بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi) header
بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi) profile picture

PML-N YMT Sargodha سینئر وائس پریزیڈنٹ سرگودھا ڈویژن

Joined November 2021
Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)Photo by بابر لیاقت زبیری (@PmlZuberi)
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد @Alikhanyzai @OfficialDGISPR
خیبرپختونخوا کے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کی ایک خوبصورت جھلک! لدھا بازار کے دورے کے دوران آئی جی ایف سی (ساؤتھ) کی ایک مقامی دکاندار سے ملاقات ہوئی تو دکاندار نے محبت بھرے اصرار سے راستہ روک لیا اور کہا کہ بوتل پیے بغیر ہرگز نہیں جانا ۔ دونوں کے درمیان پشتو زبان میں انتہائی خوشگوار اور بے تکلف گفتگو ہوئی، اور بالآخر دکاندار نے آئی جی ایف سی کو اسٹنگ پلائے بغیر نہ جانے دیا۔
15
بابر لیاقت زبیری retweeted
خیبرپختونخوا کے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کی ایک خوبصورت جھلک! لدھا بازار کے دورے کے دوران آئی جی ایف سی (ساؤتھ) کی ایک مقامی دکاندار سے ملاقات ہوئی تو دکاندار نے محبت بھرے اصرار سے راستہ روک لیا اور کہا کہ بوتل پیے بغیر ہرگز نہیں جانا ۔ دونوں کے درمیان پشتو زبان میں انتہائی خوشگوار اور بے تکلف گفتگو ہوئی، اور بالآخر دکاندار نے آئی جی ایف سی کو اسٹنگ پلائے بغیر نہ جانے دیا۔ – at Peshawar, Pakistan
5
47
14
109
1,077
الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️❤️❤️ آپ نے بلکل سو فیصد درست فرمایا ہے جو بھی قائد میاں محمد نواز شریف کو چھوڑ کر گئے ہیں ان کا حال بھی ذہن میں رہنا چاہیے @aftabniazi007 @MaryamNSharif
جناب سپیکر ملک احمد خان صاحب آپ کی بات درست ھے کہ آپ کی سپیکر شپ پارٹی کی مرھون منت ھے آپ کی بات درست ھے کہ لیڈر شپ سے آپ کمٹڈ ھیں آپ کی بات درست ھے کہ لیڈر شپ سے بات کرنی بھی چاھیئے لیکن آپ درست بات اگر غلط پلیٹ فارم پر فرمائیں گے یا بات کرتے وقت غلط وقت کا انتخاب کریں گے تو سوال اٹھیں گے جیسے آج شاھزیب خانزادہ جیسے زیرک صحافی بھی سوال کر رھے ھیں جناب سپیکر آپ کی کریڈیبلٹی کو نقصان پہنچا ھے کیا آپ سمجھتے ھیں کہ آپ کی اس وضاحت سے آپ کی شخصیت سوالیہ نشان سے باھر آجائے گی؟ جناب سپیکر جو لوگ کتابوں میں نہی پڑھ سکے وہ بھی بچپن سے گدھا ریڑھی کے تختوں پر رکشوں کی بیک سائیڈ پر ایک شعر لکھا پڑھتے آئے ھیں جس کا ایک مصرع ھے کہ #موج_ھے_دریا_میں_بیرون_دریا_کچھ_نہی یہ بہت بڑی نصیحیت ھے جناب سپیکر پچھلے دنوں آپ نے فرمایا ھے کہ میں فارم 47 والا نہی ھوں اور ساتھ فرمایا ھے کہ پارٹیوں کا محتاج نہی آزاد بھی جیت کر آیا ھوں تو جناب سپیکر سب کچھ عیاں ھے کہ فارم 45 پر میاں مجتبی الرحمن سپیکر پنجاب اسمبلی تھے پھر آپ فارم 47 لیکر سپیکر بنے آزاد جیت کر ایک آدھ مرتبہ ممبر بننا ممکن ھو سکتا ھے لیکن آزاد جیت کر سپیکر کے منصب جلیلہ نہی ملا کرتے ۔ جناب سپیکر وفاداری کا امتحان مشکل وقت میں ھوتا ھے آسان وقت میں ھر بندہ وفادری دکھاتا ھے مشکل تو ابھی پڑی نہی ھے لیکن کیا وجہ ھے کہ مہمانوں کی آمدکا اندازہ کوے کی کاں کاں سے لگانے کےکلچر کے حامل ھونے کی بنا پر جب چوھدری سالک اور محمود قادر لغاری جیسے کوے کاں کاں کرتے ھیں تو جناب سپیکر آپ کی گفتگو سے بدبو آنا شروع ھو جاتی ھے۔ جناب سپیکر آج آپ جس منصب جلیلہ پر ھیں یہ ھماری قیادت کی قربانیوں اور مجھ جیسے لاکھوں کارکنوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ھیں جناب سپیکر آپ ھماری جماعت کا جزوی اثاثہ ضرور ھیں لیکن ھماری جماعت آپ کا مکمل سرمایہ ھے۔ جناب سپیکر آپ کو سوچنا چاھیئے کہ شاھزیب خانزادہ یہ سوال رانا سکندر سے نہی کرتا سیف الملوک کھوکھر سے نہی کرتا ایاز صادق صاحب سے نہی کرتا آپ سے کیوں کرتا ھے جناب سپیکر خود ھی اپنے تغ و تغافل پہ غور کریں ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ھوگی ۔ مسلم لیگ ن مراد @MaryamNSharif کیونکہ مریم نواز نے مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا سہارا دیا اور جرات کے ساتھ مقابلہ کیا مریم نواز پارٹی کا طرہ امتیاز ھیں اور وزیر اعلی بنیں تو ڈلور کرکے ثابت کیا کہ نواز شریف کا تسلسل مریم نواز ھے جو نواز شریف کی طرح کروڑوں دلوں میں دھڑکتی ھیں الحمداللہ🤲
22

