وزیراعظم عمران خان نے ایک ولڈ کپ اپنی قیادت میں جیتا تھا اور ایک ولڈکپ اپنی حکومت میں جیتیں گے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🖤🖤🖤🖤
3
Piyary Log پیارے لوگ retweeted
1K 👉 شام تک فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں میرانوٹیفکیشن آن کرلیں،،،،،
والدین کا ادب و احترام کیا کریں جس گھر میں 🏡 بڑوں سے مشورے نہیں لیے جاتے وہاں وکیل آکے مشورے دیتے ہیں خدارا ہر بات اور ہر مشورے میں والدین کو سب سے پہلے لائیں
ضلع باجوڑ کے علاقے ڈبرائی میں سکیورٹی فورسز کا سکیورٹی آپریشن
دوران آپریشن آئی ای ڈی دھماکے سے ایف سی کےجوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ کااظہار
علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے
وطن کی سلامتی کی خاطر جان قربان کرنے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے۔
ہمارے کچھ نام نہاد صحافی شاید اس لیے خاتونِ اول پر بہتان بازی کررہے ہیں کہ وزیراعظم ان لوگوں کو وزیراعظم ہاوس بلا کر روزانہ میاں صاحب کی طرح کھانا کیوں نہیں کھلاتا، ان سے مشورے کیوں نہیں لیتا اصل میں خان نے ان کو ان کی اوقات میں رکھا ھوا ہے بس اسی کا رونا دھونا ہے اور کچھ نہیں۔
عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کی پاکستانی سیاست میں انٹری ہونے والی ہے۔
ایک اور شیر آنے والا ہے گیدڑ اپنا راستہ ناپ لے ویلکم ٹو پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نواز شریف کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ نواز شریف نے اپنی سیاست بچانے کے لیے ہمیشہ عورت کا استعمال کیا ہے کبھی اپنی بیوی کا اور کبھی اپنی بیٹی کا #مطمئن_بےغیرت_نوازشریف🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عمران خان کو ہٹانا اتنا بھی آسان نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں،
وہ کوئی نواز شریف نہیں ہے کہ دن کو دھمکی دے اور رات کو پاؤں پڑ جائے۔
اگر اسے کسی نے ہٹانے کی کوشش کی تو وہ ایسی ٹکر لے گا کہ لوگ آگلے پچھلے سب ٹکراؤ بھول جائیں گے اور یہ بات اسٹبلشمنٹ بھی اچھی طرح جانتی ہے۔












