Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum) header
Pak - Palestine Forum (@Pak_PalForum) profile picture

A nonpolitical, civilian led advocacy movement for Palestine in Pakistan

Joined November 2023
Do you know What Pak-Palestine Forum is? 🔻 Know us! Read Thread! 🧵 #PakPalestineForum
13
134
4
277
36,931
او آئی سی @OIC_OCI /مسلم ممالک نے گزشتہ تین سال سے محض بیانات دینے، مذمت کرنے، قراردادیں پاس کرنے اور تشویش کا اظہار کرنے کے علاوہ عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔ درحقیقت، ان کھوکھلے بیانات کی آڑ میں صہیونیت کی جانب سے جاری انسانی تاریخ کی پہلی لائیو اسٹریمنگ، ریکارڈڈ نسل کشی (جینوسائڈ) کو سہولت کاری فراہم کی گئی ہے۔او آئی سی/ مسلم ممالک کے حکمران / جرنیل اس جرم میں برابر کے شریک اور غزہ کی نسل کشی کے سہولت کار ہیں۔ آپ کو شرم آنی چاہیے کہ شرم الشیخ میں خود اپنے ہی کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد کروانے کے لیے اب آپ امریکہ اور اسرائیل کی منتیں اور ترلے کر رہے ہیں۔۔۔ غزہ نے منافقین کو بے نقاب کیا ہے۔
8
60
2
198
3,300
35 لاکھ فلسطینی چہرے۔ 1.2 ارب ڈالر کا معاہدہ۔ ایک پوری آبادی کو ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی اور جبر کے شکنجے میں جکڑنے کا عمل۔ جب ٹیکنالوجی ظلم کی معاون بن جائے تو جدت اپنا اخلاقی جواز کھو دیتی ہے۔ انسانی زندگیاں محض ڈیٹا نہیں اور ظلم میں معاونت کرنے والوں کا احتساب ناگزیر ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
3
6
9
284
– at Islamabad, Pakistan
1
2
2
24
غزہ آپ کی تجربہ گاہ نہیں ہے۔ غزہ فوجی ٹیکنالوجی کے تجربات کی تجربہ گاہ نہیں۔ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے لیے 1,000 فینٹم MK1 انسان نما روبوٹس کی فراہمی کی اطلاعات، جدید ٹیکنالوجی کے فوجی استعمال پر سنگین سوالات اٹھاتی ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
10
15
300
جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اس کی 5,474 مرتبہ خلاف ورزی کی گئی۔ محصور آبادی پر 223,000 ٹن بمباری کی گئی، جو ہیروشیما جیسے 16 ایٹمی حملوں کی تباہ کاری کے برابر ہے۔ مگر اس کے باوجود، غزہ سرِ تسلیم خم کرنے سے انکاری ہے۔ غزہ مٹ جانے سے انکاری ہے۔ غزہ فراموش کیے جانے سے انکاری ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
3
18
32
542
– at Islamabad, Pakistan
3
3
46
ظلم کے آگے اٹل، ناقابل شکست۔ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ ناصر میڈیکل کمپلیکس کے دروازوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی یلغار کے باوجود ثابت قدم رہے، ہسپتال کے احاطے میں اپنے بیٹے کی نمازِ جنازہ کی امامت کی، اور جو 488 دن کی مزاحمت، 685 روز کی اسیری اور 126 روز کی قیدِ تنہائی کے باوجود جھکے نہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
5
30
71
844
– at Rawalpindi, Pakistan
1
1
45
انہوں نے زندگیاں بچانے کے لیے رکنے کا انتخاب کیا، اور اس کے بدلے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور 14 فلس-طینی ڈاکٹرز ابھی تک حراست میں ہیں، اور ان کی رہائی کی اپیلیں مسترد کر دی گئی ہیں۔ علاج کرنا کوئی جرم نہیں ہے اور طبی عملہ مجرم نہیں ہے۔ انہیں رہا کریں! – at Islamabad, Pakistan
1
22
42
546
افسوسناک، شرمناک۔۔۔۔
3
68
2
154
2,528
غزہ بارشوں کے باعث نہیں ڈوب رہا، بلکہ اس لیے کہ انسانی امداد کی رسائی دانستہ طور پر روکی جا رہی ہے۔ بچوں کے ہاتھوں میں خیموں سے پانی نکالنے کے برتن نہیں، بلکہ کتابیں ہونی چاہئیں۔ انہیں محفوظ چھت، گرم بستر اور تعلیم کے مواقع میسر ہونے چاہئیں۔ – at Islamabad, Pakistan
1
1
5
262
Pak - Palestine Forum retweeted
🇺🇳 "150,000 tents are stuck outside Gaza, and stocks of essential shelter and winter items are exhausted," said Dr. Ramiz Alakbarov, the UN's deputy special coordinator and humanitarian coordinator for the occupied Palestinian territory. "Access to Gaza must be lifted." In Ramallah on Monday, he said the rain is natural but people's vulnerability is man-made, pointing squarely at Israeli restrictions that hampered flood preparations. Per OCHA, the floods drowned an infant, and a collapsing sand hill killed three children and two women in their tents.
