Pinned Tweet
میرا پہلے والا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے اب یہ میرا دوسرا اکاؤنٹ ہے سب دوستوں سے درخواست ہے کہ فالو کریں پلیز
Sajid Ali Rao retweeted
#EpsteinFiles
#kashanasexscandal
#stopchildabuse
#savetheorphans
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
In the video titled "AFSHAN LATIF Reveals Shocking Truth About KASHANA Orphanage," Afsan Latif, a former superintendent of the Kashana orphanage, shares her harrowing experiences and allegations against Imran Khan and his political party. Latif claims that she was arrested for resisting the sexual exploitation of underage girls at the orphanage, which she describes as a hub for child trafficking. She highlights the lack of proper records for the girls, raising serious concerns about their backgrounds and the circumstances of their arrival at the facility. An audit report further reveals that several girls were married off without any documented information about their spouses, indicating a troubling absence of oversight. #childtrafficking, #PakistanPolitics, #KashanaOrphanage, #ImranKhanScandal, #socialjustice, #childprotection, #whistleblower, #humanrights, #orphanageabuse, #AfshanLatif, #PakistaniSociety, #governmentcorruption, #investigativejournalism, #safeguardingchildren, #darksideofpolitics
Sajid Ali Rao retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات۔ صوبے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اقدامات اور اسمبلی امور پر تبادلہ خیال۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، ہونہار سکالرشپ، لیپ ٹاپ سکیم اور قصور بیوٹیفکیشن پلان سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کو سراہا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہر اور ہر گاؤں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے۔ صوبے میں 45 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے ساتھ صحت، تعلیم اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
@MaryamNSharif
Sajid Ali Rao retweeted
ایک طرف اقتدار کے مزے، عہدوں اور پروٹوکول سے بھرپور فائدہ اٹھانا اور دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرنا، یہ دونوں کام بیک وقت نہیں چل سکتے۔ سیاست میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِعمل
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
Sajid Ali Rao retweeted
لگتا ھے مولانا نے بلاول بھٹو کو اپنا وزیر اعظم مان لیا ھے جب ھی تو ے مولانا صاحب سے فون پر بات کرنے کے بعد بلاول بھٹو ذرداری عشق عمران میں مبتلا ھو گیا ھے. اب مولانا صاحب پی پی پی ، پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر مسلم لیگ نون کی حکومت گرا کر بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں گے
Sajid Ali Rao retweeted
ساہیوال نہیں لگ رہا بلکہ @MaryamNSharif نے اس کو انگلینڈ بنا دیا ہے
یہ ہے مریم نواز کا ویژن، یہ ہے اصل خدمت!
باتیں نہیں کام بول رہا ہے
Sajid Ali Rao retweeted
چوہدری سلکئ حسین کی وفاقی وزارت ڈی جی گجرات کی پوسٹنگ پرویز الٰہی کے دور میں 7 ارب روپے کی کرپش اقتدار کے جھولے لینے والوں کو احتساب سے فراری نہیں قومی خزانے کو بےدردی سے لوٹنے کا حساب بھی دینا ہوگا
ہن اینج نہی اونج حساب
Sajid Ali Rao retweeted
صاف پانی پنجاب کے ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور چیف منسٹر پنجاب مریم نواز اس حق کو یقینی بنارہی ہیں۔خوشاب میں جدید واٹر پلانٹ کےذریعےگھروں اور اسکولوں تک صاف پانی کی فراہمی عوامی خدمت کا بہترین نمونہ ہے۔بیماریوں سے تحفظ اور صحت مند معاشرے کی جانب اہم پیش رفت۔
Sajid Ali Rao retweeted
اسموگ کے خلاف پنجاب کی جنگ میں نمایاں پیش رفت 9000 ہزار صنعتی کنٹرول سسٹم، 14 ہزار زگ زیگ بھٹے،10 ہزار سپر سیڈرز اور 1200 الیکٹرک بسیں صاف فضا کی جانب عملی قدم ہیں۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں صحت مند پنجاب کی منزل کیجانب سفر جاری ہے
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Sajid Ali Rao retweeted
پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ 2023 میں صفر سپر سیڈرز کے مقابلے میں 2026 تک کسانوں کو 10,045 سپر سیڈرز فراہم کیے گئے، جبکہ 14 ہزار بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا گیا۔ 60 فیصد سبسڈی کے ذریعے کسانوں کی
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Sajid Ali Rao retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساہیوال میں 5 کروڑ روپے کی لاگت سے پرانے اور خستہ حال سلاٹر ہاؤس کو جدید سہولت میں تبدیل کروا دیا۔اب شہریوں کو صاف ستھرا، محفوظ اور معیاری گوشت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔یہی ہے خدمت، باتیں نہیں عملی کام!
Sajid Ali Rao retweeted
کسانوں کو 10,045 سپر سیڈرز کی فراہمی اور 60 فیصد سبسڈی، فصلوں کی باقیات جلانے سے روکنے کے لیے مؤثر اقدام ہے۔
Thanks CM Maryam Nawaz Sharif
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
Sajid Ali Rao retweeted
#فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
عطاء تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری کی چیخوں کی وجہ بتا دی‼️‼️
🔺بیک وقت حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن بھی کرنا،پروٹوکول اور عہدے بھی رکھنا، یہ میں سمجھتا ہوں تضاد بھی ہے اور دوہرا معیار بھی ہے۔
Sajid Ali Rao retweeted
اپنی بہن بیوی کو ٹک ٹاک پر نچانا یا مجرہ کروانے والوں کو کیا پتہ کہ کام کر کے عزت کی روزی کمانا کتنا مشکل ہے
Sajid Ali Rao retweeted
ارشاد بھٹی کے بارے میں واقفان حال بتاتے ہیں وہ ایک ہوٹل میں کام کرتے تھے وہاں ایک جنرل صاحب آتے تھے ان کی اچھی سلام دعا ہوئی اور عمران خان کے دور میں ان کو ڈائریکٹ ایک بڑے چینل پر لا کر بٹھا دیا گیا عمران خان دور میں جب اس ادارے کا مالک پکڑا گیا تو انہوں نے اُسی جنرل کے ذریعے بریج کا کردار بھی ادا کیا تھا۔
Sajid Ali Rao retweeted
نظر بھی ٹھیک نہیں، زبان بھی قابو میں نہیں! ٹک ٹاک پر خواتین سے گھٹیا گفتگو اور فحاشی کو تفریح سمجھنے والوں نے سوشل میڈیا کو بدتہذیبی کا اڈہ بنا دیا ہے۔ ٹک ٹاک پر پابندی لگنی چاہیے! 🤬
Sajid Ali Rao retweeted
عطا تارڑ نے بلاول بھٹو کے دوہرے معیار پر سوال اٹھاتے ہوئے واضح کر دیا کہ حکومت کے مزے بھی لینا اور اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنا ممکن نہیں۔ نئے صوبوں پر بحث روکنے کے بجائے پارلیمان میں بات ہونی چاہیے، فیصلہ بلاول یا کسی جماعت نے نہیں بلکہ عوام نے کرنا ہے۔ ریفرنڈم آئینی حق ہے
Sajid Ali Rao retweeted
ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ 💞ﷴﷺﷴﷺ💞ﷴﷺﷴ 💞ﷴﷺ💞💞ﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺ❤️❤️
💞#خاتم_النبیین_محمدﷺ💞
💞#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين💞
























