Munir A Sial ⁦🇵🇰 (@PakLvr) header
Munir A Sial ⁦🇵🇰 (@PakLvr) profile picture

Serve the humanity as u can. ایاک نعبدو و ایاک نستعین 🤲۔

Joined January 2021
پاکستان پاکستان اورصرف پاکستان۔ پاکستان ہےتو ہم ہیں،اس کی سلامتی،خوشحالی اورترقی اولین ترجیح۔خدمت خلق کی ہزاروں صورتیں ہیں،روزمرہ معمولات میں ہمیں کئی موقعےملتے ہیں جس سےہم دوسروں کے لیے آسانیاں اور خوشیاں پیدا کرکے اللّٰہ پاک کی خوشنودی اور اپنے لیے روحانی تسکین حاصل کرسکتے ہیں۔
2
18
بچپن میں اردو کی پہلی جماعت میں یہ نظم پڑھی تھی، لیکن حقیقت میں اب دیکھائی دے رہی ہے۔
1
1
105
جس ملک میں اساتذہ کو اپنے حق کے لیے سڑکوں پہ آنا پڑ جائے، اس ملک کے حکمرانوں کی ترجیحات پڑھا لکھا اور مہذب معاشرہ ہرگز نہیں ہوتا۔ #Teacherprotest #WhyTeachersOnRoads
1
246
پنجاب کےاساتذہ 6 دن سےلاہور میں دھرنادئیےہوئےہیں،جوکچھ وفاق اور باقی 3 صوبے اپنے ملازمین کودےرہےہیں اس سےپنجاب کےملازمین کیوں محروم ہیں؟ کیا پنجاب کاریونیو KPKاور بلوچستان سے بھی کم ہے ؟ #TeacherProtest #WhyTeachersOnRoads
2
210
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں امریکی قرارداد برائے غزہ عالمی امن فورس کے قیام (غزہ پر مستقل اسرائیلی قبضہ)میں پاکستان نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے ۔
176
جناح ہاؤس پہ حملہ کرنے والے مل گئے۔ آج جن کو قائد کی تصویر سے نفرت ہے، انکی تعظیم کے لیے رکھی دعائیہ تقریب قبول نہیں ہے، انکے لیے تلاوت اور نعت رسول مقبول پڑھنا گوارہ نہیں ہے سچ میں یہی قائدِ اعظم اور جناح ہاؤس کے مجرم ہیں، می لارڈ گرفتار کر لیجیے وطن و قوم کے مجرموں کو۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
1
131
پیارے پاکستان 🇵🇰سالگرہ مبارک باقی آزادی کس حد تک ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ قائد کے ملک میں قائد کے خطابات والی کتاب پہ پابندی ہے۔
49
Munir A Sial ⁦🇵🇰 retweeted
قائد اعظم کی وفات کے دو سال تک ان کی بہن فاطمہ جناح کی تقریر پر حکومت نے پابندی لگائے رکھی وہی اس وقت عمران خان کی بہنوں کے ساتھ سلوک ہو رہا ہے
28
3,130
18
6,850
46,309
Munir A Sial ⁦🇵🇰 retweeted
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨 میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!
480
6,102
299
8,028
434,093
ڈسپیرٹی ریڈکش الاونس پنجاب میں بھی دیا جائے #EqualPayForPunjab
2
1
73
جب تک استاد فکر معاش سے آزاد نہیں ہوتا ،ترقی کامیابی محض ایک خوبصورت فسانہ ہے۔ #EqualPayForPunjab
32
#EqualPayForPunjab ہیش ٹیگ سے جو لوگ جڑے ہوئے وہ ایک دوسرے کو فالو کریں۔
4
2
145
پنجاب ملازم کو اسکا حق دو۔ 30٪ ڈسپیرٹی الاؤنس منظور کرو۔ #EqualPayForPunjab
1
3
53
استاد تمھارا سڑکوں پر ، باپ تمھارا سڑکوں پر ۔ #EqualPayForPunjab
5
2
9
168
تنخواہ میں تفریق ایک منظم ناانصافی ہے۔ #EqualPayForPunjab
23
جب باقی صوبوں کو ڈسپیرٹی الاؤنس مل گیا ہے تو پھر پنجاب کے ملازمین سے سوتیلا سلوک کیوں ؟ #EqualPayForPunjab
23
ملک غلام یسین کھوکھر ضلعی چیئرمین PTU ڈسٹرکٹ پاکپتن لاہور پنجاب اسمبلی کے سامنے میڈیا چینل پر ملازمین کے مطالبات پر اظہار خیال کرتے ہوئے.... #EqualpayforPunjab
1
1
29