⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
ناانصافی کا خاتمہ اور عمران خان کی رہائی ہی ملک میں امن اور ترقی کا ضامن ہے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
کیا انکو پہلے پتہ نہیں چلا کہ مجھے کینسر ہونے والا؟؟؟
لوگوں کا مستقبل تو یہ نجومن 10... 10 سال پہلے بتا دیتی ہے اور اپنا پتہ نہیں اسکو 😏
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
جو اپنے بھائی کے لیے ہر مشکل وقت میں آواز بلند کرے، وہ صرف بہن نہیں بلکہ حوصلے اور وفا کی مثال ہوتی ہے۔ اللہ آپ سب کو ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ ❤️🇵🇰
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
اپنی نعمتوں کو چھپائیں دنیا حاسد ہے اور حسد سے اسی طرح بچا جاسکتا ہے کہ آپ اپنی خود نمائی سے بچیئں اور اپنی فیملی کو بھی بچائیں۔۔۔
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
امی کہتی ہیں گھر کے کام سیکھ لو، کل کو سسرال جانا ہے… 😂
میں نے کہا امی! پہلے کوئی ایسا بندہ تو ملے جو مجھے دیکھ کر کہے کہ کام چھوڑو، بس آرام کرو! 🤣
#اردو_زبان
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
Replying to @MARTHAMUSSY @swydersk @Riccardo5jo @CLARABENZA @AniBaldovinos @Mariadcv8 @kamil_gk @Tinaomp @pachaca4 @papiko7890 @Sc2017W @GRAHAMGREE3o @Filiber76037863 @Roy1980_lions @CarlosOchoa_G2 @SonyaAmriani @MoniT__ @Luz7djac @MARTHA_CAN2 @LauraM24960 @lumpie125 @Siogo61 @bluea125
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
قرض صرف روپے پیسے کا نہیں ہوتا، کچھ قرض احسان، محبت اور وفا کے بھی ہوتے ہیں۔ عمران خان کا قرض پاکستانی قوم پر ہے، اور یہ قرض اس کی رہائی کے مطالبے سے ادا ہوگا۔
#خان_کی_رہائی_پاکستانیوں_پر_قرض
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
عمران خان کی صحت کسی سیاسی بحث کا موضوع نہیں بلکہ ایک انسانی مسئلہ ہے۔ انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا بنیادی حق ہے۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
بےشک
جو اللہ کو وکیل بنا لیتے ہیں
وہ لڑ جاتے ہیں اور پھر مقدمے جیت بھی جاتے ہیں
#FreeImranKhan
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
بہت ہنسنے اور ہنسانے والوں کو روتے ہوۓ دیکھا ہے!
جب وہ روتے ہیں وہ کندھے نہیں کونے ڈھونڈتے ہیں
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
#خاتم_الرسل ﷺ
#خاتم_النبیین ﷺ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
🌅 صباحُ الخیر
🌹 تھذیب یافتہ
"وقت اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے، اس لیے کبھی اپنی اچھائی نہ چھوڑنا، کیونکہ اچھا کردار ہی انسان کی اصل پہچان ہوتا ہے۔"
یاد رکھیں! خاموشی کمزوری نہیں، صبر شکست نہیں اور عاجزی بے بسی نہیں، بلکہ یہ مضبوط کردار کی نشانیاں ہیں۔
اللہ پاک آپ سب کے دن کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲❤️
#صباح_الخیر
#اردو_زبان
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
G००Ð ღօʀռíɳg☕
M @Menio777 @luis_montesinos
A @dreams_Bcn @CarlosOchoa_G2
R @papiko7890 @Cassia28i
C @Qs3488 @EdgarAcelaDiaz
E @WarriorDaih @immrk_x
✿@Abbn_26 @nbea_h @Zar43rar
T @caitorosales @DreamyTechGirl
E @ranasilvia63 @exist0303
✿@AshrafParw26055 @Wolffkan
A @Sophia56891 @MrJustice38377
Y @MaddyLove462 @Y6s8D8vmnCo394k
U @PskDilek @0_0_5_1 @NIK_563
D @MIHaque10 @lm_zky @m1111hr
A @sungelin @Iqb9786 @talibkioko
@_aditi_kumari_ @Filiber76037863
@CarloSportfan @nyagoroyorosik1
@satosato1173 @SKB7014 @mrm2181
@ErciaQueen @sid7slv @BBe30153
@Madiha915 @matyhir @SKN322
@OmarOmafranco @BraulioLamas
🐉@MarcelaErcia
⚔️Ahmad Shahzad⚔️ retweeted
Replying to @Qs3488 @1H77k @Zh_srk @Qs352 @1qqmr @Fat9T @_1gul @ait9t @9rrgr @bi1k2 @z5w__ @lm_zky @NB2IK @Ejz55 @Asjk2 @786G_ @NK_pti @nelly5n @V13lula @Eazzi112 @majavd2 @369_Sch @urawa9v @PskDilek @Tlayanl2 @sun_zara_1 @TabiLahore @AfghanMivz @shayezakhan @aminuallah10
ان شاءاللہ تعالٰی
الٰہی آمین یا رب العالمین 🤲
































