عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804) header
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804) profile picture

Behind a calm smile, there is a soul that is exhausted from fighting invisible battles.

Paris🪐
Joined December 2023
Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)Photo by عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ (@Princess_V804)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر سلامِ صبح! دُعا ہے اس نئے دن پر، آپ کی ہر مشکل آسانی میں بدل جائے، جو خواب آنکھوں میں سجائے ہیں آپ نے، وہ سب حقیقت کا روپ دھار جائیں آپ سب کا نیا دِن پُر سکون اور خوشگوار رہے آپ کا ہر قدم رضائے الٰہی کی جانب اُٹھے آمین ۔ #اردو_زبان
5
10
10
30
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شاہ محمود قریشی کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے اعلانیہ یہ بات کی ہوئی ہے، کہ جب بھی مشکل وقت آیا تو وہ فوج کے ساتھ نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے، بس اب شاہ محمود قریشی کیوں جیل میں ہیں تین سال سے اور کن کی وجہ سے جیل میں ہیں وہ آپ سب جان چکے ہوں گے؟
1
25
31
395
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
”سیاست میں جرنیلوں کی مداخلت اور اداروں پر قبضے نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ گزشتہ 4 سال میں ہر شعبہ ناکام ہوا، تجارتی خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے، اور جی ڈی پی و ایکسپورٹ کے موازنے میں ہم بھارت اور بنگلہ دیش سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ — عمران ریاض خان #ImranRiazKhan
1
13
12
231
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
”عمران خان کی صحت سیاست نہیں انسانی معاملہ ہے۔ 192 خطرناک بلڈ پریشر پر سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل ہو، ذاتی معالجین رسائی دی جائے اور قابلِ اعتماد لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے جائیں۔ سیاست سے بالاتر ہو کر اپنے قومی ہیرو کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ShiftImranKhantoHospital
12
14
156
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مَّجِيبٌ" (سورہ یونس: 61) یہ صبح آپ کی زندگی میں بہار بن کر آئے، غموں کے بادل ہمیشہ کے لیے چھٹ جائیں، ربِ کریم آپ کی ہر پکار کو شرفِ قبولیت بخشے، اور دونوں جہاں کی بھلائیاں آپ کا مقدر بن جائیں۔ #اردو_زبان
64
41
127
622
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی بیماری خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے بڑی سنگین صورتحال ہے Anything Can Happen لیکن سب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہوئے ہیں ۔ سمیع ابراہیم @samiabrahim
3
95
190
1,832
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستانیوں میرے مرشد خان صاحب کی باتیں سنیں، اور خود فیصلہ کر لیں کہ ہم نے کیسا ہیرا لیڈر گنوا دیا ہے۔
5
214
530
3,349
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرے بھانجے فہد خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایک گھنٹے تک کوئی طبی امداد نہیں دی گئی کیونکہ ڈاکٹر نہیں تھا اگر بروقت آپریشن ہو جاتا تو انٹرنل بلیڈنگ روکی جا سکتی تھی میں نے فیصل کریم کنڈوم کو میسج کیا تو ان کے ملٹری سیکرٹری نے ڈیڑھ گھنٹے بعد جواب دیا میں نے کہا اب کیا فائدہ میرا بھانجا تو مر گیا ! نور عالم خان ۔
7
23
1
79
3,618
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اے غفور الرحیم! اس مبارک دن کے ہر لمحے میں ہمیں اپنی نگہبانی اور حفاظت میں رکھ، ہمارے تمام چھوٹے بڑے اعمال کو اپنی رضا اور خوشنودی کے مطابق بنا دے، ہمارے رزق میں برکت، سکون اور حلال فراوانی کی وسعت عطا فرما، #اردو_زبان
46
28
81
454
