Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn) header
Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn) profile picture
Joined January 2021
Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)Photo by Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn)
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی #UmmahTrustsAsimMunir
4
14
54
846
مولا فضل الرحمن جس ریاست پر تھوک رہے ہیں اس ہی ریاست سے 12 سال کنال زمین شہداء کے نام پر لیکر بیٹھے ہیں #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
11
13
347
نوشکی گرلز کالج پر حملے کی کوشش کرنے والا فتنہ الہندوستان کا کارندہ اپنے انجام کو یوں پہنچا اس راہ میں صرف ذلت کی موت ہے
8
128
1
558
13,289
29 اکتوبر 2026 انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی موثر اور بھرپور جوابی کارروائی؛ انگور اڈا سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے شہریوں پر کی جانے والی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے متعدد پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں TTA کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی افواج سرحدوں کی دفاع کے لیے ہر وقت چوکس اور تیار ہیں ۔
1
18
37
764
پاک افغان سرحد انگور اڈہ، جنوبی وزیرستان میں پاکستانی شہریوں پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستان کی جوابی کارروائی، شاکین بیس کیمپ اور متعدد افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد چوکیوں کی تباہی اور افغان خوارج کی بھاری جانی نقصان کی اطلاعات۔
22
44
825
🚨🚨 خاران، البٹ | سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے 🚨 🔴 فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا! ▪️ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں قائم پوسٹ کو نشانہ بنانے کے لیے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کم درجے کے ڈرونز کے ذریعے حملے کی کوشش کی۔ ▪️ سیکیورٹی فورسز نے بروقت ردِعمل اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچوں ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا۔ ▪️ سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور مؤثر دفاعی حکمتِ عملی کے باعث حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ▪️ واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
24
42
822
ایک بہادر رہنما جو ہر چیلنج میں ڈٹا رہتا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز (سی او اے ایس اینڈ سی ڈی ایف) #UmmahTrustsAsimMunir
3
42
73
771
پشاور میں نوجوان نسل کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے والہانہ جوش، دیدنی دیوانگی اور غیر معمولی والہانہ پن سے استقبال کرتے دیکھ کر ایک بات تو واضح ہو چکی ہے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کرشمہ ساز شخصیت اب اس ملک کی یوتھ کا آئیڈیل بن چکی ہے۔ #UmmahTrustsAsimMunir
1
39
1
78
1,468
When nations stand together, their collective voice grows stronger. Field Marshal Syed Asim Munir has become a prominent figure in Pakistan’s outreach to Muslim countries, as Islamabad seeks to deepen mutual trust, expand strategic understanding, and lay the foundations for a more connected and secure Muslim world. #UmmahTrustsAsimMunir 🇵🇰🤝☪️
15
20
337
The Afghan Taliban regime has shelled the civilian market in Angoor Adda, raising fears of civilian casualties. Pakistani forces are responding forcefully to the unprovoked aggression.
2
14
1
21
1,046
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان !!! افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور TTAکے منصور بیس کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ ہمیشہ کےلیے خاموش کرادی گئی۔ 👇👇
4
7
363
Pak Afghan border: Angoor Adda Sector, South Waziristan In response to unprovoked firing by Afghan Taliban, Pakistani security forces retaliated, forcing TTA Khawarij to flee their posts and destroying the post.
4
9
422
📸 Tehran: Four-way meeting between Iran, Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye 🇮🇷🇵🇰🇹🇷🇸🇦
9
35
469
Balochistan | Operation Rad ul Fitna 3 | 22 October On basis of credible information, An area sanitisation operation was conducted in Washuk city by the Pakistani Security forces. When Security forces on suspicion challenged 2 motorcyclists to stop, they opened fire on security forces. In exchange of fire 1 Fitna al Hindustan terrorist was eliminated while the other got injured.
17
61
5,734
تمہارا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، کسی بھی لیڈر کے پرستار ہو، مگر جب تم شہداء کی توہین کرتے ہو تو سیاست نہیں، اپنی انسانیت کا جنازہ نکالتے ہو۔ شہید کسی پارٹی کا نہیں، پوری قوم کا قرض ہوتا ہے 🇵🇰
376
86
22
353
22,516