Prof Umer Daraz Bannu retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
کیا وفاقی آئینی عدالت مقدمہ بھی اپنے پاس منگوا سکتی ہے؟ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ سے مقدمہ لیا جا سکتا ہے؟ جسٹس شاہد وحید کا اٹارنی جنرل سے استفسار!!
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی اور علاج معالجے سے متعلق اپنے حکم پر عمل کروانے کی استدعا..
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
جسٹس شاہد وحید نے تو آئینی عدالت کے ججز کو کسی کا کام کا نہیں چھوڑا آج لگتا بڑا فیصلہ ہونے والا ہے
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
اہم ریمارکس: وفاقی آئینی عدالت صرف آئین کی تشریح کر سکتی ہے، آئین کی تشریح کے علاوہ دیگر تمام معاملات سپریم کورٹ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے کیس میں اہم ریمارکس
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
بڑی بریکنگ نیوز 🚨 🚨
آئینی عدالت آئینی تشریح والے کیسز کے علاوہ کسی دوسرے کیس میں مداخلت نہیں کر سکتی ،،سپریم کورٹ
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
ائینی عدالت کا جاری کردہ حکم سپریم کورٹ پر کیسے لاگو ہو سکتا ہے جسٹس شاہد وحید
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم پیش رفت
جسٹس انعام منہاس کے روبرو شہریوں وکارکنان کو ہراساں کرنےغیر قانونی ریڈزتوڑ پھوڑ وچادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے خلاف آئینی پٹیشن کی سماعت ہوئی عدالت نے ریسپانڈنٹس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے عبوری حکم نامے کے ذریعے گرفتاریوں سے سے روک دیا
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر توہین عدالت درخواست، سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
عمران خان کے وکیل عذیر بھنڈاری، سلمان اکرم راجہ روسٹرم پر آئے، سپریم کورٹ کے بنچ نے بغیر کسی سوال اٹارنی جنرل کو آنے کے ہدایت کر دی، گذشتہ روز وفاقی آئینی عدالت تمام کیسز اپنے پاس منگوا چکی ہے!
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
گڈو بیراج کے مقام پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے شاندار استقبال کے لیے پورا گڈو شہر امڈ آیا۔ عوامی جوش و جذبہ اس بات کا واضح اظہار ہے کہ کپتان کے نظریے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ عوام آج بھی مضبوطی سے کھڑی ہے۔
#سہیل_آفریدی #عمران_خان #فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا ، اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
حکومتی عہدیداروں کی نیت میں کھوٹ پہلے سے عیاں تھی ، وہ سرے سے اسپتال منتقل کرنے کے حق میں ہی نہیں تھے پھر انہوں نے پمز کا راگ الاپنا شروع کر دیا ، اب یہ وضاحت دینا کہ پمز میں چیک اپ ہو گیا ، صبح 5 بجے واپس اڈیال بھیج دیا گیا ، سکیورٹی خدشات تھے وغیرہ وغیرہ صرف خوف کی نشانی ہے
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
تحریک انصاف کارکنان نے اڈیالہ سے لےکر شفاء ہسپتال تک پھولوں کی پتیاں پھینکنا شروع کردیں
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
لیڈر اور گیڈر میں فرق ہوتا ہے لیڈر وہ ہوتا ہے جو قید ہوتے ہوئے بھی اپنے ملک میں رہ کر علاج کا حق مانگتا ہے اور گیدڑ وہ ہوتا ہے جو وہ کتے کا سیمپل کی رپورٹ دکھا کر لندن بھاگ جاتا ہے،
صحافی ارشاد بھٹی ✊🔥
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
اڈیالہ جیل سے روانگی سے قبل عمران خان سے ڈاکٹر فیصل سلطان اور ان کی بہن عظمی کی ملاقات ہوئی
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
سوشل میڈیا پر کنفیوژن ہے کہ کیا سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے ؟ تو اس کا جواب ہے کہ نہیں،
سپریم کورٹ نے فیصلے دو دن لکھا ہے کہ دو دن میں شفٹ کریں، جو 19 تاریخ رات بارہ بجے سے آج رات 12 بجے تک کے 48 گھنٹے بنتے ہیں،
اس لیے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ابھی ختم نہیں ہوئی
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
ن لیگ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے
اور یہ غلطی نواز شریف کی وجہ سے ہوئی ہے،
پہلے یہ تھا کہ
عمران خان پر سارا ظلم اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے لیکن نواز شریف نے ہسپتال منتقلی کے معاملے میں گھٹیا کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے
کہ نواز شریف اس ظلم کا بہت بڑا خواہشمند ہے،
عمران ریاض خان
Prof Umer Daraz Bannu retweeted
عدالت نے حکم دیا تھا کہ دو دن کے اندر عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد شفٹ کیا جائے۔لیکن ابھیی تک عمل درآمد نہیں ہوا ۔ اگر آج رات گیارہ بج کر 59 منٹ تک شفٹ نہ کیا گیا ، عدالت خود بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتی ہے جو کہ کرنی چاہیےاور اگر عدالت نہ کرے تو ہم نے پیٹیشن تیار کر لی ہے جو کل صبح دائر ہو جائے گی،اس آرڈر کے مطابق آج رات 11بج 59 منٹ تک شفٹ کرنا لازمی بنتا ہے .














