Pinned Tweet
یہ آواز راولاکوٹ سے گونجی اور دنیا پہ گونجنی لگی ۔
الفآط میں وہ حقیقت بیان کی گئی ہے جو اس پوری گندے نظام کو ننگا کر رہا ہے۔
امہ حبیبہ کو اس شعر کی پاداش میں دہشت گرد قرار دے کے انکا نام فورتھ شیڈیول میں ڈالا گیا یے۔وہ سکول ٹیچر تھی اور پرسکون ڈیوٹی کی بھی پرواہ نہ کی ۔
حق کی آواز بلند کرنے کا عزم جاری رکھے ہیں یہ پیغام ہے کہ حق کی آواز کو جتنا دباؤ گے اتنی مزید ابھرے گی✊
Sardar Um E Habiba🚩
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-
اہم ویڈیو پیغام
کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
#baghAJK #RightsmovementAJK #azadkashmir #kashmirnews #AJK #Rawalkoat #FreeImranKhanAndFamily
Insaaf.co.pk retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔
جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔
#ReleaseImranKhan
1 دن سے لے کر 140 دن گزارنے کے بعد بھی وہی جگہ دریک عیدگاہ گراؤنڈ پہلے سے زیادہ عوام موجود انشاء اللہ اپنا حق لے کر گھر کو لوٹیں گے 🚩
راولاکوٹ تم ایک بار پھر سے مسکراؤ گے ❤️
ارشد شریف کے ساتھ جو ہوا، میں کبھی نہیں چاہتا کہ وہ حامد میر کے ساتھ ہو، عمران ریاض خان کے ساتھ ہو، ارشد بھٹی کے ساتھ ہو یا پاکستان کے کسی بھی صحافی کے ساتھ ہو۔
خدا کے لیے! ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں۔ پاکستان میں سچ بولنا آخر اتنا بڑا جرم کیوں بن گیا ہے کہ صحافیوں کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟
تمام بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی اداروں سے اپیل ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں، حقائق سامنے لانے میں کردار ادا کریں اور انصاف کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔
آج ارشد شریف کے لیے آواز اٹھائیں، کل کسی اور صحافی کی باری نہ آنے دیں۔ خاموشی نہیں، انصاف چاہیے!
#ArshadSharif #JusticeForArshadSharif #JournalismIsNotACrime #pakistanunderfacism #dictatorship #PakistanNews @javerias
انشاءﷲ یہ شلوار قمیض والا لشکر پھر سے آئے گا.
Imran Khan #فتح_کپتان_کی_ہوگی #ImranKhanOneAndOnly #ImranKhanTillLastBall
@QasimKhanSuri @MuradSaeedPTI @SMQTweets @salmanAraja @tayyabarajah @PTIofficial @PTISPOfficial @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @PTIPunjabPK @UKPTIOfficial
خبریں آ رہی صحافی حسنین رفیق پر بہت سخت قسم کا تشدد کا جا ریا ہے*صحافی ہونا جرم ہے ؟؟ *یا تحریک انصاف کے جلسے جلسوں کی کوریج کرنا جرم ہے ؟؟* حسنین رفیق کے لیے سب لوگ بھرپور اواز اٹھائیں۔
#husnainrafique #nayapakistan #pti #imrankhanpti
تعلیم، کرپشن اور وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبات پر احتجاج میں البانیہ والوں نے سپریم کورٹ کو ہی آگ لگا دی۔ کیا وہاں کی فوج نے ملک کے نازک موڑ یا وسیع تر مفاد میں گولی نہیں چلائی ؟
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #پخیر_پختونخوا #البانیہ
#alba #Albanie
چار مہنے سے زائد کا عرصہ ہو گیا کشمیریوں کو سڑکوں پر بیٹھے اور اس بات سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے ریاست بلوچستان کے بعد کشمیر میں بھی فیل ہو گئ ہے۔
#اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #آزادکشمیر #کشمیر #rightsmovementAJK
فرانس، اٹلی، اسپین، بیلجیم، ارجنٹائن، البانیہ، برازیل، بھارت۔۔۔ دنیا بھر میں نوجوان اپنے حقوق، اپنے مستقبل اور اپنے وقار کے لیے سڑکوں پر نکل کر حکمرانوں کو للکار رہے ہیں۔ کہیں ظلم کے خلاف بغاوت ہے، کہیں ناانصافی کے خلاف مزاحمت، اور کہیں اپنے حق کے لیے برپا ایک طوفان!مگر پاکستان؟پاکستان کے نوجوان یا تو سَتّو پی کر سو رہے ہیں، یا پھر مہنگائی، بے روزگاری، ناانصافی اور بدترین حالات کو اپنی قسمت سمجھ کر قبول کر چکے ہیں! یا شاید انہیں اپنے زخموں کی شدت کا احساس ہی نہیں رہا!جس نوجوان کے ہاتھ میں انقلاب کا پرچم ہونا چاہیے، وہ مایوسی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ جس کی آواز ایوانوں میں زلزلہ برپا کر سکتی ہے، وہ خاموشی کی قبر میں دفن ہے۔آخر کب تک؟ کب تک ہم تماشائی بنے رہیں گے؟ کب تک اپنے مستقبل کو دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھیں گے؟یاد رکھو! قوموں کی تقدیر خاموش تماشائیوں سے نہیں، سوال اٹھانے والوں، حق مانگنے والوں اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے والوں سے بدلتی ہے۔پاکستان کے نوجوانو! نیند سے جاگو، اپنی طاقت پہچانو، سوال اٹھاؤ، اپنے حقوق کے لیے پُرامن آواز بلند کرو—کیونکہ خاموشی کبھی انقلاب نہیں لاتی، اور بے حسی کبھی قوموں کا مستقبل نہیں بدلتی!
