
Offical Twitter account @qamarkairappp. FB Qamar Zaman Kaira. Tik Tok @qamarzamankaira1 Advisor to PM Kashmir & GB Affairs .
Joined January 2021
- Tweets5.6K
- Following47
- Followers2.1K
- Likes3.5K
Pinned Tweet
Senior PPP leader and Advisor to the Prime Minister on Kashmir and GB Affairs @QamarKairaPPP with his son Hamza Qamar Kaira in London.
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
ہم چیف الیکشن کمشنر جی بی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایک پرامن ہونے والے انتحابات کو متنازعہ فیصلوں سے متاثر ہونے سے بچائیں اور مزید یہ کہ وفاقی وزرا کی موجودگی سے متاثر نہ ہوں اور آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں
#GilgitBaltistan
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی پی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
@BBhuttoZardari
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
لیڈر شپ ہمیں مبارک دے رہی تھی اور وزراء اور مقامی جماعت یہاں نتائج تبدیل کرنے کے لئے کوشاں تھی ۔تاریخ گواہ ہے نتائج تبدیل کرنے کے بادشاہ کون ہیں۔
ہم سیاست میں رواداری کےقائل ہیں مگر اپنا حق لینا جانتے ہیں کسی کو بھی منڈیٹ چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔
4/4
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
سارا گلگت بلتستان ہر چیز سے آگاہ ہے ۔ہمارے مخالف امیدوار کی ایک نشست پر دوبارہ انتخاب کا حکم دیکر فیصلہ واپس لیا گیا ۔
“جانے نہ جانے گل ہی نہ
جانے باغ تو سارا جانے“
الیکشن کمیشن کی آزادی کا تبصرہ نہ کریں کہ وہاں سے انصاف لیں وہ کہاں سے ہدایت لے رہے ہیں سب جانتے ہیں۔
3/4
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
2نشستوں پر نتائج غیرقانونی طورپر روک کرکچھ پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ انتخاب کرانےکاحکم کہاں سےآیاہے ؟ہماری جیتی ہوئی نشست پر3باردوبارہ گنتی کےآرڈرجاری کرکےنتائج بدلنےکی کوشش جاری ہے۔2حمایت یافتہ امیدواران کا اعلان حقائق کےمنافی ہےدرست ہوتاتو شامل ہوگئےہوتے
2/4
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
گلگت بلتستان الیکشن والے دن فارم 45 سےانکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پرجانے سےفارم 4کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46۔47کاکھیل یہاں تیار تھا۔ RO کے آڈیو بیان اور رزلٹ نہ دینےکے احکامات بھی موجود ہیں پیپلز پارٹی نے 12 حلقوں میں واضح کامیابی حاصل کی۔
1/4
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
پیر جنڈ میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے محسن جعفر صاحب کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
کرنانہ میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ نے نور محمد صاحب کے بھتیجے کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
کرنانہ میں نور محمد صاحب کے بھتیجے کی وفات پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
Happy birthday Usman Peyary, live long stay blessed.may Allah fulfil your all dreams. ✨🎂
@UsmanAwanPPP
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
گجرانوالہ میں سردار طارق رضا کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
یہ بار بار پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن میں فیلڈ مارشل کی سرپرستی کا کہہ رہے ہیں میں انکو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے جو کچھ کیا ہے آپ اسکی زمہ داری خود لیں اور بتائیں کہ ہم نے کیا ہے اور میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کی غیر جانب دارانہ انکوائری ہونی چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کہ اس ملک کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
3/3
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
آہستہ آہستہ یہ چیزیں بھی کھل جائیں گی کہ عارف حبیب کے پیچھے کون کون ہے۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ خریدنے اور بیچنے والا ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ پاکستان تو ہار گیا ہے تو یہ مبارکباد کس چیز کی ہے۔ جب پی آئی اے پرافٹ میں ہے تو اسکو بیچنے کا سوال کیا ہے ؟
2/3
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
ہم لوگوں کو بتائیں گے کہ آپ نے کیا کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ پرائیوٹائزیشن نہیں بلکہ یہ بہت بڑی لوٹ مار ہے یہ ملک کا ایم سی بی سے بھی بڑا سکینڈل ہوگا۔ ہم اس کے خلاف ہر جگہ پر احتجاج کریں گے۔
1/3
صدرمملکت آصف علی زرداری سے قمرزمان کائرہ، ندیم افضل چن اور فرزند وزیر کی ایوان صدر میں ملاقات، اس موقع پر رخسانہ بنگش بھی موجود ہیں۔
@AAliZardari
@QamarKairaPPP
@NadeemAfzalChan
Qamar Zaman Kaira Updates retweeted
کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، کرسمس کا تہوار ہمیں عالمگیر محبت، بھائی چارے، رواداری اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔
#Christmas2024






















