ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
The situation in Rawlakot is very critical. All parties must show restraint, ego’s must be buried. Chairman @BBhuttoZardari suggested “Truth & reconciliation commission” is the best way forward. Ppl on both sides are our own. We cannot afford any further bloodshed.
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے
#ادبی_محفل
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچ گئے
روضہ رسول ﷺ پر حاضری، نوافل کی ادائیگی
#PublicNews #PublicUpdates
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
کتوں کی طرح دن رات بھونکنے والوں !
اب یہ منظر بھی دیکھ لو۔ اس محبت، عقیدت اور عوامی اعتماد کو آخر کیا نام دو گے؟ ❤️🇵🇰
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
ایک سماعت سے محروم شخص نے اشاروں کی زبان کے ذریعے کلمہ شہادت ادا کیا اور اسلام قبول کر لیا
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
Replying to @UrduVirssa
بہت خوب میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر
جنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگی
احسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئے
الطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاں
ہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزر
رستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیں
اک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزل
عاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا
ابنِ انشاء
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
لوحة في الشارقة…
لكن قيمتها وطن 🇦🇪
حكام رسموا تاريخ
وتحكي حكاية وطن صنع المستحيل.
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweeted
کتنا خوش نصیب انسان ہیں وو جو آتے جاتے دیدار مصطفیٰ کرتے ہیں اور سلام پیش کر کے گزرتے ہیں






















