Pinned Tweet
نواز شریف وزیر اعظم بننے آئے ہی نہیں تھے، وہ اصل میں نظام کے بادشاہ بن کر آئے-نواز شریف کی کرپشن ڈھونڈتے ڈھونڈتے 6 جنرل ، 9 جج اور درجنوں سیاست دان ختم ہوگئے سمیع ابراہیم جیسے یوتھیے نے بھی اپنی غلطی مان لی۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کی نئی بنیاد، پنجاب کے دیہات میں پکی گلیاں، ڈرینج سسٹم اور سولر اسٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی۔ کوآپریٹو سوسائٹیز کے ذریعے ہر گاؤں کی ترقی کے فیصلے وہاں کے مکین خود کریں گے۔ اب ہر گاؤں کی ترقی، گاؤں کے اپنے لوگوں کے ہاتھ
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
مکے گئیاں گلّاں مُکدیاں نئیں، جے دِلوں نہ مُکائیے۔
تے کوڑھے کھوں کدے مِٹھے نئیں ہوندے، بھاویں سو سو من گُڑھ پائیے۔
تے پھٹے دِل فیر نئیں جُڑدے، بھاویں کُٹ کُٹ جھپیاں پائیے۔
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ساتھ ملاقات گوجرانوالہ کی بہترین انتظامی صلاحیتوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ پنجاب بھر میں نمایاں انتظامی کارکردگی، خوبصورت سڑکیں، شاندار بیوٹیفکیشن، بہترین گرین بیلٹس اور شہری سہولیات کے منظم نظام نے گوجرانوالہ کا حسن نکھار دیا ہے۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif نے ثابت کیا ہے کہ مخلص قیادت، مضبوط عزم اور عملی اقدامات سے اداروں کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔ جہاں کبھی سرکاری اسکولوں میں اساتذہ، اسپتالوں میں ڈاکٹرز، تھانوں میں پولیس اور دفاتر میں عوام کی شنوائی نہیں ہوتی تھی، وہاں آج بہتری اور عوامی خدمت کا نیا سفر جاری ہے۔ یہی ہے خدمت کی سیاست، یہی ہے بدلتا ہوا پنجاب!
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لاہور کی تاریخی پہچان اور قدیمی شان و شوکت بحال کرنے کا عزم لیے ڈی سی لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ لکشمی چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سڑک کے دونوں اطراف موجود تاریخی عمارتوں اور آثار قدیمہ کی اصل ساخت کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی فساڈ اپ لفٹنگ اور اورنج لائن پل کی تزئین و آرائش کا جائزہ لیا۔ تمام متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تعمیراتی معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہ کیا جائے اور قدیم و جدید طرزِ تعمیر کے حسین امتزاج سے اس علاقے کا اصل حسن بحال کیا جائے تاکہ ہمارا ثقافتی ورثہ محفوظ رہے اور سیاحت کو فروغ ملے۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
Prime Minister @CMShehbaz , alongside Field Marshal Syed Asim Munir, concluded the Pakistan Minerals Investment Forum 2026, bringing together participants from over 60 countries. The forum witnessed major investment announcements, 13 agreements and MoUs, and the launch of the National Minerals Data Centre and GSP GeoPortal, marking an important step towards unlocking Pakistan’s mineral potential and promoting domestic value addition. The future is bright inshaaAllah 🇵🇰
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
وزیراعظم نے پاکستان کے معدنی شعبے کو خام مال کی برآمد کے بجائے ملک کے اندر ان کی پراسیسنگ اور مینوفیکچرنگ انڈسٹریزکی طرف منتقل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معدنی دولت کو اندرون ملک زیادہ سے زیادہ معاشی مواقع میں تبدیل ہونا چاہیے۔
وزیراعظم نے خام معدنیات بیرون ملک بھیجنے کی روایت ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی ڈاؤن سٹریم صنعتوں کو مضبوط بنا کر ویلیو ایڈیشن کی جانب پیش رفت کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو خام شکل میں بیرون ملک بھیجنے کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہیے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک کے معدنی وسائل کو پاکستان کے اندر ہی مکمل طور پر بروئے کار لایا جائے گا۔ وزیراعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ دن دور نہیں جب خام معدنیات کی برآمد مکمل طور پر بند ہو جائے گی اور پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل ملکی صنعتی ترقی کی بنیاد بنیں گے۔انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری کو صرف معدنیات نکالنے تک محدود رکھنے کے بجائے پاکستان میں معدنی پراسیسنگ اور مینوفیکچرنگ کی سہولیات قائم کریں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ریکوڈک اور ٹیتھیان کاپر بیلٹ کے دیگر منصوبوں کو ریفائنریوں، سیمنٹ پلانٹس اور کیبلز و کنڈکٹرز کی تیاری کی صنعتوں کے قیام میں کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیراعظم نے سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ معدنیات دنیا بھر میں برآمد کرنے سے قبل پاکستان میں کان کنی ، پراسیسنگ اور مصنوعات تیار کریں۔انہوں نے اس حکمت عملی کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ منصفانہ اور باہمی مفادات پر مبنی شراکت داری کے حوالے سے حکومت کا وژن قرار دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ریکوڈک کی ترقی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ ذخائر میں سے ایک ہے جہاں 2028ء میں پیداوار شروع ہونے کی توقع ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ تقریباً دو دہائیوں تک تعطل کا شکار رہنے کے بعد اب عملی نفاذ کے مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل کو تیار اور نیم تیار مصنوعات میں تبدیل کرنے سے معاشی مواقع میں اضافہ ہوگا، مقامی صنعتوں کو تقویت ملے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جا سکے گا کہ پاکستان اپنی قدرتی دولت سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کان کنی میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو پائیدار معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی منتقلی، پیشہ ورانہ تربیت، مقامی سپلائرز اور ہنرمند افرادی قوت کی ترقی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
غیر ملکی سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے طریقہ کار کو آسان بنانے، بیوروکریٹک رکاوٹوں کے خاتمے اور شفاف پالیسیوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معدنی دولت کو غیر پراسیس شدہ قدرتی وسائل کی برآمد تک محدود رہنے کے بجائے صنعتی ترقی، مقامی روزگار اور مشترکہ خوشحالی کا محرک بننا چاہیے۔وزیراعظم نے فورم کے انعقاد اور پاکستان کے معدنیات و کان کنی کے شعبوں کو آگے بڑھانے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ ان کی معاونت اور عزم نے پاکستان کے معدنی وسائل کو ملکی معاشی وژن کا مرکزی حصہ بنانے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور اہم متعلقہ فریقوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں مدد فراہم کی۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلاحی عزم جاری، دھی رانی پروگرام فیز 3 کا آغاز کر دیا گیا۔ مستحق خاندانوں کی بیٹیوں کے لیے خوشیوں، آسانیوں اور باوقار مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم!
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
CM Punjab Dhee Rani Program returns on November 12, 2026 bringing joy, dignity, and new beginnings to deserving brides across Punjab.
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
نواز شریف وزیر اعظم بننے آئے ہی نہیں تھے، وہ اصل میں نظام کے بادشاہ بن کر آئے-نواز شریف کی کرپشن ڈھونڈتے ڈھونڈتے 6 جنرل ، 9 جج اور درجنوں سیاست دان ختم ہوگئے سمیع ابراہیم جیسے یوتھیے نے بھی اپنی غلطی مان لی۔
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے فیصل آباد کے لئے مزید الیکٹرک بسیں فیصل آباد پہنچا شروع ہوگی ہیں آنے والے دنوں میں یہ بسیں عوام کی سستی سفری سہولیات کے ساتھ فیصل آباد کے ہر بڑے چھوٹے روڑ پر چلتی ہوئی نظر آئے گی اس کے علاؤہ فیصل آباد میں میٹرو بس سروس کے منصوبے پر بھی دن رات کام ہو رہا اس بار فیصل آباد کے لئے مستقبل کے حوالے سے ایسے منصوبے چل رہے ہیں جو آنے والے 30 سالوں کے لیے کافی ہونگے
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
Ground breaking of road at Budha Rajada
#NA66
پنجاب کے دور دراز علاقوں تک گرین بسیں پہنچ گئی. ہیں،
ہر ضلع ہر تحصیل میں الیکڑک بسیں چل رہیں،
خیبرپختونخوا میں تبدیلی نا آئی ہوتی تو آج وہاں بھی یہ بسیں چل رہیں ہوتیں...!
@MaryamNSharif
𝓐𝓭𝓲𝓵 𝓐𝓼𝓵𝓪𝓶 🦁 retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔


























