Regional Police Officer Mardan (@RPOMardan) header
Regional Police Officer Mardan (@RPOMardan) profile picture

Official Twitter account of RPO / DIG Mardan Region. https://nitter.cf/t.co/C2iJVB0eoN

Mardan
Joined July 2021
چارسدہ: سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری اور موبائل چھیننے والے گروہ کا سراغ لگا لیا، دو ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد، مزید تفتیش جاری۔
38
صیاد اپنے دام میں خود آپ اگی تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی بہترین تفتیش، 4 لاکھ 50 ہزار روپے کی مبینہ راہزنی کا ڈرامہ بے نقاب مدعی اپنے بیان سے منحرف، رقم عیش و عشرت پر خرچ کرنے کا اعتراف، ساتھی کی رقم ہڑپنے کے لیے جھوٹی واردات کا ڈرامہ رچایا۔
1
47
ہوائی فائرنگ جان لیوا فعل، کسی بھی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے نوشہرہ کلاں پولیس کا ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 06 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، جبکہ رات گئے ڈانس پارٹی منعقد کرکے عوام کے لیے پریشانی کا باعث بننے والے 27 نوجوان بھی گرفتار، مقدمات درج،
41
چارسدہ: شبقدر پولیس کا ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، ایک ایم فور اور 6 پستول بمعہ کارتوس برآمد، مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔
45
ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان کا پولیس چوکی عمرآباد لوند خوڑ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ۔
1
36
تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 02 رکنی منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار، 03 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، مفرور ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری، مزید انکشافات متوقع۔
36
مردان: تھانہ کاٹلنگ پولیس کی کارروائی شادی بیاہ کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار، 03 پستول اور 08 عدد کارتوس برآمد۔
40
مردان: تھانہ شیخ ملتون پولیس کی بڑی کارروائی، بند گھروں سے چوری کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 16 تولے طلائی زیورات سمیت لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد۔
1
28
نوشہرہ تھانہ پبی پولیس جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے متحرک دورانِ ناکہ بندی موٹر سائیکل سوار سمگلر سے 15 پستول اور رکشہ ڈرائیور سے 490 گرام آئس برآمد، مقدمات درج
25
مردان: تھانہ چورہ پولیس کی کارروائی اقدامِ قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم سمیت شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار 01 پستول اور 02 عدد کارتوس برآمد۔
37
ایس پی انوسٹی گیشن صوابی شفیع الرحمان خان کی ہسپتال آمد، زخمی ہیڈ کانسٹیبل شاہد خان کی عیادت، خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا۔
42
مردان: ایس پی سٹی مردان ملک بیدار بخت نے عیدگاہ میں منعقدہ ختمِ نبوت کانفرنس کے سیکیورٹی انتظامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کی ڈپلائمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا۔
58