
ALT کیا یہ فیصلہ ٹھیک تھا؟ جب سابقہ وزیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ نے افغانوں کو پاکستان میں شہریت دلوانے شناختی کارڈ بنانے اور جائیدادیں خریدنے کا حق دیا جلال آباد (افغانستان) کے مہمند ہزاربزُ اور دستوخیل قبیلوں نے اس رعایت سے بھر پور فائدہ اٹھایا اور پشاور میں سیاسی خاندانوں کا نہ صرف ووٹ بینک بڑھایا بلکہ اُن کے ذاتی بینک اکاؤنٹوں میں بوریاں بھر بھر کر ڈالر اور کلدار بھی ڈال دیے پختو نخوا میں اے این پی کی حکومت آئ تو حیات آباد کی بلال مسجد میں افغانوں نے جرگہ منعقد کیا اور فیصلہ ہوا کہ اب کوئی افغان واپس نہیں جائیگا واپسی نمائشی ہو گی اور جو جائیں گے وہ چند روز بعد واپس آ جائیں گے ایک بھائی وہاں رہیگا اور دوسرا پشاور آکر اپنا گھر بناۓ گا یہ وہی پیٹرن تھا جو پچاس کی دہائ میں یوپی کے مسلمانوں نے اختیار کیا اور کراچی آکر مہاجرین کا ووٹ بینک بڑھایا اب جو پاکستان کی موجودہ صورتحال ہے اور ٹرمپ پاکستان کے گیت گاتے نہیں تھک رہا ریاست پاکستان تاریخ کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے وزیراعظم جناب لیاقت علی خان شہید نے جب سویت یونین کا دورہ طے کرنے کے بعد وزیر خارجہ سر ظفر اللہ چوہدری کی ایماءپر منسو





















