PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
اختیار ولی خان مسلم لیگ ن کا شیر ہے
ان کی خیبرپختونخوا کی عبوری کونسل میں تعیناتی مسلم ڈاکٹرز فورم،مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں اور خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہوگی
@ikhtiarwali
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@TararAttaullah
🤖 Made with AI
اختیار ولی خان مسلم لیگ ن کا شیر ہے
ان کی خیبرپختونخوا کی عبوری کونسل میں تعیناتی مسلم ڈاکٹرز فورم،مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں اور خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہوگی
@ikhtiarwali
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@TararAttaullah
🤖 Made with AI
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کی ایک ہی آواز ہے اور وہ ہیں اختیار ولی خان۔
قیادت سے گزارش ہے کہ انکو خیبرپختونخوا میں اہم زمہ داری دی جائے تاکہ پی ٹی آئی فتنے کی میجر سرجری ہو اور کارکنوں کا اعتماد بحال ہو
@MaryamNSharif
@ikhtiarwali
@CMShehbaz
🤖 Made with AI
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
خیبرپختونخوا کا ہر سیٹ اپ مسلم لیگ ن کے اور قائد نوازشریف کے ببر شیر اختیار ولی خان کے بغیر ادھورا ہے
اختیار ولی خان نے مشکل ترین وقت میں پی ٹی ائی کے غنڈوں کا اکیلے مقابلہ کیا اور پارٹی قائد اور ریاست کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا
ان کو عبوری کونسل میں شامل کیا جائے
اختیار ولی سے بہترین مقرر پورے خیبرپختونخوا میں نہیں۔
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42
@ikhtiarwali
#کےپی_کی_آواز_اختیار_ولی #اختیار_ولی_کے_بغیر_کوئی_سیٹ_اپ_نہیں
🤖 Made with AI
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
This moron used to say that whenever crooks fell ill after being sent to jail they strike a deal.
Now look at the twist in time.
Nature has a way of humbling everyone nd pride always comes before a fall. The Pharaoh of RTS regime z now begging for a deal nd seeking a pardon on medical grounds.
What an irony!
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Advisor MDF @syedams1 proudly defended Mohtarama @MaryamNSharif in Kpk Assembly praising her visionary leadership, public welfare initiatives nd remarkable performance in Punjab while urging the KP govt to learn from her governance model.
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
گلگت بلتستان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا اہلِ بیتِ رسول ﷺ اور مولا علیؑ سے عقیدت کا اظہار
جس حضرت علیؑ کے نام کی مالا جپتے ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ گلگت کے لوگوں میں بھی حضرت علیؑ والی بہادری ہے۔
میاں نواز شریف اور مریم نواز بھی حضرت علیؑ کے ماننے والے ہیں۔
ہم بھی اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔
میرے بھائیوں کے نام حسن اور حسین ہیں
ہماری بھانجیوں کے نام فاطمہ، خدیجہ، امِ کلثوم، رقیہ اور زینب ہیں۔
انشاء اللہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں اہل بیت کا ہر عاشق مسلم لیگ ن کو ہی ووٹ دے گا۔
@MaryamNSharif
@ikhtiarwali
@CMShehbaz
#GilgitBaltistanElections
#AhlulBayt
#ForYouPage
#MDF
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Dearest Ma'am My Mentor, My inspiration, My strength
@MaryamNSharif Get well soon ,
Wish you a speedy recovery Ameen ♥️
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Tribute to Quaid E Mohtarm Prime Minister Nawaz Sharif for his courageous leadership nd historic decision on Youm E Takbeer.
His bold stance made Pakistan stronger nd elevated the nation’s pride.
جئے جئے نوازشریف
سدا سدا جئے قائد محترم
@NawazSharifMNS
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Prime Minister's Coordinator @ikhtiarwali virtually addressed the gathering of MDF Pakistan on the commemoration of Bunyan Ul Marsoos highlighting unity, leadership nd the role of professionals in national progress.
اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کے “بنیان المرصوص” پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان میں نواز شریف کی وہ جماعت برسرِ اقتدار ہے جس نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دے کر دنیا بھر میں پاکستان کی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں وزیراعظم شہباز شریف اور عاصم منیر کی قیادت ایک مضبوط اور باصلاحیت ٹیم کی صورت میں کام کر رہی ہے۔
اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کی مرکزی صدر زہرہ ودود فاطمی کو خیبرپختونخوا آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کی آمد کو پارٹی کے لیے نیک شگون قرار دیا۔
انہوں نے شہلا بانو کو خیبرپختونخوا اسمبلی کی دبنگ ایم پی اے قرار دیتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات اور معروف کالم نگار ایڈوکیٹ سلیمx
شاہ ہوتی کو بھی خوش آمدید کہا۔
اپنے خطاب میں اختیار ولی خان نے مسلم ڈاکٹرز فورم کو پارٹی کا ہر اول دستہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پڑھی لکھی قیادت بغیر کسی لالچ کے دو قومی نظریے کے ساتھ کھڑی ہے اور نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھا رہی ہے۔
انہوں نے مسلم ڈاکٹرز فورم کو پارٹی کی تمام تنظیموں کے لیے رول ماڈل قرار دیا۔
آخر میں انہوں نے ڈاکٹر شہباز،ڈاکٹر جاوید،ڈاکٹر گل سرتاج،ڈاکٹر حمزہ، ڈاکٹر احتشام، ڈاکٹر ثناء اور ڈاکٹر ظاہر شاہ کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد اور شاباش پیش کی۔
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Youthias!
If u hve even a shred of conscience, thz image should haunt u 4ever.
U mocked Ami Kulsoom on her deathbed called her suffering “acting” nd demanded she die 2 prove her pain was real.
Ur politics crossed the line in2 cruelty.
At the very least U owe the nation an apology
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
پاکستان بنانے والے پاکستان بچا کر سنوارنے والے قائدین کو سالگرہ مبارک ۔۔
#MerryChristmas
#MuslimDoctorsForum
@MaryamNSharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
مسلم ڈاکٹرز فورم کے پلیٹ فارم سے مسیحی برادری کی کرسسمس کی تقریبات کی خوشیوں میں شریک
@MaryamNSharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Christmas 🎄 celebrations with our Christian community..
@MaryamNSharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
مسلم ڈاکٹرز فورم کےزیرِاہتمام پشاورمیں قائدِاعظم محمدعلی جناح اورقائدِمحترم میاں محمد نوازشریف کی سالگرکی تقریب منعقد،مسلم ڈاکٹرز فورم کےچاروں صوبوں سےکابینہ اراکین،مسیحی برادری کےنمائندوں نےبھی شرکت کی,سندھ،ہنجاب،بلوچستان، آزاد کشمیرکےاراکین بذریعہ ویڈیو کال شرکت
@MaryamNSharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
Happy birthday to our two great leaders. One who founded Pakistan with his faith & commitment Quaid Mohammad Ali Jinnah and the other who ensured its growth & development. Happy birthday Mian Mohammad Nawaz Sharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
OnWorld Disabled Day we honour the courage of persons wd disabilities.
We appreciate CM Punjanb for launching major initiatives in Punjab from free assistive devices to improved special education facilities promoting dignity, inclusion for all.
#WorldDisabilityDay
@MaryamNSharif
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی اختیارولی خان سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔ خواجہ سعد رفیق نے مرحومہ کی بلند درجات ، مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا فرمائ۔
PMLN Doctors Wing Kpk Official (MDF) retweeted
آج مسلم لیگ نے ڈکٹیٹر کی باقیات سے مادرِ ملت کا بدلہ لے لیا۔
جس وقت عمر ایوب کے دادا مادر ملت کے خلاف سازشیں کر رہے تھے مسلم لیگ بے بس تھی
آج اسی مادرِ ملت کی جماعت نے حساب برابر کر دیا۔
یاد رہے نام نہاد "اینٹی اسٹیبلشمنٹ" امیدوار ایوب خان کی بہو اور غلام اسحاق خان کی نواسی تھیں۔