28
117
17
262
7,132
بابر لیاقت زبیری retweeted
آج میری سالگرہ کے موقع پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ، محترم@TallalPMLN صاحب نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔ طلال چوہدری صاحب! آپ کی محبت، خلوص اور نیک تمناؤں پر دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، عزت و کامیابیوں سے نوازے اور آپ کی تمام نیک خواہشات پوری فرمائے۔ آمین! ❤️
13
10
1
15
393
مریم نواز شریف کے جانثار سپاہی، سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ آفتاب خان نیازی صاحب کی گاڑی گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار، گاڑی جل کر خاکستر ، الحمد اللہ سر آفتاب خان نیازی صاحب حادثے میں محفوظ رہے اللہ تعالیٰ ان کو اپنی حفاظت میں رکھے @aftabniazi007 @MaryamNSharif
الحمداللہ میں اور میرے ساتھی اللہ کے فضل سے بلکل محفوظ ھیں جب گاڑی کو آگ لگی ھم گاڑی سے اتر چکے تھے گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید اور دیگر مسلم لیگی چیئرمین عہدیدارن جائے حادثہ پر پہنچے صوبائی مشیر وزیر اعلی برادرم ذیشان ملک اور فوکل پرسن عزیر کیانی مسلسل رابطے میں رھے ھم سب بخیریت راشد بشیر ورک کی رھائش گاہ پر آگئے تھے۔ تمام احباب کی دعاوں فکر اور نیک خواھشات پر صدق دل سے مشکور ھوں 🤲🤲
1
1
54