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حکومت نے عمران خان اور بشری بی بی سے سلمان صفدر کی ملاقات اس لیے کروائی تھی کیونکہ سلمان صفدر القادر کیس میں مرکزی اپیل پر دلائل یہ کہتے ہوئے نہیں کر رہے تھے کہ میری کلائنٹ سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی اب حکومت ہر صورت عمران خان کو القادر میں سزا پکی کروانا چاہتی ہے اس لیے ملاقات کروا کر عزر ختم کیا گیا ہے لیکن سلمان صفدر نے صحت سے متعلق جو بیان دیے ہیں ان سے حکومتی پلان کو کاونٹر کرنے میں مدد ملے گی ۔ سمیع ابراہیم @samiabrahim
82
410
7,536
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ" صبح کی یہ پیاری ساعتیں مبارک ہوں، آپ کے تمام رنج و غم کافور ہوں، ربِ کریم آپ کے رزق میں اتنی برکت دے، کہ راستے کی ہر مشکل آسان ہو جائے آمین #اردو_زبان
53
25
77
412
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔ ​سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ⁦
15
17
335
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم سماعت 10 نومبر کو
12
17
308
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ" ہر صبح کا اجالا دل میں روشنی بھر دے، ہر دُعا آپ کی عرش پر قبول ٹھہرے، خدا کرے زندگی کا یہ نیا دن آپ کو، سکونِ قلب اور بے پناہ خوشیاں دے #اردو_زبان
83
36
1
120
657
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم سماعت 10 نومبر کو
3
7
248
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قوم کے بچوں کی خاطر، اپنے بچوں سے جدائی کر بیٹھا 1۔ اس نے قوم کے بچوں کی خاطر اپنے بچوں سے جدائی کی قربانی دے دی۔ 2۔ اپنے بچوں سے دور رہہ کر، اس قوم کے بچوں کا مستقبل سنوارنا بہتر سمجھا 3۔ ایک باپ ہونے کے ناطے اس کا دل ہر روز روتا ہے، لیکن ایک لیڈر ہونے کے ناطے وہ ڈٹا ہوا ہے۔ 4۔ اس نے اپنے بچوں کی مسکراہٹ قربان کی، تاکہ قوم کے بچوں کے چہرے پر مسکراہٹ آ سکے۔ 5۔ دنیا میں ایسا لیڈر کہاں ملے گا، جو اپنے خون سے زیادہ قوم کے مستقبل کو پیار کرتا ہے۔ 6۔ آج اس کے بچے اپنے باپ کے لیے ترس رہے ہیں، اور باپ اپنی قوم کے بچوں کے لیے جیل کاٹ رہا ہے۔ 7۔ یہ قربانی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔ 8۔ عمران خان، ہم تیری اس قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے، قوم کے بچے تجھے سلام کرتے ہیں۔
60
64
4,196
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
3
54
56
1,255
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ ۝ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ۚ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ" (جو لوگ ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کرتے رہے، ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی، یہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔) — سورۃ یونس (63-64) ​ یا اللہ! اس روشن صبح کے صدقے ہمارے دل میں اپنا سچا خوف اور تقویٰ پیدا فرما، ہمارے لیے دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیوں اور بشارتوں کے دروازے کھول دے، ہمارے تمام ادھورے کاموں اور مالی الجھنوں کو اپنی رحمت سے آسان فرما، اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ اور کامیاب بندوں میں شامل رکھ۔ آمین! 🤲 #اردو_زبان
65
34
131
627
عــمــارہ ✦ خــانⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم سماعت 10 نومبر کو
1
38
38
1,328
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہونے اور تنہائی کے باعث ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونے کا انکشاف۔ ​سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے اور انہیں فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ⁦#ShiftImranKhantoHospital⁩ ⁦#StopRiskingKhansLife⁩
10
11
299
ظلم اور جبر کی ہر آندھی کے سامنے وہ چٹان بن کر ڈٹ گئے، عمران خان اور ان کے اہل خانہ نے ثابت کر دیا کہ حقیقی حوصلہ کبھی نہیں جھکتا، یہ عزم اور استقامت آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ روشن مثال رہے گی۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
15
10
48