Pinned Tweet
بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ،
تُو ساتھ تھا تو کتنوں کے ماتھے پہ بل پڑے
1
11
188
میں ہاتھ جوڑ کے کہتا ہوں ساتھ چل میرے
کہ درد حد سے بڑھے جب دلاسا کافی نہیں
تمہارے ساتھ تعلق کے بعد سمجھا ہوں
یہ شرک جرم ہی ایسا ہے کوئی معافی نہیں
8
93
بے دلی ،وحشت ، بےوفائی ،دان کی مجھ پہ
اُس نے جاتے ہوئے رحم کھایا مجھ پہ
آج خواہش تھی نرم لہجے کی
آج پھر اُس نے بے رُخی برتی
✎ یُسریٰ❦✍️
#اردو_زبان
1
7
113
میرے مصلحت سمجھیں یا بزدلی میری
مجھے اب عشق دوبارہ نہیں ہونے والا
اپنے بابا کے لئے رُک کے دعا کرتا ہوں
دیکھتا ہوں میں جہاں کوئی کھلونے والا
میرے مرنے سے تمہیں فرق تو کیا پڑنا ہے
ہاں مگر منہ تو بنا سکتے ہو رونے والا
7
89







