Football Club & Academy for all group ages

Haripur, Pakistan
Joined January 2014
PakRose Fc retweeted
Replying to @enkidureborn
ان کی نیند حرام کر دیں گے انشاءاللہ
2
5
291
Replying to @enkidureborn
جیسے بھاگ پھوج نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ھے ٹھیک ایسے ہی ہم بھی ہر دور میں ہر نسل میں خاموش تماشائی بنے رہے وقت آ گیا ھے کہ ہم اب وہ قیامت برپا کردے جسکا کبھی پھوج نے تصور بھی نا کیا ھو
9
27
534
Replying to @enkidureborn
اگر امریکہ کے چمچے بنے رھے اگر آمریکی ایجنڈا پورا کرتے رھے ڈاکٹر اسرار احمد 👇
1
87
1
211
11,123
Replying to @saqibbashir156
تھوڑا انتظار کر لو، فارم 47 کے ان کٹھ پتلیوں اور غیر منتخب حکمرانوں کا اصلی حشر جلد پوری دنیا دیکھے گی! بیوروکریسی اور سیکیورٹی افسران کو دباؤ میں لا کر سیاسی ڈرامے بازی کرنے والے کان کھول کر سن لیں کہ خیبر پختونخوا کے افسران صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو جواب دہ ہیں، نہ کہ غیر قانونی وائسرائے محسن نقوی کو۔ یہ سارا سوانگ رچانے والے جب اقتدار سے باہر ہوں گے تو ان کی آئین شکنی اور بربریت کی گونج صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ یورپ اور عالمی عدالتوں تک جائے گی، تب ان کو بچانے ان کے راولپنڈی اور اسلام آباد کے آقاؤں میں سے بھی کوئی نہیں آئے گا! 🛑⚡
3
14
728
PakRose Fc
🤖 Made with AI
4
Our Academy Boys🔥🔥
3
کامران شاہد اور اس جیسے تمام غلیظ عسکری ٹاؤٹ صحافیوں کو نہیں پتہ کہ پاکستان بدل چکا ہے لوگ باشعور ہو چکے ہیں، پاکستان میں پہلا انقلاب 10 اپریل 2022 کو آیا تھا جب پوری قوم اس رجیم کے خلاف پورے ملک کی سڑکوں پر نکلیں اور دوسری مرتبہ اس سے بڑا انقلاب جب 8 فروری 2024 کو عوام عمران خان کو ووٹ دینے نکلی، اور یہ قوم آج تک عمران خان کے ساتھ ڈٹی اور کھڑی ہوئی ہے اور پاکستانی اس نظام پر تھوکتے ہیں، غلیظ عسکری ٹاؤٹ صحافیوں میں مقابلہ جاری ہے کہ کون گورنر راج کی پہلی خبر دیتا ہے سارے ٹاؤٹس سخت بے چین اور بیقرار ہیں، دوسری طرف خیبر پختونخوا کی 5 کروڑ آبادی کا منتخب نمائندہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ہے جس کے پاس صوبے میں دو تہائی اکثریت ہے جو کہتا ہے کہ میرے لیے اس اقتدار سے زیادہ اہم میرا نظریہ ہے اور میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی کال واپس نہیں لوں گا، عسکری بیانیہ ہے کہ 4 اکتوبر کی کال واپس لینے سے سہیل خان آفریدی کی وزارت بچ جائے گی، لیکن تم کون ہوتے ہو ایک پر امن اور قانون کے دائرے میں ہونے والے لانگ مارچ کو رکوانے والے؟ تم ہوتے کون ہو گورنر راج کی دھمکیاں دینے والے؟ تم پہلے ہی عوام میں ننگے ہو چکے ہو اگر مزید ننگا ہونا ہے تو لگا دو گورنر راج، پھر تمہیں عوام بتائے گی۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
15
528
1
1,564
15,990
وزیر اعلیٰ خیبرپشتون خواہ سہیل آفریدی سے ضلع خیبر کے عمائدین پر مشتمل وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ کا گذشتہ دنوں خیبر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی جوڈیشیل انکوائری کا حکم
75
1
331
2,273
رانا ثنااللہ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ بیک ڈور مُذاکرات فیل ہو گئے ہیں اور سہیل آفریدی مُطالبات پر ڈٹا ہوا ہے اور حکومت کو بار بار ایبسلیوٹلی ناٹ بول رہا ہے ڈٹے رہو سہیل آفریدی 👏👏
142
3
685
8,425
PakRose Fc retweeted
