🚨 گمشدہ نوجوان 🚨
یہ نوجوان سوات گیا تھا تقریباً 4-5 دن پہلے اور اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔
اگر آپ کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03149803973-03234989605]
براہ کرم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اطلاع حاصل کر سکیں۔
14
بس جناب پیسہ آنا چاہئیے عزت تو آنی جانی شے ہے 😜😂
@highlight
21
السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ
🩵🤍🤍🩵صبح بخیر🩵🤍🤍🩵
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ
2
*چوہدری عدنان کو قتل کر دیا گیا۔🚨🚨*
*سابق ایم پی اے 9مئی کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے والے چودھری عدنان کو پنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
6
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللھ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😔😓
13
اللھ پاک مہربان تو بندھا پہلوان
@Mango_peopel
@Darwaish_aadmi
@Pti780
@Sadiahussaiin
@Queen8483320701
1
23
اس ویڈیو کو پھیلانا اب آپکی ذمہ داری ہے،
جب رزلٹ آر او کے دفتر میں نہ پہنچے تو سمجھ لیں پیچھے نتائج چوری ہو رہے ہیں ردو بدل ہو رہے ہیں۔ نواز شریف











