Pakhtun Digital (@PakhtunDigital) header
Pakhtun Digital (@PakhtunDigital) profile picture
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined May 2015
Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)
خیبر پختونخوا کے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی pakhtunurdu.pk/93185/
5
ہمارے پارٹی منشور میں نئے صوبوں کا قیام بھی شامل ہے،ہم نے اپنے دورِ حکومت میں ہزارہ اور جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کا مطالبہ منشور میں شامل کیا ہوا تھا، زین قریشی @ZainHQ
2
ونگ کمانڈر ذیشان علی کا چینی سائنسدانوں کے ہمراہ خلائی مشن، ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز۔ پہلے پاکستانی خلاباز کے اس تاریخی مشن پر لوئر دیر کے نوجوانوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی، اس حوالے سے جماعت اسلامی لوئر دیر کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان خان نے اس مشن کو پاک چین دوستی اور ملکی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔
10
ٹرمپ کے لیے نئی مشکل، امریکی عدالت نے اہم حکم نامہ روک دیا pakhtunurdu.pk/93183/
9
شانگلہ میں جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، انتظامیہ نے فیکٹری سیل کر دی۔ سیمنٹ کی ری پیکنگ کی اطلاع پر انتظامیہ نے کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران سیمنٹ کی خالی بوریاں، ریت اور بوریاں بھرنے کا سامان ملا۔ اسسٹنٹ کمشنر پورن طارق خان نے فیکٹری سیل کرنے کے بعد ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
24
چین کے ہر شہر میں پاکستانی خلا باز کی شمولیت پر عوام نے خوشی اور پاک چین دوستی سے محبت کا اظہار کیا، رشید صافی
17
اسلام آباد میں تین ممالک کا اہم اجلاس، مکہ دفاعی تعاون کے نئے امکانات پر غور ہوگا pakhtunurdu.pk/93180/
22
طویل مدت بعد اپر اور لوئر کرم کے درمیان دوریاں ختم، پاراچنار اسپورٹس کمپلیکس میں امن کے فروغ کے لیے دوستانہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد۔ ایونٹ میں صدہ اور پاراچنار کی اسکول ٹیموں نے حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے گلے مل کر بھائی چارے کا پیغام دیا اور حکومت سے صدہ اسپورٹس گراؤنڈ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
16
دیر بالا میں براول یوتھ فیسٹیول 2026 رنگارنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر۔ دو روزہ فیسٹیول میں نوجوانوں نے ثقافتی ٹیبلوز پیش کیے اور روایتی کھانوں، مقامی مصنوعات اور اپنے کاروبار کے اسٹالز لگائے۔ دوسرا روز طالبات کے لیے مختص تھا، جنہوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سائنس، مصوری اور مہندی کے اسٹالز سجائے۔ فیسٹیول میں خیبر پختونخوا کے نامور شعرا نے بھی شرکت کی۔
12
پی ٹی آئی نے باچا خان چوک کا نام چرگانو (مرغی) چوک رکھ دیا تھا، ثمر ہارون بلور
20
خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح چراٹ روڈ کی توسیع کی تیاریاں بھی شروع۔ نوشہرہ پبی ریلوے اسٹیشن بازار کے دکانداروں نے منصوبے کے لیے اپنی تجاوزات رضاکارانہ طور پر مسمار کر دیں۔ بازار کی 50 سے زائد دکانیں منصوبے کی زد میں آئی ہیں۔ 2013سے التوا کا شکار اس منصوبے پر تعمیراتی کام جلد شروع ہونے کی تیاری ہورہی ہے۔ بہت سے دیہات کو ملانے والی چراٹ روڈ کی توسیع ہونے سے ٹریفک کی روانی بہتر ہونے اور حادثات میں کمی ممکن ہوں گی۔ تفصیل بتارہے فضل نبی۔
21
آج کونسے راستے کھلے اور کونسے بند ہیں؟گھر سے نکلنے سے پہلے مکمل ٹریفک پلان دیکھ لیں! pakhtunurdu.pk/93176/
31
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر شائستہ جدون کی کاوشوں سے بیرن گلی میں ہیلپ دی ہیومینٹی کے زیرِ اہتمام مفت طبی کیمپ لگایا گیا، جہاں مختلف دیہات سے آنے والے مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا۔ کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔
24
سمجھ نہیں آرہی کہ مولانا کو کیوں عمران خان بننے کا شوق چڑھ گیا ہے، پی ٹی آئی کےاحتجاجوں اور لانگ مارچ پر تنقید کرنے والے آج خود پی ٹی آئی جیسی سیاست کررہے ہیں، مزمل سہروردی
18
ڈی آئی خان: بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی مخالفت پر عوامی ردعمل، نئے صوبوں کے قیام سے سیاسی اجارہ داری ختم ہونے کے خدشات پر شہریوں کی کھری کھری باتیں۔
11
پی ٹی آئی کا 13سالہ گند محض دو ماہ میں صاف کرنا ممکن نہیں:لیگی رہنما سونیا شاہ نے انتشاری ٹولے کا کچاچٹھا کھول دیا! pakhtunurdu.pk/93167/
13
ہزارہ معدنیات، بجلی، سیاحت اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ ہمارے پاس اتنے وسائل موجود ہیں کہ ہم نہ صرف اپنی ضروریات پوری کرسکتے ہیں بلکہ وفاق کو بھی مالی معاونت فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے باوجود ہزارہ کے عوام اپنے جائز حقوق سے محروم ہیں، ان حقوق کا حصول اسی صورت ممکن ہے جب نئے صوبے بنائے جائیں اور ہزارہ کو الگ صوبے کا درجہ دیا جائے۔ سونیا شاہ، رہنما مسلم لیگ ن مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/GL2sRjSzixo
2
4
116
مولانا فضل الرحمان نے سڑکیں اور موٹر ویز بند کرنے کی بات کر کے انتشار کا پیغام دیا ہے۔ مولانا کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں خود ان کا ہاتھ ہے، بینش سلیم
1
29
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور گورنر راج کے نفاذ پر ہم نے خوشی منائی، کیک کاٹے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ خیبر پختونخوا کے حالات آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ ہمارے پاس علاءالدین کا چراغ تو نہیں کہ پی ٹی آئی کا 13 سالہ گند صرف دو ماہ میں صاف کردیں، اس کے لیے وقت درکار ہے۔ سونیا شاہ، رہنما مسلم لیگ ن مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/GL2sRjSzixo
1
118
ہماری مخصوص نشستیں قانونی ہیں،بلاول کو اپنی سیٹوں پر شک ہے تو واپس کردیں،رانا ثناء اللہ کا بڑا بیان! pakhtunurdu.pk/93163/
27