یاد تب کرتے ہو کرنے کو نہ ہو کچھ بھی اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے مطلب کچھ بھی
میں بچھڑ کر بھی اسے ہنستے ہوئے دیکھ چکا دوست حیران نہیں کرتا اب مجھے کچھ بھی
1
481
کتابِ عشق میں ہم چاہ کو اپنا پہلا عشق لکھتے ہیں،
ہر لمحہ، ہر خوشبو، ہر رنگ اُس کے نام کرتے ہیں۔
دل کی سطروں میں بسا لیتے ہیں یادوں کا جہاں،
اور ہر صفحہ محبت کی خوشبو سے مہک جاتا ہے۔"
1
350
چلتے چلتے وہ بھی آخر بھیڑ میں گم ہو گیا
وہ جو ہر صورت میں آتا تھا نظر سب سے الگ
سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے
ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ
3
450
میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق
تم نے پھر باہیں گلے میں ڈال دیں
جون ایلیا
1
412
ہس ہس دوہرا ہویا شیشہ
جس دن مہنگا ہویا شیشہ
دل وچ کُھبیا ہویا لگدا
پیر چ کُھبیا ہویا شیشہ
چنگا کیویں تک سکدا اے
دل دا میلا ہویا شیشہ
کندھاں دے نال لا چھڈ دا اے
کندھ نال لگیا ہویا شیشہ
1
1
602