94
972
58
1,561
41,168
سب کچھ کھو دینے کے بعد، غزہ کے اس خاندان کو اب ایک محفوظ ٹھکانہ میسر ہے ، ڈاکٹر صائمہ اور اہلِ پاکستان کے جذبۂ ایثار اور تعاون کی بدولت۔ آپ کا تعاون کسی کے لیے محفوظ چھت اور زندگی کی نئی کرن بن سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے: +92 332 5900041
1
6
1
20
468
چوتھی مسلسل سردی میں فلسطینی بچے قابض اور جینوسائیڈر اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ حالات میں جانیں گنوا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا پیس بورڈ، امن معاہدہ سب کہاں ہیں؟ یہ سب اسرائیل کو جنگ بندی کے باوجود بھی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کے لیے کی گئی سہولت کاری ہی تھی، اور وہ جاری ہے!!!
Five Palestinians, including four children and a woman, have been killed after a sand dune collapsed onto tents sheltering displaced families in central Gaza, local correspondent for Al Jazeera reports. Other reports indicate six people injured and hospitalized in critical condition. Israel has destroyed their homes, forced them into makeshift camps and continues to restrict the entry of shelter materials and rescue machinery. For the fourth consecutive winter, Palestinian children are dying in conditions Israel has imposed, while President Trump’s so-called @BoardOfPeace fails to secure even the most basic entry of aid and protections for civilians. Palestinian aid organizers tell Drop Site that this is the entirely foreseeable, repeatedly forewarned consequence of Israel’s destruction of Gaza and the failure of those claiming to oversee the ceasefire and ensure the delivery of humanitarian aid.
8
8
311
گادی آئزن کوٹ سیاسی طور پر نیتن یاہو کو چیلنج ضرور کر رہے ہیں، لیکن غزہ کے حوالے سے ان کا مؤقف ایک مختلف کہانی بیان کرتا ہے۔ نیتن یاہو کے متبادل کے طور پر پیش کیے جانے کے باوجود، وہ بھی فوجی کارروائی کے ذریعے حماس کی حکمرانی ختم کرنے کا عہد کر چکے ہیں۔ کئی چہرے مگر ایک پالیسی؟ – at Islamabad, Pakistan
3
9
13
424
– at Islamabad, Pakistan
2
3
46
یومِ اقبال کے موقع پر، آئیے علامہ محمد اقبال کے اس تصورِ حیات پر غور کریں جو وقار، آزادی اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا درس دیتا ہے اقبال کا پیغام آج بھی اتنا ہی اہم ہے۔ بحیثیت پاکستانی، ہمیں محض الفاظ تک محدود رہنے کے بجائے فلســطـینی عوام کی جدوجہد کی حمایت میں اقدامات کرنے چاہئیں
2
9
17
425
Pak - Palestine Forum retweeted
Israeli restrictions are threatening Palestinian education in occupied East Jerusalem, with pressure to adopt Israeli curriculum and the denial of entry permits for teachers. Read more: aje.news/3pvqux
11
140
4
222
40,404
Pak - Palestine Forum retweeted
UN Special Rapporteur Francesca Albanese has accused Israel of using dogs acquired from European countries to rape Palestinian detainees.
76
752
37
1,145
32,567