Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap) header
Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap) profile picture

ملک بھی میرا ، فوج بھی میری ۔۔۔ پاکستان نیوی زندہ باد

Karachi, Pakistan
Joined February 2013
Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)Photo by Raza M... 🇵🇰 (@RazaPakCap)
تیری تصویریں دیکھتے ھیں ھم کیا تجھے ھچکیاں نہیں آتیں؟
12
12
18
197
جب گھاؤ سبھی دستِ مسیحا سے ملے هوں پھر کس کے گلے لگتے ، کسے رو کے دکھاتے 💔
16
11
22
355
کبھی خود کو بھی چھان کر دیکھ خاک کے سوا تجھ میں رکھا ہی کیا ہے
🤖 Made with AI
14
13
1
25
483
تم اتنی خوبصورت ہو کہ تمہارے اور سورج کے درمیان سورج مکھی کا پھول لگا دیا جائے تو وہ سورج کو چھوڑ کر تمہیں دیکھے گا🌝👻
15
9
19
478
تو کیا یہ طے ہے کہ ہمیں عمر بھر نہیں ملنا ـــــ!!🥀
10
9
21
269
مُرشد ہمیں دلاسے عطا ہوئے..!! ہمارے ہاتھ کو تھاما نہیں گیا..!!
18
12
26
372
خامشی کے دو لمحے داستاں پہ بھاری تھے😔
15
11
23
359
ایسے معاملات میں حق پر ہونا خطرناک ہے، جن میں صاحبِ اقتدار غلطی پر ہو 🖤
20
12
27
417
تم میں سے ہر شخص کو تنہائی کا ہُنر سیکھ لینا چاہیے کیونکہ تم ایسے زمانے میں رہتے ہو جہاں لوگ نہ دوستی پر قائم رہتے ہیں، نہ اُنس و الفت پر، اور نہ محبت پر...
17
10
28
359
ہوتے ہوتے وہ شخص بچھڑ ہی گیا مجھ سے ۔۔۔۔۔
17
14
1
37
483
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل اندھوں کو مت دکھا گریباں پھٹا ہوا ۔۔۔۔
21
10
24
422
گفتگو نہ ہونے سے کیا تم کو یقین ہے؟ آرزو نہ ہوگی؟ جستجو نہ ہوگی؟
20
13
34
408
جا دس دے دلبر ماہی نوں، میتھوں یار بھلایا جاندا نئیں
🤖 Made with AI
17
7
25
416
میں جب اداس ہوتا ہوں تو تمہیں یاد نہیں کرتا بلکہ میں اپنے وجود میں تمھاری کمی محسوس کرتا ہوں ❤️
🤖 Made with AI
16
8
25
398
رابطہ نہیں ہے مگر صدقہ دیتا رہتا ہوں وہ اکثر اس موسم میں بیمار ہوا کرتی تھی 💔🙃
13
5
15
340
سالگرہ کے اس خاص دن پر دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے اور آنے والا ہر سال آپ کے لیے پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🎊🎉🎂 @Aqsachaudhry678
7
8
15
254
تجھے کیسے بتاؤں میں تو کتنا یاد آتا ہے میں جتنے سانس لیتا ہوں تو اتنا یاد آتا ہے
11
6
23
301
بند آنکھوں کا معجزہ دیکھو ان کا دیدار کرلیا میں نے ۔۔۔۔
22
10
33
483
مسلہ جو بھی ہو۔۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم بچھڑ گئے ہیں 😔💔
🤖 Made with AI
17
9
22
364
ایک بار کہو ۔۔۔۔۔ تم میرے ہو۔۔۔۔♥️
12
12
41
590