پاکستان ہمیشہ زندہ باد آنا باکستانی مافی خوف من دنیا

An other world
Joined April 2026
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2
126
پاکستانی retweeted
پورٹ فولیو سنبھالتے ہی میں نے 50 لاکھ گھروں کے دعوؤں کی حقیقت دیکھی تو چار سال میں ایک بھی مکمل گھر نظر نہ آیا، صرف 700 سے 800 پر برائے نام کام تھا۔آج تقابل کر کے دیکھ لیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کی بدولت ہمیں یہ اعزاز کسی دھرنے یا لچر زبان پر نہیں بلکہ عالمی سطح پر شاندار کارکردگی اور عوامی خدمت پر ملا ہے۔
33
229
3
704
17,921
پاکستانی retweeted
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی صوبے میں دہشت گردی سے مکمل لاتعلقی اور مجرمانہ بے حسی جاری ...بس بہت ہوگیا!!! پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نام نہاد ناکام سیاسی لانگ مارچ کے لیے سڑکوں پر گھوم رہی ہے جب کہ ان کے سہولت کاروں نے اِسی دوران KPK کے لوگوں کے خلاف ایک تازہ دہشت گردی کی لہر شروع کر دی ہے۔ 6 اکتوبر کو ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر 5 بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ہلاک ہونے والے ان 5 میں سے دو کسٹم اہلکار تھے اس سنجیدہ معاملے سے مکمل طور پر بے حس، مکمل صوبائی کابینہ، وزیر اعلیٰ سمیت، اپنے سیاسی ناکام لانگ مارچ میں پوری طرح مشغول ہے ان بے حس اور بے شرم لوگوں نے ہمیشہ کی طرح ڈی آئی خان میں ان پانچ افراد کے بے گناہ قتل کی بھی پہلے کی طرح کوئی مذمت نہیں کی، سوگوار خاندانوں سے کوئی تعزیت نہیں کی، ان کے جنازے نہیں میں پڑھے یا کم از کم دیکھانے کی حد تک ہی صحیح ان کے گھروں تک جا کر افسوس نہیں کیا۔ یہ کسی بھی اعتبار سے نا قابل معافی ہے بدقسمتی سے، اس کے برعکس، وزیراعلیٰ نے رات گئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کے پی کے کو اپنی پارٹی کے کہنے پر گورنر کی سیکیورٹی میٹنگ میں شرکت پر آج سرزنش کرنے کے لئے اجلاس بلا رکھا ہے ایک صوبہ جو دہشت گردی کی زد میں ہے اس کے وزیر اعلیٰ اور اسکی کابینہ نے صوبے کی عوام کو پوری طرح دہشت گردوں کے رحم پر چھوڑ دیا ہے۔ اسی لیے کے پی کے کے عوام مختلف علاقوں میں صوبائی حکومت کے خلاف پر سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں یہ مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ کے پی کے کے لوگوں کا کافی خون بہایا جا چکا ہے، اس حکومت کی دہشت گردوں سے مکمل ملی بھگت اور اس کے سہولت کار ایکو سسٹم کی کافی مثالیں اور شواہد موجود ہیں۔ جو ہر پاکستانی پچھلے تین سالوں میں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ چکے ہیں ماضی میں نواز شریف اور اسکا پورا خاندان اور PMLN کی قیادت pti کے دور میں قید رہی۔وقت نے ثابت کیا کہ الزام بس الزام تھے۔ عمران خان کی فرمائش قید کیا جاتا تھا۔ مگرPMLN نے اپنے پارلیمنٹ اپنے رول کو آئین ذمہ داری سے نبھایا ۔ ملک اور اداروں یرغمال نہ بنایا۔ عدالتوں اور پارلیمنٹ میں قانونی اور آئینی جنگ لڑی۔ طالبان کے اتحادی نہ بنے ۔ اہم فیصلے کرنے کا وقت آ چکا ہے KPK کو مزید نا اہل، بے حس حکمران و طالبان کے اتحادیوں کے رحم او کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا. ۔ ملک کی وحدت کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ ایک پورے صوبے کو یرغمال نہیں جاسکتا۔ enough is enough
490
370
70
1,008
64,354
صدر مملکتآصف علی زرداری صاحب، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب،فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب خدارا دور حاضر کے ان فتنہ پروروں سے قوم کی ہمیشہ کے لیے جان خلاصی کرا دیں ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
6
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ @OfficialDGISPR @PakistanFauj #Pak_Army #Pakitan_Frist
