Rania retweeted
اڑان والو ،اڑانوں پہ وقت بھاری ہے
پروں کی ابکےنہیں حوصلوں کی باری ہے
دعا کرو کہ سلا مت رہے میری ہمت
یہ اک چراغ کئی آندھیوں پہ بھا ری ہے
Rania retweeted
Replying to @RR_741
Aameen
درود و سلام ان مقرب ترین ہستیوں پر
کہ جو درود کیلئے خلق ہوئے اور درود ان کے لئے❤
خاتم النبیین حضرت محمّدﷺّ پر،آپﷺ کے والدین کریمین پر، آپﷺ کی ازواج مطہرات پر اور آپﷺ کی آل پر،اصحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر لاکھوں کروڑوں اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہو آمین❤️
Rania retweeted
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسلم
کچھ رونقیں انسان کی اپنی ذات کے لیے ہوتی ہیں۔ درود شریف ایسی محفل ہے اس میں کسی اور کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ انسان پڑھنے والا رب سننے والا۔ فرشتے درج کرنے والے آقا صلی علیہ وآلہ وسلم مسکرانے والے۔
#سرمایہ_زیست
کچھ دوستیاں ہمیشہ خاص ہوتی ہیں،
چاہے ہماری روزانہ بات ہو یا نہ ہو۔
💞🫶
#سرمایہ_زیست
@Awwah01
@dua_khan007
Rania retweeted
Replying to @RR_741
══ 🕌 جمعہ مبارک 🕌 ═══
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 💐
سید الایام جمعۃ المبارک کا یہ پرنور دن آپ سب کو بہت مبارک ہو!
✨ دعا ہے کہ:
اللہ ربّ العزت اس مبارک گھڑی میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت دے اور آپ کے گھر کو صحت، سکون اور الفت کا گہوارہ بنا دے۔ آمین 🤲
جمعہ مبارک! شاد رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ ✨
══ 🌿 #اردوقومی_زبان 🌿 ══
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کے طوفان،
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جاں ہوتے ہیں۔
🙇🥀
#سرمایہ_زیست
میری ذات سے ہیں جو چند عزیز منسوب ۔
خدا کرے وہ تاحیات مسکراتے رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
#سرمایہ_زیست
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ سورۃ الحج
آیت 11 «ومن الناس من يعبد الله على حرف» ”اور انسانوں میں کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو اللہ کی عبادت کنارہ پر ( کھڑا ہو کر ) کرتا ہے۔“ کے متعلق فرمایا کہ
1
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
بعض (منافق) لوگ مدینہ آتے اس کے بعد اگر اس کی بیوی کے یہاں لڑکا پیدا ہوتا اور گھوڑی بھی بچہ دیتی تو وہ کہتے کہ یہ دین ( اسلام ) بڑا اچھا دین ہے،
2
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
لیکن اگر ان کے یہاں لڑکا نہ پیدا ہوتا اور گھوڑی بھی کوئی بچہ نہ دیتی تو کہتے کہ یہ تو اچھا دین نہیں ہے اس پر مذکور بالا آیت نازل ہوئی۔
البخاری 4742
@
3
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام وہ بیش قیمت تشت ہے، جس میں سج کرعبادات قبولیت کا شرف پاتی ہیں۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@RR_741
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
وہ اللہ کے نور کے ساتھ دیکھتا ہے۔ پھر آپﷺ نے یہی آیات تلاوت فرمائیں۔ یہ بستی شارع عام پر موجود ہے جس پر ظاہری اور باطنی عذاب آیا ، الٹ گئی ، پتھر کھائے ، عذاب کا نشانہ بنی۔
7
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
اب ایک گندے اور بد مزہ کھائی کی جھیل سے بنی ہوئی ہے تم رات دن وہاں سے آتے جاتے ہو تعجب ہے کہ پھر بھی عقلمندی سے کام نہیں لیتے۔ غرض صاف واضح اور آمد و رفت کے راستے پر یہ الٹی ہوئی قومِ لوط کی بستی موجود ہے۔
8
@
Rania retweeted
Replying to @RR_741
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
میری ذات سے ہیں جو چند عزیز منسوب ۔
خدا کرے وہ تاحیات مسکراتے رہیں
آمین یا رب العالمین 🤲
#سرمایہ_زیست


















