Qadeer K retweeted
پچیس روپے کی روٹی
پینتیس روپے کا نان
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
دس روپے کی روٹی
پندرہ روپے کا نان
یہ ہے نیا پاکستان
واہ رے عمران خان
#100Days100Uturns #MehngaiKiTsunami
Qadeer K retweeted
آجائیں ٹرینڈ کی خوشی میں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں
#عمران_خان_ضروری_ہے
Qadeer K retweeted
میرے زرائع نے تصدیق کی ہے کہ پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کی سمری عمران خان کو دے دی ہے۔ چوہدری پرویز الہی کا ایک اچھا فیصلہ
Qadeer K retweeted
اوریا مقبول جان آپ ہنس کیوں رہے ہیں ثنا بچہ میں آپکو جواب دیتا ہوں ایٹم بم مار دیا اوریا مقبول جان نے ثنا بچہ پر کمال کی چھترول🔥
Qadeer K retweeted
دستور کا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقتور حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟
Qadeer K retweeted
یہ خود کو عالم دین کہلاتا ہے۔ نفرت، جھوٹ اور بہتان کا چلتا پھرتا نمونا۔ سیاست کے لیے بے شرمی کی آخری حد سے بھی تجاوز
Qadeer K retweeted
ناانصافی پر انکےقابلِ جواز غصے اور مایوسی کو ہوا اس وقت ملی جب سینیٹرز کیجانب سےگزشتہ دو ہفتوں سے اپنی حمایت میں کی جانےوالی استدعاؤں کے باوجود سپریم کورٹ کے دروازے ان پر بند رہے۔چنانچہ انہوں نے ٹویٹ کیا اور پھر سے دَھر لئے گئے۔ریاست کی اس فسطائیت کیخلاف ہر فرد آواز بلند کرے!
Qadeer K retweeted
بناناریپبلک ہی نہیں جس تیزی سےہم ایک فسطائی ریاست بن رہےہیں اس پرمجھےنہایت حیرت وتکلیف ہے۔کیسےکوئی اس کرب و آزار کےاحساس سے عاری رہ سکتاہےجس سےسینیٹرسواتی زیرِحراست تشدد اور بلیک میلنگ کی غرض سےاپنےاہلِ خانہ کو بھجوائی جانےوالی اپنی اور اپنی قدامت پسند اہلیہ کی ویڈیوکےبعدگزرے
Qadeer K retweeted
میں ان تمام لوگوں کامشکور ہوں جو کل ہمارے راولپنڈی آزادی مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب تک ہم (ملک میں) قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر لیتے اور حقیقی آزادی کی مراد نہیں پا لیتے،ہماری تحریک جاری رہے گی۔
Qadeer K retweeted
I want to thank all the people who came in such huge numbers from across Pakistan to our Rawalpindi Azadi March yeaterday. Our Tehreek will continue until we establish rule of law and real freedom.
Qadeer K retweeted
I am shocked & appalled at how rapidly we are descending into not just a banana republic but a fascist state. How can anyone not understand the pain & suffering Senator Swati underwent with custodial torture & blackmailing video of him & his conservative wife sent to his family?
Qadeer K retweeted
That means playing with an attacking mindset. Good luck; the whole nation is praying for your success.