Bab al-Mandab has been recaptured 🇾🇪 🇸🇦 🇹🇷 🇵🇰
8
گزشتہ دنوں مکہ معاہدے کا مذاق اڑانے والے، خصوصاً بھارت اور پاکستان میں بیٹھے حوثیوں کے سہولت کار، آج اس کے عملی نتائج دیکھ رہے ہیں۔ یمن میں ہونے والی پیش رفت ثابت کر رہی ہے کہ علاقائی سکیورٹی اور مشترکہ تعاون کی یہ نئی سوچ مؤثر ثابت ہو رہی ہے
🤖 Made with AI
24
37
1
104
1,605
Makkah Accord🇵🇰🇸🇦🇹🇷
177
140
18
1,215
16,372
فتح 4 کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد۔ مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 جدید ترین ایویونکس اور نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، جو پاکستان کی دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری اور قومی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے۔ @GovtofPakistan @saudi24tv @trendnews_24
🤖 Made with AI
13
17
45
733
پوری امت مسلمہ کو اس فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ حرمین کے محافظ ایرانی دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
🤖 Made with AI
41
79
2
318
3,414
پاکستانی retweeted
پی ٹی آئ سے نہ ملک چلائا گیا اور نہ 13 سال سے ایک صوبہ چلا سکے، یہ مارچ وہ مارچ ، یہ انقلاب وہ انقلاب۔ ریاستی امور اور سرکس میں بہت بڑا فرق ہے جو یہ جان نہ سکے
359
155
43
706
13,276
A Universal Principle " Who dares wins and who doesn't dare can't win ." 🇵🇰⚔️
129
141
11
864
25,293
پاکستانی retweeted
شیر افضل مروت نے شوکت یوسفزئی کے منہ پر کہہ دیا ہے کہ شوکت یوسفزئی گرفتار ہونے جا رہا ہے آنسو بھی کام نہیں آئیں گے 😳🦾✅😂 یہ سنتے ہی شوکت یوسفزئی کی ٹٹی خشک ہو گئی ہے 😂 اس کے علاوہ شیر افضل مروت نے جو رگڑا لگایا ہے وہ سننے سے تعلق رکھتا ہے 🔥🦾❤️
2
97
300
14,919
مکہ دفاعی معاہدے کو محض کاغذی معاہدہ قرار دینے والوں کو آج دن کے اجالے میں تارے نظر آ گئے ہیں۔ یمنی حوثیوں نے حرمین شریفین، سعودی عرب اور دیگر ممالک کو نشانہ بنانے کی جو روش اختیار کر رکھی تھی، اس کے مقابلے میں مشترکہ دفاعی اقدام نے واضح کر دیا کہ یہ معاہدہ صرف کاغذ پر نہیں بلکہ عملی میدان میں بھی موجود ہے۔
8
25
1
65
1,046
پاکستانی retweeted
بڑوں کی بڑی بیٹھک میں بڑے فیصلے خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی اور نااہل حکومت کے خلاف اپوزیشن کو غیور پختونوں کو موبائلز کرنے کا حکم دے دیا کل سے پشاور میں 13 سالہ بدترین حکومت کے خلاف دھرنے اور احتجاج شروع ہو رہے
136
360
16
2,053
144,796
پاکستانی retweeted
بڑا رش ھے بندے پہ بندہ چڑھا ھواھے۔۔ وزیر اعلی KPکا کرک میں کیمپ صبح دو بجے
1,158
827
216
3,074
524,635
Loud and Clear 👍
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan 🟥 Loud & Clear ! “The Armed Forces draws its strength from the people of Pakistan, any attempts to divide the Armed Forces and the people is an act against the State, and will not be tolerated under any circumstance!” #ISPR
7
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF of Pakistan 🟥 Loud & Clear ! “The Armed Forces draws its strength from the people of Pakistan, any attempts to divide the Armed Forces and the people is an act against the State, and will not be tolerated under any circumstance!” #ISPR
104
103
13
368
6,292
پاکستانی retweeted
جانو ۔۔۔ ایمرجنسی لگا
10
9
86
2,539
پاکستانی retweeted
اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی نیوز کانفرنس nitter.cf/i/broadcasts/1pJdRDBAR…
1
31
48
7,039
Live press conference from heaven 🤣
39
217
31
1,483
58,640
خدانخواستہ ہمارے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم آدھی دنیا ساتھ لے کے ڈوبئں گے 💪
If Pakistan bleeds, everyone will📍
10