منافقت بھی کوئی کرنےکی چیزہے دل بڑاکیجیےصاحب, مخالفت کیجیے!!

Joined January 2017
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اتَّقُواْ اللّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو۔ (سورۃ آل عِمْرَان , 3 : 102)
3
5
27
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
مریم نواز صاحبہ! خیبر پختونخوا سے تیرہ سال کا حساب مانگنے سے پہلے پنجاب کا حساب بھی پیش کر دیجیے۔ آپ پوچھتی ہیں کہ پنجاب کی مائیں بے فکر اور خیبر پختونخوا کی مائیں خوف زدہ کیوں ہیں؟ تو پھر یہ بتائیے کہ 2026 کے پہلے صرف چھ ماہ میں پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم کے 20,114 مقدمات اور زیادتی کے 4,446 مقدمات کیوں درج ہوئے؟ آپ خیبر پختونخوا کے بچوں کی تعلیم پر سوال اٹھاتی ہیں، مگر یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تقریباً 78 لاکھ بچے خود سکولوں سے باہر ہیں۔ جولائی 2026 کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب کو مزید 35 ہزار مڈل اور سیکنڈری جماعتوں کے کمروں کی ضرورت ہے۔ آپ امن و امان کی مثالیں دیتی ہیں، لیکن اپریل 2026 میں آپ خود پنجاب پولیس کو قتل، ڈکیتی اور سنگین جرائم میں اضافے پر سرزنش کر رہی تھیں۔ پولیس پر 527 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود یہ صورتحال کیوں پیدا ہوئی؟ آپ سڑکوں، بسوں اور صفائی کے منصوبوں کو ترقی کا ثبوت پیش کرتی ہیں۔ یقیناً ان منصوبوں کی اہمیت ہے، لیکن کیا چند منصوبوں کی تشہیر سے تعلیم، تحفظ اور صحت کے تمام مسائل حل شدہ تصور کر لیے جائیں؟ اور سب سے اہم سوال! اگر خیبر پختونخوا کی حکومت کی کارکردگی خراب ہے تو اس کا فیصلہ عوام اگلے انتخابات میں کریں گے یا وفاق گورنر راج کے ذریعے؟ تحریک انصاف کی حکومت سے اختلاف آپ کا سیاسی حق ہے، لیکن کیا صوبائی حکومت کی مبینہ ناکامی خودبخود گورنر راج کا آئینی جواز بن جاتی ہے؟ دوسروں کی تیرہ سالہ کارکردگی پر سوال ضرور اٹھائیے، مگر اپنے صوبے کے ان لاکھوں بچوں اور ہزاروں متاثرہ خواتین کے سوالوں کا جواب بھی دیجیے۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
19
74
1
174
4,433
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
اگر ایوب خان کا مارشل لاء ریڈیو ، ضیاء کا مارشل لاء اخبار ، مشرف کا ٹی وی کی وجہ سے لگا ہے تو سوشل میڈیا عاصم منیر کی حرکتوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار ہے۔
33
1,194
4
4,923
37,964
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
" جان... ویسے سوچ رہی تھی ایک بار جہاز میں نہ ٹرائی کریں... ڈفرنٹ لگے گا.. کھڑکی کے باہر نانگا پربت اور کھڑکی کے اندر.. ہاہاہا" " کتنی حرامی ہو تم... کب کا پلین ہے؟" "جان کل صبح کا... لیکن ایک شرط ہے.... پرامس کرو کے پی میں ایمرجنسی لگاؤ گے " " ارے سمجھو لگ گئی ایمرجنسی "
54
653
13
3,240
90,917
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
کتا جی ! شروع شروع میں بنگالیوں نے بھی فوج کو گالیاں ہی نکالی تھیں پتھراؤ ہی کیا تھا۔ بلوچستان میں بھی گالیاں ہی پڑتی تھیں اور پتھراؤ ہی ہوتا تھا۔ کتا جی گولی تو بہت بعد میں چلتی ہے۔ گولی تک تو آپ ٹھہرتے ہی نہیں۔ کتا جی یہ نئی کھڑکی کھلنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
77
2,239
12
8,384
77,177
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
ایک کچھوری دو سموسہ *ان خسروں کا کیا بھروسہ!
Democracy is the best revenge. Jeya Bhutto!
77
1,653
15
8,663
106,068
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
Kal Bhi Bhutto Kutta Ta, Aaj Bhi Bhutto Kutta Hai
45
860
17
4,010
34,084
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
تحریک انصاف کیلئے مارشل لا 25 مئی 2022 کو ہی لگ گیا تھا جب ہزاروں کارکنان کے گھروں میں پولیس نے حملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ تحریک انصاف کیلئے ایمرجنسی اور گورنرراج اسی دن لگ گئے تھے جب پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلیوں کے الیکشن غیرآئینی طریقے سے ملتوی کردیئے گئے۔ تحریک انصاف کے خلاف بدترین آپریشن نو مئی سے قبل شروع ہوچکا تھا۔ کھوتی کے بچو، تحریک انصاف ان سب مشکلات سے گزر چکی ہے، اب اسے ان باتوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔ اب ڈرنے کی باری تمہاری ہے، اسی لئے تو نہ ابھی تک ایمرجنسی کی ہمت ہورہی تھی اور نہ ہی گورنرراج کی۔ رہی بات نااہلیوں کی اور گرفتاریوں کی، وہ تو تم نے عمران خان کی بھی کرکے دیکھ لی، اس کے گھوڑے کو بھی فرق نہیں پڑا ۔ ۔ ۔!!!
9
232
1
1,004
13,795
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
عوام کو کیا پتا ایمرجنسی اور گورنر راج لگوانے کیلئے تین گھنٹے نانگا پربت کی چوٹی پر پڑی ٹھنڈی برف پر مشقت کرنی پڑتی ہے۔ اتنا آسانی سے نہیں لگتا گورنر راج۔۔۔۔۔۔۔
31
643
8
3,046
36,954
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
جس دن خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا، اسی دن بلوچستان میں بی ایل اے نے دو چھکے ایک چوکا اسکور کیا تھا۔ 💀💀💀
25
323
6
2,092
28,237
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
فالس فلیگ آپریشنز کی کہانی جاری ہے۔۔ • 9 مئی کو بہانہ بنایا گیا کہ PTI نے فوج پر حملہ کیا، تاکہ فوج کی حمایت حاصل ہو • 26 نومبر کو ایک عام شہری کی گاڑی سے رینجرز کی اموات کو PTI پر ڈالاگیا، تاکہ قتل عام کا جواز بنایاجائے • آج دہشتگردی کا بہانہ استعمال کرکے KP پرقبضہ کیاگیا
35
2,271
4
7,020
60,749
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
ٹرمپ کے ہارنے سے پہلے اسے معدنیات والا وعدہ پورا کرنا ہے ورنہ وہ تو جائے گا جاتے جاتے ان کی منجھی ٹھوک دے گا۔ جن علاقوں میں معدنیات ہیں وہاں ایمرجینسی باقی اضلاع میں گورنر راج اس بات کا ثبوت ہے ۔ ورنہ دہشت گردی میں تو بلوچستان میں مارشل لا پلس لگا ہوا ہے کنٹرول کیوں نہیں ہوتا
19
2,296
6
6,511
36,298
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
آج یوتھیوں نے دل جیتے ہیں۔ نا کوئی رو رہا ہے۔ نا کوئی افسردہ ہے۔ نا کوئی ہمت ہارنے دل توڑنے والے باتیں کررہا ہے۔ کوئی میلٹ ڈاون نہیں ہے۔ سب کی آنکھیں کھلی اوردشمن کے اندر پیوست ہیں۔ یہی بالکل یہی والا جذبہ چاہیے۔
185
4,340
42
15,148
107,534
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
2022 سے پاکستان پر مسلط غیر اعلانیہ مارشل لأ کے باوجود واحد عوامی مینڈیٹ سے آنے والی خیبر پختونخوا اسمبلی اور دوتہائی سے ذیادہ اکثریت رکھنے والی خیبر پختونخوا حکومت کو آج ناجائز وفاقی حکومت نے عملی طور پر معطل کر کے صوبائی وزیراعلی سہیل آفریدی اور صوبائی صدر تحریک انصاف جنید اکبر خان کو اغوا کر لیا گیا ہے- عاصم منیر اور اس کا پاکستان پر مسلط کردہ مافیا پاکستان کی بنیادوں کو مسلسل کھوکھلا کرتا جا رہا ہے تاکہ اس کا پاکستان پر تسلط قائم رہ سکے- جس کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت اور دہشتگردی ہونے سے پہلے روکنی ہے وہ نمبرز بنانے کے لیے ساری دنیا میں گھوم رہا ہے، لیکن اپنئ اصل ذمہ داری ، یعنی سرحدوں کی حفاظت اور دہشتگردی کا خاتمہ، صوبائی حکومت پر ڈال رہا ہے- اس ڈکٹیرشپ کا انجام بھی ماضی کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں ہی ہو گا- پاکستانی عوام کو اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ نے یہ سب خاموشی سے برداشت کرتے رہنا ہے یا پاکستان کو مکمل تباہی سے بچانا ہے ! #نکلو_پشاور_کی_طرف
26
890
7
2,397
59,410
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
فوجیاں دی کنجری @BBhuttoZardari
🤖 Made with AI
49
2,367
36
6,537
355,596
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
ملٹری اسٹیبلشمنٹ قدرتی معدنیات کے حصول کیلیے ملٹری آپریشن کرتی ہے اور جو لوگ ملٹری کے قبضے کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ انھیں دہشتگرد بنا کر قتل کرواتی ہے، دہشتگرد معدنیات سے بھرے کنٹینرز پر حملہ کیوں نہیں کرتے؟ کسی کے پاس جواب ہو تو ضرور دیں۔