#FranceProtests #FranceRiots #FranceHasFallen #pakistanprotests #Pakistan #PakistanUnderCrisis #PakistanPolitics #france
پاکستانیو ! اگر اس ویڈیو کوسمجھ گئے تو ریٹویٹ کرنا، نہیں سمجھے تو بلوچوں، کشمیریوں اور پشتونوں اور سیاسی جماعت تحریک کے کسی کارکن سے پوچھ لینا بتا دے گا۔
لفظ با لفظ الفاظ سنیئے!
اللہ پاک کشمیریوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرئے۔ آمین۔
#اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کشمیریوں اور پشتونوں کو لیڈ کرنیوالے لیڈرز تو کم از کم اچھے ملے۔ راوالوکوٹ آزاد کشمیر سے پیغام سنیئے !
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #azadkashmir #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
مریم نواز کی بیٹی کے گلے میں 42 ملین ڈالر کا ہار؟
ذرا سوچیں! یہ رقم پاکستانی روپے میں کتنی بنتی ہے، اور ہمارے ملک کے عام شہریوں کے لیے کتنی بڑی رقم ہے۔ایک طرف غریب عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے لڑ رہے ہیں، محنت کش دن رات محنت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں، اور دوسری طرف ایسی مہنگی آسائشوں کی خبریں عوام کے دلوں میں سوالات پیدا کرتی ہیں۔پاکستانی قوم کو حقائق جاننے، سوال اٹھانے اور اپنے پیسے کا حساب مانگنے کا پورا حق ہے!اب وقت ہے کہ عوام اپنے حقوق کے لیے پُرامن، متحد اور آئینی طریقے سے آواز بلند کریں۔ ملک کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے چاہییں، نہ کہ عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم رہنا پڑے۔پاکستان عوام کا ہے، اور عوام کو اپنے ملک کے وسائل کا حساب مانگنا چاہیے!
#پاکستان #عوام_کا_حق #احتساب
#imrankhanpti #PTI2022 #pti #kpk @MuradSaeedPTI @MaryamNSharif @ImranRiazKhan
یہ وہ بندہ ہے جس پر ہر پختون فخر کرئے گا۔ اپنے لوگوں کے سر کا سودا نہیں کیا مگر اقتدار کو پاؤں کے نیچے دفن کر دیا۔ آپریشن پختون کے لئے بہت نقصان دہ ہو گا۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #پاکستان_کا_بیانیہ_عمران_خان #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور
کشمیری لیڈر عمر نزیر۔
مذکرات کو کمزوری سمجھ رہے۔ لوگ بڑے سرپرائز اور اعلان کے لئے تیار ہو جائیں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #rightsmovementAjk
یہ راج نہیں چلے گا، راج صرف عمران خان کا ہوگا! یہاں پالیسی عمران خان کی چلے گی!
#CHALLENGE #IMRANKHANPTI #KPK #BARAKHABER
خیبر سے ایک نوجوان نے رجیم چینج کو چیلنج کیا تم نے جو قدرتی معدنیات کا سوچ کر ڈرامہ کھیلا تم ایک بندے کے زندہ ہونے تک اس علاقے میں نہیں آسکو گئے۔
خوشی کی بات یہ ہے اصل بات لوگوں کو اس ڈرامے کا علم ہوگیا۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #نکلو_پشاور_کی_طرف #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #پخیر_پختونخوا
بلوچوں اور کشمیریوں سے نفرت پالنے کے بعد اسٹبلشمنٹ پولیس کو استعمال کر کے پشتونوں سے نفرت کا رآستہ اپناُرہی ہے۔
یہ جنگ اب بہت لمبی چلے گی۔ اور نقصان اس ملک کا ہو گا۔
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #پاکستان_کا_بیانیہ_عمران_خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #آزادکشمیر #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
Bundle of thanks @CongressmanRaja 🫡🚩
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
commondreams.org/news/us-bac…
خیبرپختونخواہ میں خواتین کی بہت بڑی تعداد گورنر راج کے خلاف اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے سڑکوں پر نکل آئی !
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#بلوچستان_ویمن_امپاورمنٹ #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #نکلو_پشاور_کی_طرف #پاکستان_کا_بیانیہ_عمران_خان #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر









