خیبرپختونخواکے 240 متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے 5 لاکھ 37 ہزار 10 افرادگھروں میں محصور، ملاکنڈ ڈویژن 137، بنوں کے 9 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
چین اوربھارت کےدرمیان میجر جنرل سطح کے مذاکرات، چین نےبھارت کے10فوجی رہاکردیئے، رہائی پانے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور2میجربھی شامل، دونوں ملکوں کےدرمیان جھڑپ میں بھارت کے20فوجی ہلاک اور 76 زخمی ہوئے تھے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کابجٹ اجلاس کل تک ملتوی کردیاگیا, صوبائی وزیرزراعت حاجی جانبازخان کےانتقال کےباعث بجٹ اجلاس ملتوی کیاگیا, گلگت بلتستان اسمبلی کامعمول کامختصراجلاس اسپیکرفدامحمد کی سربراہی میں ہوا, اجلاس میں حاجی جانبازخان کےانتقال پرافسوس کااظہارکیاگیا
حکومت بی این پی مینگل کو منانے کیلئے متحرک، حکومتی وفد آج بی این پی مینگل سے رابطہ کرے گا، شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک،اسدعمر ملاقات کریں گے، بی این پی مینگل کے تحفظات دور کئے جائیں گے
@sakhtarmengal
#Quetta_times
وزیراعظم عمران خان کی لاڑکانہ آمد۔۔۔گورنرسندھ عمران اسماعیل،وفاقی وزراء محمد میاں سومرو،سید علی زیدی ،معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر بھی وزیراعظم کےہمراہ،
وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے،
وزیر اعظم کراچی میں کورونا کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیں گے،
وزیراعظم تحریک انصاف سندھ کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کریں گے،
وزیراعظم کراچی کے صنعتکاروں سے بھی ملاقات کرینگے،
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آج آخری روز ہے، صوبے میں 3 نئی لیبارٹریز قائم کی گئیں،
ٹیلی میڈیسن کی سہولت کا بھی آغاز کیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی
پاکستان کرکٹ کےمعاملات پروزیراعظم نےچیئرمین پی سی بی کوآج طلب کرلیا, پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالےسے وزیراعظم سے اجازت لی جائے گی، ذرائع
دنیا بھر میں بزرگوں کو نارواسلوک سے بچانے کا عالمی دن آ ج منایا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے اس دن کو اس سنگین مسئلے کو اجاگر کرنے کا دن قراردیا گیا ہے ۔
#WorldElderAbuseAwarenessDay
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکامطالبہ، ن لیگ نےاپنےدور میں سرکاری ملازمین کوہاؤسنگ الاونسزاوردیگر مراعات فراہم کیں، سرکاری ملازمین بالخصوص کم اسکیل کےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرناقبول نہیں، شہبازشریف
لاہور: وزیراعظم کا احساس کیش پروگرام کے تحت رقوم کی منتقلی کیلئےقائم شدہ سنٹر کا دورہ،
وزیرِ اعظم عمران خان نے ضرورت مند افراد میں کیش کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا،
معاون خصوصی سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی،
اپوزیشن جماعتوں کا کورونا وبا پر رویہ قابل مذمت ہے، قومی مسئلے پر بھی اپوزیشن نے پوائنٹ اسکورنگ سے گریز نہیں کیا، اپوزیشن رہنماؤں نے خالی نعرے لگا کر کورونا کیخلاف مہم چلائی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار
پاکستان میں کورونا کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے.وباء کے باعث اموات میں اضافے کا پہلے سے اندازہ تھا.علم تھا کہ لاک ڈاؤن کو کھولنے سے کیسز میں اضافہ ہو گا.مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ کورونا سے زیادہ اموات ہوں،
عمران خان
پیپلز پارٹی کی بلائی گئی اے پی سی میں پاک سر زمین پارٹی کی شرکت, پی ایس پی 18ویں ترمیم سےمتعلق پیپلزپارٹی کےنظریےسےمتفق نہیں، صوبوں کوحاصل خودمختاری کی طرزپرڈسٹرکٹ،شہری خودمختاری دی جائے،اختلافی نوٹ
اسلام آباد:پٹرول کی قلت کےحوالے سےپیٹرولیم ڈویژن میں اعلیٰ سطح اجلاس،
وفاقی وزیرعمر ایوب کا ملک میں جاری پٹرول بحران پرگہری تشویش کااظہار،
وفاقی وزیرعمر ایوب کی پٹرول بحران کے ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن کی ہدایت،
ذمہ داران کاتعین کرنے کےلیےڈی جی آئل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل،
رواں برس حج سےمتعلق سعودی حکومت کامختلف تجاویزپرغورجاری، سعودی عرب حتمی پالیسی اجراسےقبل پاکستان سمیت بڑےمسلم ممالک سے مشاورت کریگا، رواں برس حج سےمتعلق فیصلہ15جون تک متوقع ہے،ذرائع وزارت مذہبی امور
1
پاکستان کا بھارت کیجانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے 2ارکان کو نا پسندیدہ قرار دینےپرردعمل، پاکستان ہائی کمیشن کے 2اسٹاف ممبرزکو24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنےکی بھارتی ہدایت کی مذمت کرتا ہے، ترجمان






