دفاعی خودمختاری کی جانب پاکستان کا ایک اور بڑا قدم، فَعاز میزائل کا کامیاب تجربہ قومی صلاحیت، خود انحصاری اور پاکستانی سائنسدانوں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
The Afghan Taliban regime has shelled the civilian market in Angoor Adda, raising fears of civilian casualties. Pakistani forces are responding forcefully to the unprovoked aggression.
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان !!!
افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور TTAکے منصور بیس کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ ہمیشہ کےلیے خاموش کرادی گئی۔ 👇👇
Pak Afghan border: Angoor Adda Sector, South Waziristan
In response to unprovoked firing by Afghan Taliban, Pakistani security forces retaliated, forcing TTA Khawarij to flee their posts and destroying the post.
🚨 قلات | سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
Gwadar Update |
Pakistani Security Forces’ hunt for Indian-sponsored Fitna al Hindustan terrorists continues at full swing. 8 FAH terrorists eliminated; hunt for others continues.
واشک میں سکیورٹی فورسز نے موٹر سائیکل سوار مشکوک دہشت گردوں کو روکا جنہوں نے فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد جہنم واصل جبکہ دوسرا زخمی حالت میں قابو آ گیا، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔
21 اکتوبر 2026 | شمالی وزیرستان:
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
21 اکتوبر 2026 | مچھ، بلوچستان:
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مچھ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے درست اسٹرائیک کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
بھارت کے حمایت یافتہ BLA کے دہشتگرد سمجھ رہے تھے غار میں پاک فوج کی نظر نہیں ہوگی، دھوپ لگوانے کیلئے باہر بیٹھے تھے، ہمارے اسنائپرز نے تاک تاک کر گولیاں ماریں اور جہنم میں دھکیل دیا
پاک فوج کے انجینئرز کا تیار کردہ یہ جدید انڈر پاس اب شہریوں کی آمدورفت میں آسانی اور چوبیس گھنٹےٹریفک کی روانی برقرار رکھےگا۔انڈر پاس میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے 100 KVA کا متبادل جنریٹر بھی نصب کیا گیاہے تاکہ شہریوں کا سفر ہمیشہ روشن رہے
پاکستان کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اور بعض سوشل میڈیا ویڈیوز زمینی حقائق کو چھپانے میں ناکام رہتی ہیں کیونکہ پاک فوج کا عزم ہر سازش سے بالاتر ہے۔
بلوچستان کے ضلع زیارت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران موثر کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔



