PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO) header
PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO) profile picture

Official Twitter Account of Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Government of the Punjab.

Lahore, Pakistan
Joined March 2020
Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)Photo by PDMA Punjab Official (@PdmapunjabO)
سیلابی صورتحال میں بےاحتیاطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ سیلاب اور بارشوں کا پانی بپھر کر ایک خوفناک قاتل کی صورت اختیار کر جاتا ہے، اس دوران ہماری ذرا سے لاپرواہی کا انتہائی مہلک نتیجہ سامنے آتا ہے۔ عوام الناس احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کی حفاظت کریں۔
3
18
1
17
3,126
27 اکتوبر 1947 کو کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں اتار کر ایک طویل غلامی کی داستان کا آغاز کیا۔ پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے جذبہ حریت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ منصفانہ حقِ خودارادیت تک کشمیریوں کے ساتھ!
1
2
1,216
روس فیڈریشن کی وزارت برائے شہری دفاع، ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات کے اثرات کے خاتمے کے وفد کی پی ڈی ایم اے پنجاب آمد ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پنجاب میں ڈیزاسٹر پریپئرڈنس، ایمرجنسی رسپانس اور متاثرہ آبادی کی معاونت کے اقدامات پر بریفنگ
1
2
2,508
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد سیف انور جپہ کا ضلع لیہ کا دورہ لیہ تونسہ پل کے مقام پر صورتحال اور دریائی کٹاو سے بچاؤ کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی معائنہ جائزہ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister #cmoffice
1
1
3
2,091
Guided by the visionary leadership of Chief Minister Punjab,PDMA is advancing proactive disaster preparedness in collaboration with the World Food Programme. Addressing the Anticipatory Action Workshop in Multan, DG PDMA Saif Anwar Jappa highlighted key readiness initiatives.
2
4
2,874
ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد سیف انور جپہ کا پی ڈی ایم اے ویئر ہاؤس مظفرگڑھ کا دورہ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ویئر ہاؤس میں انوینٹری اور امدادی سامان کا تفصیلی جائزہ لیا وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر جدید اور مربوط ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم تشکیل دیا جا رہا ہے
1
1
8
1,754
پی ڈی ایم اے کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارش بارے رپورٹ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
2
10
13,562
Guided by the visionary leadership of Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz Sharif, PDMA Punjab remains committed to proactive disaster management - strengthening institutional capacity from the ground up and uniting communities for a safer, climate-resilient future.
3
1,451
پی ڈی ایم اے کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارش بارے رپورٹ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
3
8,481
PDMA Punjab Official retweeted
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
19
1
162
16,858
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 10 سے 14اکتوبر کے درمیان بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت #PDMAPunjab #Monsoon #RescueOperation #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan
2
7
10,368
ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد سیف انور جپہ کا قدرتی آفات سے برداشت وآگاہی کے قومی دن پر پیغام 8اکتوبر قدرتی آفات سے بچاﺅ اور آگاہی کے قومی دن کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
1
2
1,758
پی ڈی ایم اے کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارش بارے رپورٹ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
1
2
14,205
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 7 اکتوبر تک بارشوں الرٹ جاری کر دیا۔ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan
2
10
20,477
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 7 اکتوبر کے درمیان بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت #PDMAPunjab #Monsoon #RescueOperation #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan
2
7
13,046
پنجاب میں مون سون 2026 اختتام پذیر! وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ریکارڈ بارشوں کے باوجود بروقت نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا گیا۔
1
1
8
3,020
ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب سے ملاقات ملاقات میں پنجاب میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور آفات سے نمٹنے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال #PDMAPunjab #Monsoon #RescueOperation #DisasterManagement #Punjab
1
4
1,558
پی ڈی ایم اے کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارش بارے رپورٹ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
1
4,680
سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ صوبائی وزیر و چیئر مین کس بینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق اور ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد سیف انور جپہ نے افسران کو قدرتی آفات سے نمٹنے کے نظام ، پری فلڈ اور پوسٹ فلڈ اقدامات بارے آگاہی فراہم کی۔
4
1,625
Director General PDMA attended Policy Dialogue on Climate Change, Sexual and Reproductive Health, Family Planning and Gender based violence at National School of Public Policy Lahore. He expressed his resolve that PDMA will ensure that steps are taken to provide health services.
2,128
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں بارش بارے رپورٹ۔ #pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #cheifminister
1
7
6,231