@Pakpro1976

Social media activist & youtub Chanel @abid12786

IslamAbad
Joined May 2026
جھوٹ بول کر انسان چند دن تو گذار لیتا ہے لیکن ہمیشہ کے لیے اپنا اعتبار کھو دیتا ہے جھوٹ کی بنیاد پر چلنے والے لوگ آج کل کے دور میں ذرا سی بھی شرمندگی محسوس نہیں کرتے کہ رب العزت کے سامنے کیا منہ لے کر جائیں گے جھوٹ کی بیماری ایک لاعلاج مرض ہے جس کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا
1
1
5
117
شہبازشریف حکومت نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اپنی عیاشی اور اللے تللے اخراجات کو پورا کیا جا رہا ہے عوام کو مہنگائی کی چکی اور خط غربت سے نیچے دھکیل دیا گیا ہے روزگار کے مواقع ختم ہو رہے ہیں انڈسٹری بند ہو رہی ہے کاروبار ختم ہو رہے ہیں
5
3
12
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ رب العالمین٬ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے٬جو صراط مستقیم پرچلتے ہیں٬ جو توبہ کرتے ہیں اور تو جن کی توبہ قبول فرماتاہے۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن
12
3
17
98
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے اللہ کریم پاکستانی عوام کو ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما اور نیک اور صالح لوگوں کو حکمرانی عطاء فرما آمین ثم آمین
8
1
11
59
🚨*پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼* پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن شہبازشریف صاحب کیا آپ کی حکومت عوامی ہے یا مسلط کی گئی ظلم تھوڑا کریں اس کا حساب دینا پڑے گا
2
1
2
114
جن صوبوں کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں صوبوں کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے اور انہیں انتظامی امور بہتر بنانے اور مالیاتی نظام کو درست کرنے اور احتساب کمیشن قائم کرنے کی اجازت دی جائے جو انتظامی حکومت پر مکمل چیک اینڈ بیلنس رکھ سکے
1
27
پہلے پاکستانی قوم تو بن جائیں اور ہجوم کو قوم بننے دیا جائے یہ لسانی سیاست اور نفرت خود بخود ختم ہو جائے گی ایجوکیشن سسٹم کے ساتھ ساتھ جوڈیشل کو سیاست سے پاک کرکے آئین اور قانون کے مطابق چلنے دیا جائے اور جوڈیشری میں سزا اور جزا کا سسٹم بنایا جائے جوڈیشل کمیشن ختم کیا جائے
1
2
23
1
3
3
144
*🚨پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی* بھارتی نمائندوں نے سیف گیمز کے حوالے سے ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی، دوران اجلاس سیف گیمز میں شرکت کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کو مثبت جواب دیا۔ بھار ت کی
1
2
35
جانب سے اپریل 2027 میں پاکستان میں ہونے والے کھیلوں میں شرکت پر باضابطہ رضامندی ظاہر کردی گئی ہے۔ اس حوالےسے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی ایشیائی اولمپک ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بھارت نے شرکت کی حامی ظاہر
1
1
14
یاد رہے کہ اس دوران اسلام آباد میں 15کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جن میں اسکواش، ٹینس اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیل شامل ہوں
3
‼️ *فیک الرٹ* *پشاور میں ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر پر کوئی خوارجی حملہ نہیں ہوا* فتنہ الخوارج سے منسلک اکاؤنٹس کی جانب سے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پشاور میں ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر پر خوارجی حملہ کیا گیا ہے۔ *یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔ پشاور میں ایسا کوئی
2
2
24
واقعہ پیش نہیں آیا۔* عوام سے اپیل ہے کہ فیک خبروں اور گمراہ کن پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں اور صرف مستند و قابلِ اعتماد ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات پر بھروسہ کریں۔
1
10
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک تمام مسلمانوں پر رحم فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین
11
13
62
ہائیبرڈ نظام مسلط کرنے والے مانیں یہ نہیں مانیں یہ سسٹم بری طرح ناکام ہو گیا ہے دنیا میں پاکستان کی حیثیت اور وقار برباد کر کے رکھ دیا ہے کوئی ملک پاکستان کی موجودہ قیادت پر کسی صورت اعتبار کرنے کو تیار نہیں کیونکہ اس سسٹم میں فیصلہ سازی کی قوت ہی نہیں
1
28
پاکستان میں اس ہائیبرڈ نظام 2018 سے مسلط ہے لیکن اس سسٹم نے نہ تو سرمایہ داروں کو تحفظ دیا نہ ہی صنعتکاروں کو اعتماد دیا ایف بی آر کرپٹ ترین ادارہ بن چکا مہنگائی عروج پر عوام فاقہ کشی پر مجبور کر دئیے گئے ہیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
1
30