شہناز بی بی (@Pak__JUI) header
شہناز بی بی (@Pak__JUI) profile picture

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel

Islamabad, Pakistan
Joined October 2020
Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)
تین بیٹے ہے ۔ اگر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر کوئی مصیبت آیا تینوں ڈال بن کر پیش کرونگی قائد جمعیت پر تینوں قربان #بلوچستان_مولانافضل_الرحمان_کا
132
167
11
1,003
شہناز بی بی retweeted
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
171
125
13
202
8,438
شہناز بی بی retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج سے 38 سال قبل 1988 میں صوبائی خودمختاری کے بارے میں جو بیانیہ عوام کے سامنے رکھا تھا۔ جو آج بھی اسی پر قائم ہے۔ ⁧#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں⁩ ⁧#جےیوآئی_سندھ_احتجاج⁩ ⁧#معدنیات_عوامی_ملکیت⁩ ⁧#فاشسٹ_حکومت_پنجاب⁩ ⁧#نومبر26_سرگودھا_تیارہو⁩
3
134
7
271
3,321
شہناز بی بی retweeted
مولانا نے گونگوں کو زبان دے دی بہت سارے احباب آج اس بات پر پریشان ہیں کہ آخر بلاول میں اتنی ہمت کہاں سے آگئی کہ وہ اتنے کھلے انداز میں آج موجودہ رجیم پر تنقید کرگیا تو جناب بات ایسی ہیکہ مولانا صاحب کی مسلسل للکار سے موجودہ رجیم کو ایک بڑی تکلیف اس بات سے بھی تھی کہ مولانا مسلسل کھلے الفاظ میں موجود رجیم کو للکار کر انکے قائم کردہ جمود کو توڑ رہے اور یہی وہ مین وجہ تھی جسکی بنا پر موجودہ رجیم مولانا کو چپ کرانے کی خاطر ہر حد تک گئی مگر مولانا تو چپ نا ہوئے الٹا مولانا کی للکار گونگوں کو بھی زباں دے گئی #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
35
4
67
927
شہناز بی بی retweeted
مولانا کی جدوجہد کے بغیر آپ اپنی کرسی پر نہیں بیٹھے ہوتے، شرم کریں حیا کریں، بلاول بھٹو #ARYNews
9
64
5
374
24,599
شہناز بی بی retweeted
دو تین دن سے عمار خان یاسر منظرِ عام سے غائب ہیں۔ انہوں نے مولانا کے خلاف کردارکشی کرنے والوں پر بیان دیا تھا، جو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ کیا اختلافِ رائے کے خلاف آواز اٹھانا اتنا بڑا جرم ہے کہ انسان ہی غائب ہو جائے؟ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور آگاہ کریں۔
1
35
1
64
395
شہناز بی بی retweeted
چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے ۔اسلم غوری صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے ۔اسلم غوری اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی ۔ترجمان جےیوآئی ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا ۔اسلم غوری
15
152
22
452
10,965
شہناز بی بی retweeted
سیاست میں کچھ ظرف، کچھ برداشت اور کچھ تاریخ کا احترام بھی ضروری ہے؛ ہر اختلاف کا جواب طاقت سے دینے والے جمہوریت کی روح کو نہیں سمجھ سکتے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
29
30
383
شہناز بی بی retweeted
سندھ کے مختلف اضلاع میں 22 نومبر کو مولانا راج ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز ضلع کندھکوٹ کشمور کا اعلان #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
45
2
45
558
شہناز بی بی retweeted
بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمٰن کے مؤقف کو سراہنا اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ جمہوری سیاست میں سیاسی مخالف کی جدوجہد کا اعتراف بھی ضروری ہے۔ اختلاف کو دشمنی میں بدلنا سیاست نہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
5
63
6
67
667
شہناز بی بی retweeted
ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات ہیں جن کے جواب تاحال سامنے نہیں آئے، دوسری طرف کردار کشی اور پروپیگنڈے کی مہم ہے۔ فیصلہ عوام کریں گے کہ ملک کو دلیل کی سیاست چاہیے یا انتقام کی حکمرانی! #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
5
59
2
61
539
شہناز بی بی retweeted
اہلیان چمن بلوچستان کی قائد جمعیت سے مثالی اور والہانہ انداز میں اظہار عقیدت کا مظاہرہ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
چمن:جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیر اہتمام تحفظ حقوق عوام دفاع دینی مدارس کانفرنس سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ محمد یوسف، و دیگر زمہ دران خطاب کر رہے ہیں۔
2
40
2
41
461
شہناز بی بی retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی تاریخ کا ایک اہم حوالہ یاد دلا دیا کہ آج اقتدار کی جن کرسیوں پر حکمران بیٹھے ہیں، ان تک پہنچنے میں مولانا فضل الرحمٰن کا بطور سربراہ پی ڈی ایم کردار بنیادی اہمیت رکھتا تھا۔ سیاسی احسانات فراموش نہیں کرنے چاہئیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
5
34
34
459
شہناز بی بی retweeted
بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن کے سیاسی کردار کا اعتراف کرکے ایک اہم سیاسی حقیقت کی نشاندہی کی ہے۔ اگر مولانا صاحب پی ڈی ایم کی قیادت کرتے ہوئے جمہوری جدوجہد میں کردار ادا نہ کرتے تو آج اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے کئی چہرے شاید اس مقام پر نہ ہوتے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
3
31
29
489
شہناز بی بی retweeted
پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ سیاست دانوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرکے غیر جمہوری قوتوں نے اپنا اثرورسوخ برقرار رکھا۔ اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف استعمال ہونے کے بجائے آئین، پارلیمان اور جمہوری اختیار کے تحفظ کے لیے کھڑی ہوں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
6
31
2
37
471
شہناز بی بی retweeted
مشرف دور میں بھی سیاسی جماعتوں کے درمیان غیر جمہوری مداخلت کے خلاف اتحاد کی فضا بنی تھی، مگر سیاسی مفادات اور باہمی عدم اعتماد نے اسے کمزور کردیا۔ آج پھر ویسا ہی موقع ہے۔ کیا اس بار سیاست دان ماضی کی غلطیاں دہرانے سے گریز کریں گے؟ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
39
6
46
567
شہناز بی بی retweeted
عمران خان نے ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی اشتراک سے فائدہ اٹھایا، لیکن اب تحریک انصاف بھی مقتدرہ کے ساتھ اختلافات کا سامنا کر رہی ہے۔ تاریخ کا سبق یہی ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو اپنے مخالفین کے خلاف غیر جمہوری سہاروں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
24
1
25
430
شہناز بی بی retweeted
سیاسی جماعتوں کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ وہ کب تک ایک دوسرے کو گرانے کے لیے غیر جمہوری قوتوں کا سہارا لیتی رہیں گی؟ اقتدار کی خاطر آج کا اتحادی کل کا مخالف بن جاتا ہے، مگر اس کھیل میں نقصان ہمیشہ جمہوریت اور عوام کا ہوتا ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
35
2
41
443
شہناز بی بی retweeted
بلاول بھٹو کی جانب سے تحریک انصاف کے حق میں بات کرنا بھی سیاسی منظرنامے میں اہم پیش رفت ہے۔ اگر سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے جمہوری حقوق کا احترام کرنے لگیں تو ملک میں سیاسی انتقام اور غیر جمہوری مداخلت کے لیے گنجائش کم ہوسکتی ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
41
1
41
461