Malik Faisal (@Pmln125) header
Malik Faisal (@Pmln125) profile picture

🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange

الرياض, المملكة العربية السعود
Joined June 2020
میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
288
326
37
761
70,830
Malik Faisal retweeted
سندھ کی بیٹیاں اپنے ہی صوبے میں انصاف کے لیے آواز اٹھانے پر مجبور ہیں اور ان کی نظریں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب دیکھ رہی ہیں۔ یہ صورتحال سندھ حکومت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے کہ اپنی بیٹیوں کو تحفظ اور انصاف دینے میں ناکامی کے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مریم نواز کی قیادت پر تنقید کرنے والوں کو چاہیے کہ نعروں کے بجائے خدمت، احساس اور انصاف کے عملی معیار پر بات کریں۔ عوام کا اعتماد دعوؤں سے نہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے سے حاصل ہوتا ہے۔
1
2
40
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیم کے فروغ کے لیے عملی کاوشیں جاری ہیں۔ جہلم کے طلبہ میں 537 جدید کور i7، 13th جنریشن لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے، جبکہ 109 طلبہ کو تقریباً 25 لاکھ روپے کے ہونہار اسکالرشپس دیے گئے۔ سرکاری یونیورسٹی کے 115 طلبہ، نرسنگ کالج کی 42 طالبات اور سرکاری کالجز کے 380 طلبہ لیپ ٹاپ سے مستفید ہوئے۔ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ وسائل کی کمی کسی باصلاحیت نوجوان کی تعلیمی ترقی میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔
3
3
46
Malik Faisal retweeted
CM Punjab News Corner! CM Maryam blocks move to slash Punjab commercial conversion fees.
1
29
Malik Faisal retweeted
فوکل پرسن ٹو وزیراعلیٰ پنجاب بلال رضوان کا ساہیوال میں سوشل میڈیا ٹیم کے اجلاس سے خطاب، اجلاس کا اہتمام ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات و جنگلی حیات ملک قاسم ندیم نے کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی اقدامات کو بھرپور انداز میں سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے، حکومتی کارکردگی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
2
2
38
Malik Faisal retweeted
سرکاری سکول معیاری سکول پنجاب دی نکئی جی دھی پنجاب دے سرکاری سکول دا وزٹ کروا رہی جے، جیتھے اینوں جدید تے ودھیا تعلیم دے نال نال صاف ستھرا تے خوبصورت ماحول وی لبھ ریا۔الحمدللہ۔۔!!
1
30
Malik Faisal retweeted
یہ محبتیں خریدی نہیں جا سکتیں۔
1
1
29
Malik Faisal retweeted
وہ مان نہیں رہا ۔عمران ریاض 19 ماہ سے کہ رہا ہوں کہ مزاکرات کیلئے تیار ہوں عمران خان
2
1
70
Malik Faisal retweeted
جو خواب کبھی ناممکن لگتے تھے، آج وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں حقیقت بن رہے ہیں۔ ساہیوال کی بدلتی تصویر اس ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہریوں کے چہروں پر خوشی اور زبان پر ایک ہی بات: مریم نواز شریف زندہ باد
3
5
62
Malik Faisal retweeted
