پـــرنــدے (@Parinday_) header
پـــرنــدے (@Parinday_) profile picture

🌙 | الگ | خاموش | نرالے ہم | 🦋

Joined August 2014
Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے
3
5
1
23
1,018
تُمہیں سوچُوں تو , ایسے لگتا ہے جیسے , خوشبُو سے رَنگ مِلتے ہیں جیسے , صحرا میں آگ جلتی ہے جیسے , بارِش میں پھُول کِھلتے ہیں
4
15
147
ہو قتلِ گُل و لالہ تقاضا ہے صبا کا
3
1
18
230
خوبصورتی چیک کرو بس
4
2
23
282
برتن دھونے ہی پڑیں گے ٹھنڈے پانی سے چل پرندے ! نکال کوئ روتا سوتا سا سیڈ سونگ پلے لسٹ میں سے 😪
4
23
387
شہر پرندے کا موسم ♥️
9
1
35
661
اس دنیا کی آدھی خوبصورتی لیلوں بلونگڑوں ہاتھی گھوڑے مچھلیوں پرندوں اور آدھی ندی جھیلوں دریاؤں سمندروں کے ہرے نیلے پانیوں سے ہے انسان ایسے ہی اکڑ دکھاتا پھرتا ہے
4
3
28
433
یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے یہ کیا کہ ایک عمر ہو، وہ بھی بسر نہ ہو
3
1
26
317
کتنے مزےدار وڈیو ہے 😅
5
1
22
519
توں تاں تاریاں تو وی سوہنا ہے تیرے ورگا نہ کوئ ہونا اے
5
1
37
407
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائ کے ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئ
11
5
47
515
چھوڑو سیاسی رولے پھڈے اچھے اچھے اشعار لکھو زرا پوسٹاں میں چرانے ہیں پرندے نے
14
1
32
873
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا ✨✨
10
3
30
475
ہمارے گاؤں میں آآآنڈےےےے گررررمم آآآنڈےےےے والا بھی آتا ہے 🤣🤣
16
38
763
ہمارے لفظوں سے بات بُن کر لکھو گے جب تم ، کلام ہوگا
4
2
30
430
جتنا پیسہ گزرے سالوں میں اس چھیاں چھیاں موبائل کے گردے پھیپھڑے کلچ پلیٹیں ٹھیک کروانے پر ضائع کیا ہے ، اتنے میں ایک نیا موبائل آجانا تھا 😵‍💫
1
17
279
فلاسفر کو بولا ”ہم کا کمرہ بنا دو “ فلاسفر بولا ” تم کے کمرے میں پھولوں پرندوں کے سوا کچھ بھی نہیں “🙄
"تھوڑا موڈ لائٹ (ہلکا) کرتے ہیں آج، ایک دلچسپ تجربہ: یہ امیج (تصویر) لیں، اسے چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)، جیمنائ (Gemini) یا میٹا اے آئی (Meta AI) پر اپلوڈ کریں (جو بھی اے آئی آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں) اور اسے یہ سمپل (آسان) سی انسٹرکشن (ہدایت) دیں: 'اس کمرے کو ان چیزوں سے بھر دو جو تم میرے بارے میں جانتے ہو۔' کمنٹس میں، میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ میرے کیس میں اس نے کیا رزلٹ نکالا..."
4
1
16
384
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے تو آہ بھر کے کہا دل نے، یہ نہیں ہوں میں
6
50
757
One Line About This User 🦉 #پــرنــدے
One Line About This User ☺️🤌🏻 #Ujii
8
1
1
13
979
محبت اجنبی دنیا میں اپنے گاؤں کی مانند
3
2
36
418
مسوم مچھلی 😵‍💫
9
1
33
1,035