Pinned Tweet
افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے..
Tahira Qureshi retweeted
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ
❤️✨ صبح بخیر 💝💝
💛💛🍒🌿دعــا ھےاللہ پاک آپ سب کی تمـــام جــائـــز دعائیں قبول فرمائےاور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لےلے.اور اپنی حفــــظ و امـــان میں رکھے🍒🌿💛💛
آمِــــــــــيْن
Abhi itne bure din nhi aye k aese weso ko suna jae🤣🤣😂
This Post is from a suspended account. Learn more
Tahira Qureshi retweeted
کٹ تو گیا ھے کیسے کٹا یہ نہ پوچھیئے __
یارو ! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا ____
#اردو_زبان
Tahira Qureshi retweeted
🌸السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🌸
عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی
یہ میٹھی زبان سے
اچھے الفاظ سے
کسی کا دکھ سن لینے سے
غصہ کو پی جانے سے
مسکرا کر پیش آنے سے
اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے
صدا خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
آمین ثم آمین
Tahira Qureshi retweeted
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو آپ طاہرہ شہزادی💐💐
اللہ سبحان و تعالی آپ کے ان پیارے خوبصورت فالورز میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
میری پیاری+ لاڈلی + تھوڑی سی غصے والی اور پتہ نہیں کیا کیا ارے ہاں ٹویٹر پر سب سے پہلے ملنے والی اچھی اور بہترین بہن @Pak_Purifier 😍کو 6 کلو ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں امید ہے جلد ہی مزید وزن بڑھ جائے گا ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے سلامت رہیں مصائب سے امان میں رہیں ۔ 💕🥰
Tahira Qureshi retweeted
میری پیاری+ لاڈلی + تھوڑی سی غصے والی اور پتہ نہیں کیا کیا ارے ہاں ٹویٹر پر سب سے پہلے ملنے والی اچھی اور بہترین بہن @Pak_Purifier 😍کو 6 کلو ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں امید ہے جلد ہی مزید وزن بڑھ جائے گا ۔ اللّٰہ آپ کو خوش رکھے سلامت رہیں مصائب سے امان میں رہیں ۔ 💕🥰
Tahira Qureshi retweeted
#قومی_زبان
یہ لوگ اجنبی ہیں تو پتھر کہاں سے آئے
اس بھیڑ میں کوئی اپنا ضرور ہے
Tahira Qureshi retweeted
بہت بہت مبارکباد
@Pak_Purifier
Congratulations 👏🎉
لیکن میرے پھر بھی ڈبل ہیں 😂🤪🤭😌
This Post is from a suspended account. Learn more
اسلام وعلیکم
🙂❤️
میرے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر
یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے🌸
♥️
Ameennn...
#JummahMubarak
Tahira Qureshi retweeted
میرے بچپن کے بھی کیا دن تھے😍
ہائے
بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی 😌
🔥
#__________JuTT
Tahira Qureshi retweeted
" اور پھر جب "چاہ" مر جائے💔
تو پرواہ بھی "انتقال"کرجاتی ہے
#اردو_زبان
Tahira Qureshi retweeted
پیٹرول بم گرانے پر مریم شدید برہم عوام کا درد محسوس کرتے ہوئے حکومت کو کھری کھری سنا دی
نوٹ: اب کوئی یہ نہ کہے یہ ٹویٹ عمران خان حکومت میں کی گئی تھی
#غلامی_نامنظور