11
621
8
1,680
21,775
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
ISPR کی بدمعاشیاں جاری 🚨🚨 میڈیا کو احکامات کا سلسلہ جاری
136
4,586
79
12,207
512,438
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
🚨🚨🚨 خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ سے متعلق اہم اطلاعات خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس، جو مسلم لیگ (ن) کے ایک جانے پہچانے حامی ہیں اور گزشتہ دو سال سے کے پی میں بار بار آئی ایس آئی کے لیے کام کرتے رہے ہیں، نے ایک من گھڑت رپورٹ تیار کی ہے جس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی۔ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ پشاور کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر عمر شریف کی ہدایات پر تیار کی گئی ہے، جس کا اصل مقصد خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے لیے جواز پیدا کرنا ہے۔ لیکن ان ڈفروں کو شاید ایک اہم بات یاد نہیں رہی کہ خیبر پختونخوا کی آدھی پولیس فورس پہلے ہی انٹیلی جنس اداروں کی مداخلت اور بالادستی کے خلاف احتجاج اور ہڑتالیں کر چکی ہے۔ پولیس اہلکار ریکارڈ پر یہ الزامات لگا چکے ہیں کہ خفیہ ادارے نہ صرف دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے ہیں بلکہ پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائیوں میں گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کو بھی چھڑوا لیتے ہیں۔ مگر ڈفروں کو ان حقائق سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ من گھڑت رپورٹوں اور جھوٹے بیانیوں کے ذریعے یہ تاثر قائم کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ تحریک انصاف طالبان کی حمایت کرنے والی جماعت ہے۔ اصل مقصد بالکل واضح ہے: ایک جعلی بیانیہ کھڑا کرکے خیبر پختونخوا کی منتخب صوبائی حکومت کے خلاف غیر معمولی اقدامات، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کا راستہ ہموار کرنا۔ اب یہ پاکستانی عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقائق کو سامنے لائیں اور قوم کو بتائیں کہ پاکستان میں اصل ’’دہشت گرد‘‘ کون ہیں؟
14
410
4
1,103
18,004
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
میرا نہیں خیال کہ آج ماتم کا دن ہے۔ میرے خیال میں تحریک انصاف ثابت قدم اور سرخرو رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے وہ ٹریپ تیارکررہےتھےجس نے عوامی نیشنل پارٹی کی 100 سالہ سیاست کو محض پانچ سال (2008 سے 2013) میں ختم کردیا تھا۔ یہ عارضی ہار مستقل جیت کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ ہم نے جنگ جیتنے کےلیے معرکہ ہارا ہے۔ اب بیانیہ ہمارے ساتھ ہے اور 56 فیصد پاکستان (پختونخواء اور بلوچستان) میں جنگی سیکیورٹی ریاست کا درد سر ہے۔ 92 فیصد بارڈر (بھارت، افغانستان، ایران) غیر محفوظ ہے۔ ملکی معیشت پہلے سے مکمل برباد ہے۔ اب مخصوص شخصی صدارتی خواب اور نئے صوبوں کے منصوبے پر چور اور چوکیدار آمنے سامنے ہونگے۔ اندازہ ہے کہ چھ مہینے سے سال تک کی سختی ہے لیکن اب اس نظام کا مکمل طور پر منہ کے بل گرنا ناگزیر اور کنفرم ہوچکاہے۔ اللہ حق کا مددگار ہو۔ آمین
76
1,658
12
5,697
90,967
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
عمران خان ووٹ سے مقبول ثابت ہوچکا۔ عمران خان سٹریٹ پاور سے ثابت ہوچکا۔ عمران خان جیل میں اپنی استقامت ثابت کرچکا۔ اور اب فوج جوتے کھا کر ماننا چاہتی ہے؟
86
2,022
15
7,549
37,298
عسکرستان دا پینڈو پروفیسر retweeted
Look Mr Asim Munir aka Zehni Mareez , where is your philosophy gone to bringing $100B investment ? And what did SIFC do other than photo sessions and show off ? World Bank report showing ‘Pakistan bears region’s biggest poverty burden’: 48% poor in Middle East/North Africa, while rest of poor are in Afghanistan, Yemen & Syria, shows worst kind of Elite Capture in failed System! The worst conditions. New provinces issue is divertion of the actual issues of #Pakistan . #FascismUnderAsimLaw From poverty to terrorism - Pakistan is topping global charts for all the wrong reasons. Link: dawn.com/news/2035294 #ReleaseImranKhan .
18
794
11
1,516
11,342