مریم نواز شریف کے جانثار سپاہی، سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ آفتاب خان نیازی صاحب کی گاڑی گوجرانوالہ پولنگ اسٹیشن وزٹ پر حادثے کا شکار، گاڑی جل کر خاکستر ، الحمد اللہ سر آفتاب خان نیازی صاحب حادثے میں محفوظ
18
62
22
108
7,065
بابر لیاقت زبیری retweeted
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن مہم کا اختتام گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید نے پارلیمنٹرین اور الیکشن مہم میں شریک مہمانوں کے اعزاز میں الوداعی ڈنر دیا جس میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک تھے۔ سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن آفتاب خان نیازی نے این اے 77 کے ھر پولنگ سٹیشن پر ٹیم ممبران کو اراکین اسمبلی کے ساتھ ڈیوٹیاں تفویض کیں ۔ میزبان میڈم شازیہ فرید ایم این اے نے ھم ھیں بازو مریم کے نعروں لگائے آٹھ نومبر انشااللہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خدمت کی فتح کا دن ھوگا🤲
5
32
3
38
864
گجرانوالہ ضمنی الیکشنNA 77 جہاں ایسے مسلم لیگ ن کے کارکن ورک کر رہے ہوں تو وہاں انشاءاللہ ہر ڈبے سے شیر کی پرچی نکلے گی انشاءاللہ گجرانوالہ شیئر کا @Shamylaroy @aftabniazi007
15
13
16
213
بابر لیاقت زبیری retweeted
بہت شکریہ پیارے اٹک ❤️
170
1,016
52
2,560
49,736
این اے 77 گوجرانولہ کی الیکشن کمپئین میں رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا نے ایک بار پھر ورکرز کو عزت دی اور بھرپور انداز میں ان کی کاوشوں کو سراہا @Shamylaroy @MaryamNSharif
گوجرانوالہ کے عوام سن لیں! ہماری قیادت عورتوں اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ شمائلہ رانا صاحبہ کا دوٹوک پیغام ہے کہ مریم نواز شریف کی حکومت ہر بہن اور بیٹی کو تحفظ، وقار اور اعتماد دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ @MaryamNSharif
39
بابر لیاقت زبیری retweeted
گوجرانوالہ کے عوام سن لیں! ہماری قیادت عورتوں اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ شمائلہ رانا صاحبہ کا دوٹوک پیغام ہے کہ مریم نواز شریف کی حکومت ہر بہن اور بیٹی کو تحفظ، وقار اور اعتماد دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ @MaryamNSharif
2
29
15
36
2,663
بابر لیاقت زبیری retweeted
تحصیل دیپالپور میں ' ستھرا پنجاب 'کے محنتی ورکرز قبرستانوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا بنانے کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں💚👏👏
3
40
1
68
827
فخر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ ایم این اے شمائلہ رانا ایڈوکیٹ این اے 77 میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کرتے ہوئے اور عوام کے دلوں میں گھر کرتے ہوئے گجرانوالہ کی عوام نے بے پناہ پیار سے نوازا۔۔ @Shamylaroy @Alikhanyzai @aftabniazi007
15
14
20
421
بابر لیاقت زبیری retweeted
All THQs are also included.
اسکو تحصیل ہیڈ کواٹر میں کریں اب میرا گھر لیاقت پور ہے جو کہ تحصیل ہے میرے گھر سے رحیم یار خان 100 کلومیٹر سفر بہاولپور بھی 105کلومیٹر سفر اب میں کہاں جاوں؟؟ اتنا سفر کرکے DHQمیں پہنچنے تک مریض کا کیا ہوگا؟؟؟
175
488
10
1,401
361,312
بابر لیاقت زبیری retweeted
صدیق جان سیریز کا پہلا ٹوئٹ: صدیق جان کون ہے؟؟؟ صدیق جان دراصل سینئر صحافی رؤف کلاسرا صاحب کی غلطیوں کا نتیجہ ہے جس پر رؤف صاحب شرمندہ بھی ہیں اور انہیں سانپ کا درجہ بھی دے چکے ہیں۔ وہی انہیں میڈیا میں لائے تھے۔ ارشد شریف مرحوم کی فیملی پر گھٹیا الزام لگانے پر ارشد شریف اور ان کے پروڈیوسر عدیل راجا انہیں زمین پر لٹا کر پھینٹی لگا چکے ہیں۔ رؤف کلاسرا صاحب ان صاحب کی تعریف بیان کر چکے ہیں، وہ ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ پڑھ لیں۔ #SiddiqueJan #ArahadSharifShaheed 👇👇👇
40
122
8
297
40,278
ماشاءاللہ میڈم صاحب اپ بالکل اسی طرح کام کر رہی ہیں جس طرح کے ایک سرپرست کو ایک صوبے کا کام کرنا چاہیے اللہ اپ کو اس کی جزائے خیر دے اور اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے @MaryamNSharif
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں: فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں: 🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟ 🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ 🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟ 🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔ ⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔ یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔ 🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔ FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
33

151
1,042
37
2,076
99,297
MY Allah bless you madam ..you are real mother of the nation
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.

206
867
54
2,801
184,274