Afshi Durani retweeted
کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رکتا، نہ شام، نہ موسم، نہ مشکل وقت۔ شاید اسی لیے امید رکھنی چاہیے کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ 🌻
Afshi Durani retweeted
ایک شعرتھا کہ🌸
مرے تن کےزخم نہ گِن ابھی
مری آنکھ میں ابھی نور ہے
مرے بازوؤں پہ نگاہ کر
جو غرور تھا، وہ غرور ہے🔥
#اردو_زبان
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
ایسے ویسوں کو کیوں دیکھیں
کیا ایسی ویسی ہیں یہ آنکھیں
Afshi Durani retweeted
کوئی خُواب دشتِ فِراق میں سَرِ شام چہرہ کُشا ھُوا۔
میری چشمِ تر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجگوں کا ڈَسا ھُوا۔
تیری چَشمِ خُوش کی پناہ میں کسی خَُواب زار کی راہ میں
میرے غم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تَھکا ھُوا۔
#قافله_ادب #نوائے_خوگر
Afshi Durani retweeted
تمہاری دستک واجب الااحترام ہے لیکن
دروازہ جب کھلا تھا تب کہاں تھے تم؟
#رازٍ_محبت
Afshi Durani retweeted
درشت لہجہ، کمال آنکھیں
فضا معطر، جمال آنکھیں
یہ تیخ ابرو، نہال آنکھیں
صدا نشیلی، غزال آنکھیں
نگاہ قاتل، خمار آنکھیں
جھکیں جو ابرو، سوال آنکھیں
یہ اشک ہجراں، طواف خوباں
طویل شامیں، وصال آنکھیں
🥀
#اردو_زبان
Afshi Durani retweeted
Replying to @urdu_zuban
~🌸
ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا
تم مانگ رہےہو مرےدل سےمری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا ۔۔۔۔۔!
#اردو_زبان
Afshi Durani retweeted
وہ ایک شخص کہ جس سے شکایتیں تھیں بہت
وہی عزیز، اسی سے محبتیں تھیں بہت
وہ جب ملا تو دلوں میں کوئی طلب نہ رہی
بچھڑ گیا تو ہماری ضرورتیں تھیں بہت
ہر ایک موڑ پہ ہم ٹوٹتے بکھرتے رہے
ہماری روح میں پنہاں قیامتیں تھیں بہت
پہنچ گئےسرِ منزل تیری تمنامیں
اگرچہ راہ کٹھن تھی،صعوبتیں تھیں بہت
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
جو اضطراب کا موسم گزار آئیں ہیں
وہ جانتے ہیں کہ وحشت کا کیا زمانہ تھا
وہ جن کو شکوہ تھا اوروں سے ظلم سہنے کا
خود ان کا اپنا بھی انداز جارحانہ تھا
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
ایک اک کر کے ستاروں کی طرح ڈوب گئے
ہائے کیا لوگ میرے حلقۂ احباب میں تھے
Afshi Durani retweeted
ہر گز مجھے قبـول نہیـں ، ضد تیـری کہ میں
خــودداریوں کـو بیـچ کر ، پاس وفا کروں ؟
سر مجھے عـــزیـــز ھــے ، عـزت کی حد تک
عزت نہیں تو ، سر کا میں ، گردن پہ کیا کروں ؟
#متاعِ_دل
#شاری
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
𓆩✨𓆪
رخ وقتِ ملاقات بھی آنچل میں چھپانا
نظروں کے تصادم میں نگاہوں کا جھکانا
کیا خوب ستمگر کا وہ انداز تھا " عابد"
خمِ زلفِ پریشان کو انگلی پہ گھمانا
Afshi Durani retweeted
وہ خواب تھا بِکھر گیا خیال تھا ملا
نہیں
مگر یہ دِل کو کیا ھوا کیوں بُجھ گیا
پتہ نہیں
هر ایک دن اُداس دن تمام شب اداسیاں کسی سے کیا بچھڑ گئے کہ جیسے کچھ بچا نہیں
وہ ساتھ تھا تو منزلیں نظر نظر چراغ تھیں
قدم قدم سفر میں اب کوئی بھی لب دعا نہیں
عشق کرتے تھے فقط پاس وفا رکھنے کو
لوگ سچ مچ کے وفا دار ہوا کرتے تھے
آینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر
ہم تیرے واسطے تیار ہو کرتے تھے
جن سے آوارگی شب کا بھرم تھا ، وہ لوگ
اس بھر شہر میں دو چار ہوا کرتے تھے
میں سردشت وفا اب ہوں اکیلا ورنہ
میرے ہم راہ میرے دوست ہوا کرتے تھے
🍂وہ بھی میں تھا جسے پلکوں پر بٹھایا تو نے
یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مرا ہوا ہوں🖤
۔۔۔۔۔۔۔۔وہ اب میرے خدوخال پر ہنستا ہے بہت 🥀
🍁۔۔۔۔۔میں اس شخص کے ہاتھوں کا سنوارا ہو ہوں
#متاع_دل
Afshi Durani retweeted
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں
ترے دل کو جو لبھائے وہ صدا کہاں سے لاؤں
میں وہ پھول ہوں کہ جس کو گیا ہر کوئی م۔سل کے
مری عمر ب۔ہہ گئی ہے مرے آ۔نسوؤں میں ڈھل کے
جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں
تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
Afshi Durani retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
_وہ لڑکی کسی دور پرے گاؤں میں_
_کسی درخت کی اوٹ سے آتی_
_بانسری کی دھیمی دُھن جیسی ہے_
_نظروں سے دور،_
_پُراسرار مگر دل کو مسحور کر دینے والی...!!






