ہماری بہن علیمہ خان کو روڈ سے اور اس کے بعد نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو گھر سے تقریباً سو پولیس اہلکاران اغواء کرکے لے گئے۔ ان کے ساتھ شاہریز خان اور شیرشاہ،عظیم خان اور نورین خان کی بیٹی سکینہ بھی تھیں جن کو بعد میں رہا کردیا گیا۔ تھری ایم پی او کے خلاف ہماری درخواست کی سماعت میں تاخیری حربے استعمال کرتے پورا ہفتہ گزارا کل جاکر جج صاحبہ نے سامان ضروریہ ان تک پہنچانے کا حکم دیا۔ دس دن گزر چکے نہ فیملی کی ملاقات کرائی جارہی نہ کوئی رابطہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ اڑتالیس گھنٹے سے تینوں بہنیں بھوک ہڑتال پہ ہیں اور اس کی وجہ جیل انتظامیہ کی بدتمیزی ہے ان کو کمرے میں بند کرکے رکھا گیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تینوں بہنوں تک فیملی اور وکلاء تک رسائی دی جائے۔ قاسم خان
11
1,217
7
3,325
51,874
سہیل آفریدی کی قبائلی مشران سے ملاقات
3
464
2,398
11,647
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی سے تاج آباد، پشاور کے رہائشی خاندان کی بچوں سمیت ملاقات! 2ماہ سے لاپتہ 14سالہ بیٹے طفیل کی بحفاظت بازیابی پر والدین نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔حیات آباد میں ایک تقریب کے دوران بچے کی والدہ نے وزیراعلیٰ سے بیٹے کی بازیابی کے لیے دادرسی کی اپیل کی تھی
17
323
3
1,460
10,486
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا باقاعدہ افتتاح کر لیا۔!! افتتاحی تقریب ایک عظیم الشان جلسے کی شکل اختیار کر گئی، حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس 1.6 ارب روپے کی لاگت سے صرف 90 روز میں مکمل کیا گیا، جس کی مجموعی لمبائی 500 میٹر اور بیرل 130 میٹر طویل ہے۔ منصوبے میں 665 پائلز اور دو لین پر مشتمل انڈر پاس شامل ہے، جو ڈی ٹور روڈ (باڑہ سائیڈ) سے رنگ روڈ کی جانب ٹریفک کی روانی کو بہتر بنائے گا۔
12
285
2
1,158
7,749
PakRose Fc retweeted
یہ عشق یہ محبت صرف بہادروں کو ملتی ہیں بہادراعلی اپنے عوام میں
5
174
2
779
5,733
آئی ایس ایف کے ان لڑکوں کے پیچھے پراجیکٹس کے افتتاح پر ہی ہزاروں لوگ نکل آتے ہیں، سوچیں جب یہ لانگ مارچ لے کر نکلیں گے تو کیا مناظر ہونگے۔ اقبال زندہ ہوتے تو آج کے دور میں اپنی آنکھوں سے ‘جوانوں کو پیروں کا استاد’ ہوتا دیکھتے۔ ویسے شاہد خٹک صاحب آپکے پاس کونسی گدڑسنگی ہے جہاں جاتے ہیں عوام کا سمندر امڈ آتا ہے؟ @ShahidkhattakSk
پشاور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حیات آباد انڈر پاس کے افتتاح کےلئے پہنچ گئے،تحریک انصاف کے کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوگئے،عمران خان کے حق میں نعرے بازی
27
494
7
2,179
42,099
PakRose Fc retweeted
یہ لانگ مارچ سے 72 گھنٹے پہلے حیات آباد ٹول پلازہ کے مناظر ہیں لاکھوں لوگ لانگ مارچ کیلئے تیار کھڑے ہیں ہر صورت اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا سہیل آفریدی
2
193
2
782
7,902
یہاں گورنر راج لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں؟؟
4
391
1,754
9,121
PakRose Fc retweeted
اس بہن کو بھی عمر قید سنا دی گئ عاصم منیر بھی اس سے ڈرتاہے
Resistance doesn’t rise overnight; it grows from ignored grievances and injustice.
11
350
1,005
8,375
ہمیں اسلام اباد پہنچنے میں دو سے ڈھائی مہینے لگ سکتے ہیں اقبال فریدی تب تک یہ سارے لندن اور دبئی بھاگ جائیں گے
4
188
1
872
7,388
PakRose Fc retweeted
گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو شاہد خاقان عباسی کا مشورہ: جس صوبے میں تحریک انصاف کو 80 فیصد عوامی مقبولیت حاصل ہو، جس جماعت کو عوام نے واضح اکثریت سے ووٹ دیا ہو، وہاں آپ گورنر راج لگا کر تو دیکھیں، پورے صوبے میں آگ لگ جائے گی۔ سیاست ایسی نفرت میں بدلے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ تحریک انصاف صرف اپوزیشن کی جماعت نہیں، بلکہ وہ ایک بہت بڑے صوبے کی نمائندہ جماعت بھی ہے۔
7
748
4
2,821
46,341