سیمی (@Pakistani12346) profile picture
Pakistan
Joined April 2018
رائیگانی سے بڑھ کر ہے کہیں زیادہ رنج بے بسی ہم ڈھل رہے ہیں، خود اپنے سامنے رکھے ہوئے
4
8
55
3,523
کسی بھی رت میں کریدو، کوئی بھی موسم ہو دلوں کے زخم ہمیشہ ہی ہرے نکلتے ہیں سخن وروں کے قبیلے میں یہ ہی خرابی ہے اداس لوگ ہی بس، دل کے کھرے نکلتے ہیں
5
ہم مزاج لوگوں کا نہ ملنا اور اپنے مزاج کے بر عکس لوگوں میں رہنا بھی گویا ایک طرح سے قید ہی ہے
1
1
3
58
اکثر کہا جاتا کہ بد زبانی اور سخت الفاظ کے پیچھے کوئی مخلص اور نرم دل چھپا ہوتا یہ بات بالکل غلط ہے جسکا دل جتنا مخلص اور منافقت سے پاک ہو گا اسکے الفاظ نرم اور رویہ اچھا ہو گا دنیا سب سے پیچھے آپکے الفاظ سنتی ہے رویہ دیکھتی ہے اچھے دل والے لوگ کبھی اپنے الفاظ سے تکلیف نہیں دیتے
1
6
82
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
3
17
161
615
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
9
26
1
155
727
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
2
7
1
12
119
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
11
21
2
124
714
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
57
54
2
348
1,949
آمین
2
3
11
394
سیمی retweeted
اسمائے حسنیٰ ♥️
1
35
114
1,324
سب کا اپنا اپنا سفر ہے کسی کو طلب کی جستجو میں رکھا جاتا ہے کسی کو بے طلب ہی نواز دیا جاتا ہے کسی کی طلب آزمائش ہے تو کسی کا نوازا جانا آزمائش سب عطا ہے اور ہر عطا آزمائش ہے
1
1
9
57
سیمی retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
26
41
2
257
2,045
گھر کے سب کاموں کے دوران ٹویٹر اور وٹس اپ کا چکر لگانا بھی احساس ذمہ داری میں شامل ہے
3
14
210
کتنے موسم سر گرداں تھے ہم سے ہاتھ ملانے میں شاید دیر بہت لگا دی، خود سے باہر آنے میں اک نگاہ کا سناٹا ہے، اک آواز کا بنجر پن کتنی تنہائی تھی، قربت کے ویرانے میں
5
66
زندگی میں اپنا ہم مزاج انسان مل جانا خوش قسمتی ہے جو آپکی سوچ اور باتوں کو بالکل ویسے سمجھے جیسے آپ خود سمجھتے ہیں
1
4
79
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
10
34
267
985
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
12
16
2
90
727
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
4
8
1
29
285
آمین
3
5
54
وجود کی بساط پہ بڑی عجیب مات تھی یقین لٹا کے چل دئیے، گماں بچا کر رکھ لیا
2
5
57