FAROOQ🦋 (@RAO_550) header
FAROOQ🦋 (@RAO_550) profile picture

The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts.

🌎
Joined September 2022
Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)Photo by FAROOQ🦋 (@RAO_550)
تنہائی انسان کو کمزور نہیں کرتی اگر اس کے دل میں اللّٰہ کا سہارا ہو کیونکہ جس کا اللّٰہ اس کے ساتھ ہو وہ کبھی حقیقت میں تنہا نہیں ہوتا۔🦋
23
20
37
393
دنیا کی محبت بدل سکتی ہے مگر اللّٰہ کی محبت کبھی نہیں بدلتی وہ بندہ لاکھ بھٹک جائے اس کے لیے توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھتا ہے۔🦋
23
20
2
36
612
انسان سب کچھ کھو کر بھی دوبارہ جی سکتا ہے اگر اس کے دل میں اللّٰہ پر یقین باقی ہو۔🦋
32
29
1
54
687
جب پوری دنیا آپ کے خلاف ہو تب بھی اللّٰہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے بس یقین مضبوط رکھیں کیونکہ اللّٰہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔🦋
36
23
61
658
انسان کی اصل طاقت اس کا غرور نہیں اللّٰہ پر اس کا یقین ہے جو اللّٰہ پر بھروسہ رکھتا ہے وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا۔🦋
24
24
54
468
سچی محبت وہ ہے جو انسان کو اللّٰہ کے قریب کر دے کیونکہ جو محبت اللّٰہ سے جوڑ دے وہ کبھی نقصان نہیں دیتی۔🦋
22
20
51
600
ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف میں رہ کر بھی اولاد کے لیے دعا کرتی ہے دنیا میں ماں جیسا بےغرض محبت کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔🦋
22
14
49
531
انسان اپنی تقدیر سے بے خبر ہو کر پریشان ہوتا ہے اور اللّٰہ ہر پوشیدہ حقیقت سے واقف ہے۔ بس یقین رکھو اُس کی حکمت وہاں بھی کام کر رہی ہوتی ہے جہاں تمہیں کچھ نظر نہیں آتا۔🦋
18
16
47
538
جب انسان کے تمام سہارے چھوٹ جائیں تب بھی اللّٰہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔🦋
18
16
44
448
جب تمہیں کوئی راستہ دکھائی نہ دے تو اللّٰہ پر بھروسا رکھو وہ وہاں سے راستہ نکالتا ہے جہاں تمہارا گمان بھی نہیں پہنچتا۔🦋
18
15
37
442
مجھے اللّٰہ سے محبت ہے کیونکہ وہ میرے دل کی وہ باتیں بھی جانتا ہے جو میں کسی سے نہیں کہہ سکتا۔🦋
18
15
39
469
تمہاری خاموشی میں چھپے آنسو بھی اللّٰہ سے پوشیدہ نہیں وہ دلوں کے حال جانتا ہے اور بہترین وقت پر اپنی رحمت عطا فرماتا ہے۔🦋
16
13
35
279
انسان جب سب دروازوں سے مایوس ہو جاتا ہے تب بھی اللّٰہ کا دروازہ کھلا رہتا ہے۔ کیونکہ انسان بھول سکتا ہے مگر اللّٰہ اپنے بندے کو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا۔🦋
16
12
30
374
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ لوگوں کے ساتھ نرمی اور تنہائی میں اللّٰہ کے ساتھ مضبوط تعلق رکھنا ہی ایمان کی خوبصورتی ہے۔🦋
21
17
47
655
انسان لاکھ تدبیریں کرتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جس میں اللّٰہ کی حکمت ہوتی ہے۔ سکون تب ملتا ہے جب دل اپنی خواہش سے زیادہ اللّٰہ کی رضا پر راضی ہو جائے۔🦋
17
17
42
542
اللّٰہ میری ماں کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھنا اُس کے ہر دکھ کو سکون میں اور ہر دعا کو رحمت میں بدل دینا۔ آمین یا رب العالمین🦋
25
19
40
389
جب ساری دنیا آپ کو سمجھنے سے قاصر ہو تب بھی اللّٰہ آپ کے دل کے اُن دردوں سے واقف ہوتا ہے جنہیں آپ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔🦋
20
16
36
429
اللّٰہ کی حکمت پر یقین رکھو کیونکہ جس راستے کو تم اختتام سمجھتے ہو وہیں سے اُس کی رحمت ایک نئی ابتدا لکھ سکتی ہے۔🦋
25
18
44
562
ماں کے چہرے کی مسکراہٹ میں وہ سکون ہے جسے دنیا کی کوئی دولت خرید نہیں سکتی۔🦋
27
19
51
626
اسلام کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ ٹوٹے ہوئے دل کو بھی اللّٰہ کی رحمت سے امید باندھنا سکھاتا ہے۔🦋
20
13
43
478