Rai Shahid Abbas (@RSA8085) profile picture

IT Professional

Joined April 2022
Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)Photo by Rai Shahid Abbas (@RSA8085)
Rai Shahid Abbas retweeted
Do you support Palestine? ○ Yes ○ No
171
394
11
1,211
10,226
Rai Shahid Abbas retweeted
اس ٹویٹ کو پوری دنیا تک پہنچا ہے🚨🚨
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
1
120
1
339
2,235
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں فوکس صرف عمران خان پر رکھیں اور جتنا بھی ممکن ہو عمران خان کے خط پر بات کریں
61
138
1,960
Do you support Palestine? 1 Yes 2 No
190
317
9
871
7,658
بریکنگ نیوز 🚨خواجہ سعد رفیق نے خُوف کے بُتوں کو پاش پاش کر دیا۔ شریف خاندان اور فیلڈ مارشل کو تُن دیا 🔥🔥 وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ آپ نے نااہلوں کو بنادیا ہےاب ملک نہیں چل رہا، برباد کردیا تو اب کہتے ہو صوبے چھوٹے بناؤ۔ جسے لوگوں نے ووٹ دیا، اقتدار اس سے چھین کر نااہلوں کو دینے سے سسٹم کولیپس ہی کریگا، تُم نے عوامی مینڈیٹ والے کو جیل میں قید کرلیا۔ لیکن اب ہم خاموش نہیں رہیں گے، مجھے تو اب اپنی قبر نظر آ رہی ہے اب میں سچ بولوں گا۔ اور ان لوگوں کو بے نقاب کروں گا۔
17
469
4
1,462
53,262
Rai Shahid Abbas retweeted
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
35
2,940
11
7,482
39,819
Rai Shahid Abbas retweeted
اسے شیئر کرتے ہوئے الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں بس دل میں ایک درد اور آنکھوں میں نمی رہ جاتی ہےاللہ گواہ ہےخان کی زندگی مجھے اپنی زندگی سے بھی زیادہ عزیز ہے۔کتنے ہی لوگ اس کی خاطر اپنی آزادیاں قربان کر چکے، کتنے جیلوں میں ہیں اور کتنے قبروں میں جا سوئے، مگر افسوس کہ خان آج بھی قید ہے
3
10
17
365
Rai Shahid Abbas retweeted
اس ریاست نے اسلام اور جمہوریت کا لبادہ تو اوڑھ رکھا ہے، مگر حقیقت میں وہ نہ حلال و حرام کی تمیز جانتے ہیں، نہ بزرگوں کے سفید بالوں کی حرمت اور نہ کسی بچے کی آنکھوں کی معصومیت! نہ کسی عورت کا لحاظ انسانیت کی حرمت کو تو کیچڑ میں ملا دیا ہے۔..
1
27
2
41
667
عمران خان کی AI سے بنائی گئی بہت ہی زبردست ویڈیو 🔥
2
63
2
217
1,985
Rai Shahid Abbas retweeted
آمین ثم آمین 🤲
199
468
13
1,546
8,552
Rai Shahid Abbas retweeted
فوکس صرف اڈیالہ جیل پر 🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں فوکس صرف عمران خان پر رکھیں اور جتنا بھی ممکن ہو عمران خان کے خط پر بات کریں
5
54
4
156
3,242
Rai Shahid Abbas retweeted
13سال کی فاطمہ اصغر سے کون سا بدلہ لیا گیا ؟؟؟ معصوم فاطمہ اصغر کے جسم پر تشد-د کے 20 سے زائد نشان تھے جن میں سے 2 زخم گرم استری لگنے سے ائے تھے ۔ رحیم یار خان کی 13 سالہ فاطمہ اصغر آج سے 3 سال قبل 10 سال کی عمر میں SSP محمد بن اشرف کی اہلیہ سمرین کے کہنے پر اسلام آباد آئی تھی جہاں وہ پولیس لائنز میں SSP کی سرکاری گھر کے سروانٹ کوارٹر میں رہائش پذیر ہو گئی ۔