Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha) header
Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha) profile picture

Al-Hamdullillah for Everything❤

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)Photo by Aisha Chaudhary💛 (@RT10Aisha)
(﷽)وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)💙 #myfirstTweet
1,421
545
18
5,670
481,197
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Do you like me
4
6
30
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Hiii❤️
2
3
6
33
The commitment shown by IBA students and faculty reflects their dedication to Pakistan’s sovereignty, national security, and unity. 🇵🇰
ڈی جی آئی ایس پی آر کا انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی میں طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی اور یکجہتی پر گفتگو کی اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ؛ قومی یکجہتی، ملکی سالمیت اور دشمن کے پروپیگنڈا کو مؤثر جواب دینے کیلئے نوجوان نسل میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے نوجوان نسل پاکستان کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے، نوجوانوں کو ملکی ترقی، سلامتی اور استحکام میں کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تعلیمی اداروں میں قومی شعور، حب الوطنی اور ملکی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار کے فروغ پر زور دیا اس موقع پر آئی بی اے کراچی کے طلباء و اساتذہ نے ملکی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے طلباء نے پاکستان کیخلاف دشمن کے منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے اور قومی یکجہتی کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا

57
50
54
58
443
اسلام علیکم صبح بخیر ❤️ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّــــــ التَّـــوَّابِيـــنَ❤️
10
6
46
533
کیا آپ مجھ سے رات دیر تک چیٹ کر سکتے ہو؟؟🤛🤣
11
5
1
29
649
دل کر رہا ہے کسی اجنبی لڑکے سے بات کروں🙄 کوئی ہے
35
4
1
82
1,546
گھر والے آپ کو سب سے زیادہ کس بات پر ٹوکتے ہیں؟؟ 🤔🤔
3
4
1
27
633
میں اسلام آباد سے اور آپ کہاں سے ہیں؟ 😍 🥀 💙
36
7
1
110
1,020
ہنگو: انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کی بہتری، اساتذہ کی حوصلہ افزائی، تعلیمی کمزوریوں کی بروقت نشاندہی اور ان کی اصلاح کے ذریعے ہی معیاری تعلیم کے اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
1
5
252
محکمہ ایکسائز کی جانب سے شہر میں چلنے والے رکشوں کا ریکارڈ مرتب کرنے اور ان کی رجسٹریشن یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
1
4
276
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں پلیسر گولڈ مائننگ کے قانونی، انتظامی اور عملی معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔
1
3
173
اطلاعات کے مطابق ایک مقامی حجرے میں 10 خوارج کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی، جس کے بعد وہاں کامیاب کارروائی کی گئی۔
1
5
283
یہ لوگ بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل، عوام کو دھمکیاں دینے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے عناصر کا جتھہ ہیں
1
2
270
خوارجی عناصر خواتین اور بچوں کو دانستہ طور پر ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں تاکہ سیکیورٹی فورسز ان کے خلاف کارروائی سے گریز کریں
1
12
640
اور جب قانون حرکت میں آیا تو پھر وہی پرانا ڈرامہ شروع ہو گیا. گاڑی این سی پی کیوں تھی، اور قانون سے بھاگنے کے لیے خواتین کو آگے کیوں کرنا پڑا؟ اور اگر یہ سب کچھ حرام ہے تو قانون تو حرکت میں آئے گا۔
1
9
394
پاک فوج خیبرپختونخوا میں قیام ا من کے ساتھ ساتھ عوامی اورسماجی بھلائی کی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہے
1
4
259
پاکستان کی نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے، نوجوانوں کو ملکی ترقی، استحکام اور سلامتی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
1
2
198
اس افسوسناک واقعے کے بعد افغان طالبان حکام کی جانب سے حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ابھی تک کوئی باضابطہ اور واضح بیان جاری نہیں کیا گیا۔
1
9
483
چند روز سے مذکورہ مقام پر دہشت گردوں کی موجودگی اور پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی سے متعلق مسلسل سورس رپورٹس موصول ہو رہی تھیں۔
1
7
349