93924
1
184
محبِ وطن retweeted
Mass murder in Islamabad + The hired killers in uniform supporting the Pakistan oligarchs from the wanted page of Police Gazette + Ceasefire or pause in Lebanon? + Zelensky told to call up the young
Follow #MOATS 399 #ImranKhan #Zelensky #Lebanonceasefire
MENU: Death in the afternoon
محبِ وطن retweeted
حقیقی آزادی کی جنگ زندگی کی آخری سانس تک
#MuskaanPTI
محبِ وطن retweeted
Arshad Nademm has made whole Pakistan proud, finally an Olympic Gold Medal for Pakistan. What an achievement by Arshad. Congratulations!!!!!
#OlympicGames #JavelinThrow #ArshadNadeem
محبِ وطن retweeted
لوگوں قدر کر لو خان کی اس سے پہلے کہ پچھتانا پڑے۔ جلوسوں اور دھرنوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کاش پاکستانی عوام میں بھی بنگلہ دیشی عوام جیسی ہمت اور جرأت ہوتی۔
#ImranKhanPTI #MuskaanPTI
محبِ وطن retweeted
جو سچا تھا وہ ہُوا سُرخرو
آزادی کی طرف سفر ہُوا شروع
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ
عمران خان زندہ باد
سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری!!
الحمداللہ اللہ حق سچ کا خدا ہے اور بلاشبہ باطل تو ہے ہی مٹ جانے کے لیے
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
محبِ وطن retweeted
صرف ایک تصویر نے ہی تہلکہ مچا دیا
کوئی مقابل نہیں اس کا سب کو بتا دیا
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
#MuskaanPTI
محبِ وطن retweeted
صدیق جان اور اسکے دیگر ساتھیوں کو شاباش ہے کہ جس وقت بڑے بڑے دانشور اس مہاتما کو انصاف کا بت بنا کر اس کی پوجا کر رہے تھے تو اس وقت بھی وہ اسے رانگ نمبر قرار دے رہے تھے۔
محبِ وطن retweeted
قاضی فائز عیسی صاحب کے گزشتہ چند ماہ کے فیصلوں کا سب سے بڑا بینیفشری ملک کا وزیر اعظم شہباز شریف ہے۔ بلا واپس لینا، بیوروکریسی کو آر اوز لگانا اور لیول پلیئنگ فیلڈ کے کیسز اسکی بڑی مثالیں ہیں جو براہ راست قاضی فائز عیسی صاحب سے جڑی ہیں۔
دوسری جانب قاضی فائز عیسی صاحب کے منصب سنبھالنے کے بعد جس لیڈر کو تیز ترین سزائیں ہوئیں اور اسکی جماعت کو دیوار سے لگایا گیا اور بالآخر مینڈیٹ کی چوری تک معاملہ پہنچا وہ عمران خان ہے۔
6 ججز کی جانب سے اسی عمران خان کے فیصلوں پر دباؤ کی شکایت سامنے آنے کے بعد بینیفشری شہباز شریف اب قاضی فائز عیسی صاحب سے ملاقات کرنے جا رہا ہے۔ جبکہ قاضی فائز عیسی صاحب اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے دباؤ کا یہ مسئلہ ایک سال پہلے سے لایا جا چکا ہے مگر کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
شہباز شریف جو اپنی کابینہ کے انتخاب میں آزاد نہیں ہے
اورقاضی فائز عیسی صاحب جو پہلے ہی عمران خان اور انکی جماعت کی نظروں میں متنازعہ ہیں کیا ان دونوں کی ملاقات موجودہ بحران کو حل کر سکے گی؟
میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطّار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
محبِ وطن retweeted
موقع اچھا ہے محسن نقوی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا اضافی چارج دے کر ساتھ خط لکھنے والے چھ ججز کی جگہ غریدہ فاروقی ، طلعت حسین ، منصور علی خان ، منیب فاروق ، وقار ستی اور حسن ایوب کو جج مقرر کردیا جائے۔
انکی تو شاید نئی ویڈیوز بنانے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔
محبِ وطن retweeted
نہایت افسوس سے اعلان کیا جاتا ہے کہ تحریک انصاف کی کھسی سینٹرل قیادت نے مفاہمت کا کمبل نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ججز نام لے لے کر دہائیاں دے رہے ہیں کہ آئی ایس آئی نے انکو نشانے پر رکھا ہے۔ لیکن تحریک انصاف میں سے کوئی شخص چپ کا روزہ توڑنے کو تیار نہیں۔
مزید دکھ کے ساتھ یہ بھی لکھ کر رکھ لیں کہ یہ معذرت خواہانہ رویہ ججز کی اس مزاحمت کو بھی چاٹ کر کھا جائے گا جیسے یہ مفاہمت آٹھ فروری کے شاندار نتائج کو کھا گئی اور تحریک انصاف کوئی مربوط احتجاجی مہم شروع نہ کرسکی۔








