Pinned Tweet
A lot of people can't accept Panjabis, especially Panjabi Muslims. Just putting this out there in its simplest form.
Panjabi Muslim Rule 🇵🇰
Jinn retweeted
General Muhammad Musa Khan, Commander-in-Chief of the Pakistan Army, visits India in 1960. A remarkable archival glimpse into the military history and diplomatic engagement of the subcontinent.
May Allah grant him Jannat. The reward in heaven for a shaheed far outweighs all the riches and wealth of this life and earth.
May Allah bless him.
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
Jinn retweeted
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
We respect Hazart Ayesha RA. However, no women in Islam is greater than our beloved prophets most beloved daughter Hazart Fatima RA. It is through Fatima RA that the prophet’s family continues.
Adnan have some shame and pick up a history / Islamic book.
Replying to @Hassan_alQadri
Aishah RA is the mother of all believers and that includes Fatima al-Zahra RA.
You need to read the Quran again (Q 33:6).
Aishah is the mother of Ali and Fatima RA.
She is also the mother of Hassan and Hussain RA by that virtue.
Shall we follow you and leave the Quran?
1
87
Jinn retweeted
تین بی ایل اے دہشت گردوں نے دھادر بائی پاس، کچھی ضلع کے قریب ایک تجارتی ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار کی کوشش کی، مگر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں جہنم رسید کر دیا well done Pak Army
Jinn retweeted
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے! 🇵🇰
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے، ایک ننھا بچہ اپنے بابا کو جانے سے روک رہا ہے، مگر باپ کا جواب ہے: ’’میں فوجی ہوں، مجھے اپنے وطن کی حفاظت کرنی ہے۔‘‘
ذرا سوچیے! جو باپ اپنے بچے کی ایک مسکراہٹ پر اپنا پورا شیڈول بدل سکتا ہے، وہی اپنے خاندان اور اپنی خوشیوں کو وطن کی خاطر قربان کر دیتا ہے۔
یہی ہیں ہمارے اصل ہیرو، جو اپنی آج قربان کرکے ہماری آنے والی نسلوں کا کل محفوظ بناتے ہیں۔
شہید میجر عمر منہاس! آپ کی قربانی ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
شہداء ہمارا فخر، پاکستان ہماری پہچان! 🇵🇰
#MajorUmarMinhas #RespectOurMartyrs #PakistanArmy #DGISPR #PakistanZindabad
More dihati jangli drama. Full support to both sides.
پشتون لڑکی کی بلوچ لڑکے پسند کی شادی کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ تنظیم بھی میدان میں آگئی۔ رحمان گل مینگل کی پشتون قبائل کو دوٹوک وارننگ، سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔ صورتحال کشیدہ
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پشتون لڑکی صائمہ اور عمر کھیتران کی شادی کا معاملہ اب ایک سنگین قبائلی اور سیاسی تصادم کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اس حساس معاملے میں تنظیم کی براہِ راست مداخلت کے بعد خطے میں خوف و ہراس اور شدید تناؤ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تنظیم کے سربراہ رحمان گل مینگل نے اس معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے پشتونوں کو انتہائی سخت الفاظ میں وارننگ جاری کر دی ہے۔ رحمان گل مینگل نے دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر پشتون رہنما دولت خان ترین لشکر لے کر بارکھان کی حدود میں داخل ہوئے، تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور وہ اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔
باخبر حلقوں کا کہنا ہے کہ عمر کھیتران کا تعلق ایک معروف قوم پرست خاندان سے ہے، جبکہ ان کے کچھ قریبی عزیز تنظیم سے بھی وابستہ بتائے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے تنظیم نے اس معاملے میں فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
رحمان گل مینگل کے اس بیان کے بعد پشتون قبائل میں شدید غم و غصہ اور بے چینی پائی جاتی ہے، اور کسی بھی وقت بڑے تصادم کے خدشات منڈلانے لگے ہیں۔
واضح رہے کہ اس تمام تر کشیدگی کی بنیاد ایک سال قبل پیش آنے والا واقعہ ہے، جب صائمہ نامی پشتون لڑکی نے گھر سے بھاگ کر عمر کھیتران سے پسند کی شادی کر لی تھی۔
دوسری جانب لڑکی کے اہلِ خانہ کا مؤقف ہے کہ صائمہ کا نکاح پہلے ہی کسی اور جگہ ہو چکا تھا، اس لیے یہ شادی غیر شرعی اور قبائلی روایات کے منافی ہے۔
قبل ازیں پشتون رہنما دولت خان ترین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الٹی میٹم دیا تھا کہ اگر صائمہ کو فوری طور پر ان کے حوالے نہ کیا گیا تو وہ مسلح لشکر لے کر خود بارکھان کی جانب پیش قدمی کریں گے۔
صورتحال اس وقت مزید نازک ہو گئی جب سوشل میڈیا پر بعض پشتون حلقوں کی جانب سے جوابی کارروائی کے طور پر بلوچ خواتین کے اغوا کی دھمکیاں بھی سامنے آئیں، جس نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔
دونوں اطراف سے سخت بیانات اور لشکر کشی کی دھمکیوں کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور عوام میں خوف پایا جاتا ہے کہ اگر بروقت مداخلت نہ کی گئی تو یہ معاملہ ایک بڑے قبائلی تصادم میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
1
11
243
Jinn retweeted
شہید کی قربانی محبت، وفا اور وطن سے عشق کی لازوال داستان ہے۔ ایک باپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دیتا ہے۔
شہید کی موت قوم کی حیات ہے، مگر اُس کے معصوم بچوں کے لیے عمر بھر کا انتظار۔
سلام ہر شہید اور اُس کے ننھے پھولوں کو۔ 🇵🇰❤️
Jinn retweeted
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Sepoy Wahid Ullah embraced Shahadat while bravely fighting against terrorists in Sibi, Balochistan.He hail from Kando Khel, District Karak,
May Allah grant him high rank in jannat and give Sabr to his family
Pakistan created this mess itself. Like all faults lay with the government. Who on earth thought about brain washing locals into the Kashmiri identity and then decades of propaganda about mixing the struggle of Kashur with Pooharis would be a good idea? These lot are namak haram.
Rangers DSR Barkat Martyred in Firing by Banned JAAC in Rawalakot, AJK.
Today, terrorists belonging to the banned group opened fire on law enforcement personnel deployed to secure the Rawalakot bus terminal.
During the indiscriminate firing, a bullet struck Rangers DSR Barkat in the head, leaving him critically injured. He later succumbed to his injuries.
3
198
Jinn retweeted
British officers when they encounters Pathans were shocked at the rampant levels of Adultery amongst Pashtun tribes. For example it was extremely common for Pashtanas to have multiple lovers at once and their sons and husbands were also involved getting "Blush Money" in return.



