نواز شریف نے 2013 میں اقتدار سنبھالا تو ملک میں روزانہ 22، 22 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشت گردی کے دھماکے اور پیٹرول 110 روپے فی لیٹر تک پہنچا ہوا تھا۔ جولائی 2017 میں جب انہیں سپریم کورٹ کے ذریعے اقتدار سے الگ کیا گیا تو پیٹرول تقریباً 66 روپے فی لیٹر، ڈالر تقریباً 100 روپے اور ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا تھا۔ عوام کو اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس ہو رہی تھی، گھروں اور کاروباروں میں سہولت آ رہی تھی۔ آج جن بزنس مین حضرات کو حکومت کرنے کا اتنا شوق ہے، 2024 میں انہی کو حکومت دے دیتے۔ ن لیگ کا سارا مینڈیٹ ہی چھین لیا گیا تھا، تھوڑا سا اور چھین لیتے اور اپنے لاڈلوں کو بٹھا دیتے! ہر دو سال بعد حکومت کرنے کی چُل کیوں اٹھتی ہے؟ ایک بار جی بھر کر حکومت کر لو، ملک کی بھی خیر ہے اور عوام کی بھی۔ بس آپ کا پیٹ بھر جائے، ایک بار ہی کافی ہے! تاریخ گواہ ہے، عوام کارکردگی کو یاد رکھتے ہیں۔ #NawazSharif #PMLN #Pakistan
1
28
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی پبلسٹی اور طرزِ زندگی پر تحفظات بجا ہیں کیونکہ بطور وزیراعلیٰ انہیں عام عوام جیسا نظر آنا چاہیے لیکن کام کی حد تک وہ کام کر رہی ہیں۔ انہیں ہٹا کر کسی اور کو لانے یا کسی سازش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے؛ دو لوگوں کے آپس میں ملنے سے وزیراعلیٰ نہیں ہٹ جاتیں۔
2
36
Malik Faisal retweeted
عوام کی رائے ہی جمہوریت کی اصل طاقت ہے۔ نئے صوبوں جیسے اہم قومی معاملے پر فیصلہ کسی سیاسی جماعت یا قیادت کا نہیں بلکہ عوام کی آزادانہ رائے کا ہونا چاہیے۔ آئینی طریقۂ کار اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی جمہوری روایات کا تقاضا ہے۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
18
Malik Faisal retweeted
صوبوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی خاموشی بھی سیاسی حلقوں میں معنی خیز سمجھی جا رہی ہے۔ ن لیگ خاموشی سے سیاسی بساط پر چالیں چل رہی ہے، جبکہ بلاول بھٹو کے بیانات میں بے چینی نمایاں دکھائی دے رہی ہے۔ سیاست میں کبھی کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے! 🇵🇰 #فیصلہ_صرف_عوام_کا
1
1
13
صوبوں کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی خاموشی بھی سیاسی حلقوں میں معنی خیز سمجھی جا رہی ہے۔ ن لیگ خاموشی سے سیاسی بساط پر چالیں چل رہی ہے، جبکہ بلاول بھٹو کے بیانات میں بے چینی نمایاں دکھائی دے رہی ہے۔ سیاست میں کبھی کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے! 🇵🇰 #فیصلہ_صرف_عوام_کا
1
1
13
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ساہیوال میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پنک بازار قائم کیا گیا ہے جہاں مستحق خواتین کو قرعہ اندازی اور شفاف میرٹ کے ذریعے بالکل مفت ریڑھیاں فراہم کی گئی ہیں۔
14
21
254
Malik Faisal retweeted
A big step for the Women's safety across Punjab 👏🏻 @MaryamNSharif
5
6
87
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات۔
2
40
82
1,121
عوام کی رائے ہی جمہوریت کی اصل طاقت ہے۔ نئے صوبوں جیسے اہم قومی معاملے پر فیصلہ کسی سیاسی جماعت یا قیادت کا نہیں بلکہ عوام کی آزادانہ رائے کا ہونا چاہیے۔ آئینی طریقۂ کار اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی جمہوری روایات کا تقاضا ہے۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
18
Shehbaz Sharif – A Global Leader 🇵🇰
13
29
404
یہ محبتیں خریدی نہیں جا سکتیں۔
1
1
29
وزیراعلیٰ مریم نواز کی پبلسٹی اور طرزِ زندگی پر تحفظات بجا ہیں کیونکہ بطور وزیراعلیٰ انہیں عام عوام جیسا نظر آنا چاہیے لیکن کام کی حد تک وہ کام کر رہی ہیں۔ انہیں ہٹا کر کسی اور کو لانے یا کسی سازش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے؛ دو لوگوں کے آپس میں ملنے سے وزیراعلیٰ نہیں ہٹ جاتیں۔
2
36