تشدد سے ہلا-ک ہونے والی فاطمہ صبح کے وقت قرآن حفظ کرتی اور باقی کام SSP کی بیگم کے کام کرتی اور SSP کے بچوں سے کھیلتی رہتی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق فاطمہ اصغر پر پہلی بار تشد-د نہیں ہوا تھا بلکہ گزشتہ 3 سال سے ہی وہ یہ ظلم سہہ رہی تھی اور وہ بیچاری شکایت کرتی بھی تو کس سے کرتی ؟؟؟ فاطمہ کا والد اصغر میڈیم سمرین کے خاندان کا وفادار ملازم تھا اور جس اسلام آباد کے جس گھر میں وہ آنکھوں میں خواب سجائے آئی تھی وہاں ایک طرف پولیس آفسر کا ڈر تھا تو دوسری طرف کینڈا کی شہریت رکھنے والی میڈیم سمرین تھی ۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق SSP محمد بن اشرف/ موجود ڈائریکٹر FIA گوجرانوالہ اپنی اہلیہ کے عمل سے باخبر تھا مگر کچھ کر نہیں پایا ۔۔نجانے وہ اپنی بیگم سے ڈر کرخاموش تھا؟؟؟ یا وہ بھی اپنی بیگم سمرین کیطرح سنگدل اور سیاہ ہو چکا تھا ؟؟ گزشتہ روز جب ایک بار پھر 13 سال کی فاطمہ اصغر پر تشد-د ہوا تو اسکی برداشت کی حدیں ختم ہو گئی وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی اور اسکے ذمے داروں نے اس واقعے کو چھپانے اور صلح صفائی کرنے کی بھرپور کوششیں کی ۔
88
784
24
1,127
29,813
تنہائی کی اس قید میں میرا بلڈ پریشر بے قابو ہو چکا ہے۔ یہ پہلے 130، پھر 150، اس کے بعد 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ یہ ریڈنگ 10 نومبر 2026ء کو ریکارڈ کی گئی۔عمران خان
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے
13
485
3
1,064
8,863
Rai Shahid Abbas retweeted
جیو نیوز نے پہلی بار عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے بھیجے گئے خط پر ایک ڈاکومنٹری بھی بنائی ہے 🚨 اس کو پوری دنیا میں پھیلائے🔥🔥
22
979
4
2,944
118,645
Rai Shahid Abbas retweeted
سی این این بھی عمران خان کے لیٹر پر بات کر رہا ہے۔۔ پوری دنیا کی نظر عمران خان پر ہیں۔۔
17
2,567
7
5,619
22,715
Rai Shahid Abbas retweeted
یا تو ہاتھ پر ہاتھ رکھے گھر بیٹھے رہیں اور افسوس کرتے رہیں یا پھر اپنا کردار ادا کریں ۔ اورسیز تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ متحرک ہونا پڑے گا ۔
22
411
6
1,018
8,179
Rai Shahid Abbas retweeted
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ " میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا "
178
5,412
51
19,900
157,793
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨🚨 اس شخص کو بھاگنے سے پہلے گرفتار کر کے شامل تفشیش کریں-- ان سے پوچھا جائے کہ چار سالوں میں عمران خان کے صحت کے ساتھ کب کب کس کس نے کیسے کیسے کھیلا ہے اور کون سہولت کاری کرتا رہا 👇👇
53
444
12
838
22,988
Rai Shahid Abbas retweeted
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تین عدالتوں کے اعلیٰ جج صاحبان کو ایک خط میں لکھا ہے کہ 'میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں صرف کی تاکہ جو لوگ علاج نہیں کرا سکتے وہ مفت علاج کرا سکیں۔ آج میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کرایا جائے'۔
4
192
1
415
3,040
Rai Shahid Abbas retweeted
چیرمین عمران خان کا ججوں کے نام اہم پیغام عدالت اپنے فیصلے پر عمل درآمد کروائے، انکا اور بشرٰی بی بی کا علاج کروائے
9
474
7
1,023
6,412