محمّد کاشف retweeted
Replying to @Aadiiroy2
آپ کو سن کر شاید حیرانگی ہو مگر یہ حقیقت ہے اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ طاقتور انسان محسن نقوی ہے۔ اسے کوئی نہیں ہٹا سکتا محسن نقوی چاہے تو آرمی چیف، شہباز شریف زرداری سب کی چھٹی کروا سکتا ہے نگران وزیر آعلیٰ لگنے سے پہلے دیکھ لیں کس ایجنسی کے ساتھ کام کرتا تھا سمجھ آ جاۓ گی ۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @RShahzaddk
ماشاءﷲ وزیر داخلہ بھی خارجی معاملات میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں انکا ذکر خیر بھی کر دیا کریں ایران میں مذاکرات کی ٹیبل پر وہ بھی ون ٹو ون مذاکرات میں شامل تھے ۔
انیق ناجی کیا اسی موٹی عورت کی بات کر رہا ہے ؟؟؟؟
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔
میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟
مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔
بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟
سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔
اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟
عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟
اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
لاہور کی بات کر رہے ہیں سب میں آپکو بتا دوں جتنا افغانیKPKاور بلوچستان کوئٹہ کے جعلی شناختی کارڈ بنوا کر پنجاب میں داخل ہوا پڑا ہے پورے پنجاب کا ڈآئگرام چینج ہو جاۓ گا پنجاب میں یہ حرامی اب گلی محلوں میں گھس چکے ہیں جائیدادیں خرید چکے ہیں کریانہ پرچون سبزی فروٹ تندور چلا رہے ہیں۔
پٹواریوں کو آ جا کر اے ای پر ویڈیو بنانی آ گئی ہے اب مولانا فضل رحمان کی معافی والی ویڈیو بنا کر سارا پٹوار خانہ پاگل ہوا پڑا ہے جیسے کھسروں کے گھر بچہ پیدا ہو تو پاگل ہو جاتے ہیں .
غصہ کسی وجہ سے ہی حرام قرار دیا گیا ہے
کاش یہ انسان 2 منٹ کیلئے اپنے غصے پر کنٹرول کرتا بچہ نہیں کام سیکھنا چاہ رہا اسے یتیم خانہ واپس دے آتا نہ بچہ جان سے جاتا نہ خود مرتا نہ ہی پیچھے خاندان پر کلنک لگتا ۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @NaureenJanjua
جب ریچ 10 ہزار بھی نہیں تھی تب ہی شور مچ گیا تھا یہ کیا چول ماری ہے مگر اگلی اتنی عقلمند ہے اس نے لاکھوں میں ریچ پہچا کر ٹویٹ ڈیلیٹ کی ۔۔۔🤣🤣
محمّد کاشف retweeted
Replying to @WhiteCollarPK
بچے پیدا کرنے پر ریاست کو قانون سازی کرنی چاہئیے جو انسان بچے کی بنیادی ضرویات پوری نہ کر سکتا ہو اسے بچہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے ۔ یہ اوڈھ ، جھگیوں والے نٹ خانہ بدوش کوئی کام نہیں کرتے سواۓ مانگنے کے اور بچے 15/15 20/20 پیدا کر کے چھوڑ دیتے ہیں یہ بہت بڑا مسلہ ہے ۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @ideaspromax
لاہور سی ایم ایچ کبھی ایں آپ نرسوں کی بات کر رہے ہیں میں سی ایم ایچ کی ڈاکٹروں کو سی ایم ایچ کی مارکیٹ میں بیٹھے سموسے پکوڑے چپس والوں سے عشق لڑاتے دکھاؤں۔ سی ایم ایچ کے ڈاکٹر بھی گندم ہی کھاتے ہیں اسی سوسایٹی کا حصہ ہیں بات پروفیشنل ازم کی کریں خارش کی نہ کریں وہ سب کو ہوتی ہے ۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @Aadiiroy2
یہ ماں کا ل کیسا بندہ ہے اس کے سامنے ایک انسان مر گیا مجال ہے یہ اپنی جگہ سے ہلا ہو ۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @Pti780
یہ ماں کا ل صرف عید کے دن کس کو یاد کرنے والے سوال پر جذباتی ہوا ہے بس باقی4/5سال پہلے تک حریم شاہ جیسی ٹیکسوں کی ٹانگیں اٹھاتا تھا۔ کس چیز کا غم ہے اسکو بتائیں؟20/22 تو صرف اسلام آباد میں بنگلے ہیں اسکے پنڈی میں مارکیٹ گھر دوکانیں مری میں گھر کئی ایکڑ زمین رینٹ کھاتا ہے بیٹھ کر۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @soulat_pasha
دامودر سیٹھ فرض کرو آپکی سوچ ٹھیک ہو کوئی خدا کوئی مذہب نہیں نہ کوئی موت کے بعد کی زندگی ہے تو مذہب کے ماننے والوں کو تو کوئی نقصان نہیں ہو گا اب سوچو اگر موت کے بعد زندگی ہوئی سزا جزا جنت دوزخ خدا موجود ہوا تو پھر آپ جیسے دھرتی کے بوجھ کہاں سٹینڈ کریں گے ؟؟
ایک ادارے کی طرف سے کی جانے والی سیاسی انجینیرنگ ملک کی چولیں ہلا چکی ہے مگر ادارہ ابھی تک نہ اپنی غلطی تسلیم کررہا ہے نہ آگے ایسی حرامزدگی کرنے سے توبہ کر رہا ہے۔موجودہ حالات کا حل صرف آزادانہ الیکشن ہیں اس کےعلاوہ کوئی حل نہیں آپ #ایمرجنسی لگا لیں گورنر راج لگا کر بھی دیکھ لیں۔
محمّد کاشف retweeted
Replying to @IAmIshtiaqAli
ہائبرڈ نظام والے کاریگروں نے جس جس ادارے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھا ہے اس اس ادارےکے ملازم کو ہاتھ میں جوتا پکڑایا ہوا ہے کہ عوام کی اوقات صرف جوتے کھانا ہے اسے بغیر وجہ کے بھی جوتے مارنےچاہئیےکبھی ٹریفک پولیس کاسنا تھا کسی پر ہاتھ اٹھاے؟اب پیرا فورسLDAٹریفک پولیس سب مارتے ہیں۔










