Pinned Tweet
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏
👉RT Agree. . . ??
Asif Mehmood retweeted
میری زندگی کا سب سے بڑا سبق
اس قوم کے لئے کبھی کچھ نا کرو انہیں اسی حال میں جینے مرنے دو یہ اسی کے لائق ہیں۔۔۔
Asif Mehmood retweeted
سرگودھا میں نئے تعینات ہونے والے آر پی او سہیل سکھیرا صاحب اور ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم صاحب نے جرائم پیشہ عناصر کو دوٹوک پیغام دے دیا کہ سرگودھا میں اب قانون کی حکمرانی چلے گی، بدمعاشی نہیں نا ہی قتل و غارت
رات گئے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بھتہ خور کا خاتمہ انعام عرف انعامو وینس محض ایک کارروائی نہیں، جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح انتباہ ہے
افسر بدلے ہیں، اندازِ حکمرانی بدلا ہے، اب مجرموں کی باری ہے! شاباش سرگودھا پولیس! 🔥
@OfficialDPRPP
@sargodhapolice
@RpoSargodha
@GovtofPunjabPK
Asif Mehmood retweeted
وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
کہانی میں ذرا سی بےوفائ مانگتے رہنا
نوشی گیلانی
وفا کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
کہانی میں زرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
نوشی گیلانی)
شام بخیر 🖤
#رازٍ_محبت
Asif Mehmood retweeted
بچے جل گئے ، پوری دنیا میں پاکستان کا تماشہ بنا لیکن پمز کے معاملات جوں کے توں ۔۔۔
ابھی ایک دوست کے ساتھ پمز جانا ہوا ، ایمرجنسی میں سب سے پہلے جس روم میں بھیجا گیا وہاں ایک ڈاکٹر صاحب موجود تھے اور چھ مریض تھے جنہوں نے ابھی چیک اپ کروانا تھا ،
ایمرجنسی کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ وہاں آنے والے ہر مریض کو فوری طور پر دیکھا جائے ،
ڈاکٹر کے گرد مریض اور ان کے ساتھ آئے افراد موجود تھے ، ہم سے پہلے جو مریض موجود تھے ، ان میں سے ایک مریض اپنا مسئلہ بتاتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس کررہا تھا کیونکہ کوئی پرائیویسی نہیں تھی ، وہاں موجود سب لوگ سن رہے تھے کہ وہ مریض ڈاکٹر صاحب کو کیا بتا رہا ہے ،
پچھلے 4 برس میں 43 ہزار ارب کا قرضہ لینے والی حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ وفاقی دارلحکومت کے سب سے اہم ہسپتال کی ایمرجنسی میں ایک کی بجائے تین ڈاکٹرز بٹھا دے؟
مصطفیٰ کمال صاحب صوبے بنا لیجیے گا لیکن پمز آپ کی وزارت کے انڈر ہے ، اس پر بھی تھوڑی توجہ دے دیجیے
Asif Mehmood retweeted
انا ہی تو ہماری سب کچھ ہے، باقی انسانیت، انصاف گیا بھاڑ میں جناب۔ انا کی بھینٹ چڑھنے والی ایک بزرگ، کینسر کی مریضہ خاتون، جس نے ہمیشہ اس ملک کو (سرو کیا)، پچھلے کئی سالوں سے قید میں ہے۔ ظلم کی انتہا تو یہ ہے کہ اسے علاج تک کے لیے منتقل نہیں کر رہے۔ 💔
#ڈاکٹر_یاسمین_راشد_کو_رہا_کرو
Asif Mehmood retweeted
ایم ٹو موٹروےسیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
کوئی ہےجونوٹس لے؟
Asif Mehmood retweeted
ذرا یہ شور سنیں، ایسا لگ رہا ہے جیسے بالکل کمرے کے سامنے کنسرٹ ہو رہا ہے۔ پورے گھر میں اس کا شور ہے 💔🥲فون میں تو اتنی آواز (والیوم) ریکارڈ نہیں ہوئی جتنی اصل میں ہے۔
تقریباً شام 4 بجے یہ میلہ شروع ہوتا ہے اور ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار رات 12 بجے تک جاری رہتا ہے۔ مجھے اب اس شور کی وجہ سے سر میں درد رہنے لگ گیا ہے۔ چھوٹا بچہ سو نہی پاتا🥹🙇♀️
انسان گھر پر ویک اینڈ پر سکون کرتا ہے اور یہاں اب وہ بھی میسر نہیں۔
ہماری اسلام آباد کی انتظامیہ کئی عرصے سے پی این سی اے (PNCA) میں باقاعدگی سے یہ کنسرٹس کروا رہی ہے۔
کیا ان کے پاس کوئی اور کھلی جگہ نہیں ہے؟ یا تھوڑا آبادی سے دور ۔۔۔ کیا عام شہری انسان نہیں ہیں؟
ان کی کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفریح کے نام پر باقاعدگی سے ناچ گانے اور وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا "کنجر خانہ" چلانا، کیا اتنا ضروری ہو گیا ہے؟ کیا ہماری حکومت کے پاس عوام کو دینے کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی تفریح باقی نہیں بچی؟
Asif Mehmood retweeted
نبارك للفائزة في #مسابقة_نسك، وهنيئًا لمن اختارته رفيقًا في عمرتها 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك لعلّ العمرة القادمة تكون من نصيبك أنت ومن تحب 🕋
حمل التطبيق عبر الرابط:
nusuk.go.link/winners
Asif Mehmood retweeted
الحمداللہ آج مریم بی بی کے دلیرانا فیصلوں،محنت،لگن اور کاوشوں سے لاہور پوری دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔میاں صاحب کا نام روشن کردیا۔ 🔥
Asif Mehmood retweeted
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد
کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے
یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
Asif Mehmood retweeted
مجھے تو آج پتہ چلا میری ٹویٹس کی میرے رشتہ داروں کو اتنی تکلیف ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ دن میں 50 دفعہ میرے اکاؤنٹ کے پھیرے لگاتے ہیں ۔۔۔۔ اور پھر شکایتیں لگا کے روتے ہیں
"بچاؤ بچاؤ شہر بانو کی ٹویٹس ہمیں ڈراتی ہیں"" 😂
Asif Mehmood retweeted
جب بھی میرے سامنے ایسے دل دہلا دینے والے واقعات آتے ہیں کہ کوئی ہنستی بستی، صحت مند اور خوشحال زندگی اچانک چند ہی منٹوں میں اس دنیا سے رخصت ہو گئی💔تو دل کانپ جاتا ہے اور زندگی کا سب سے بڑا سبق ایک بار پھر تازہ ہو جاتا ہے …….کہ یہ دنیا اور یہ سانسیں بالکل فانی ہیں، یہاں کچھ بھی ہمیشہ رہنے والا نہیں۔
انسان کی کل اوقات ہی کیا ہے؟ ہمیں تو اس بات کا بھی علم نہیں کہ زندگی کا اگلا لمحہ نصیب ہوگا بھی یا نہیں۔
مگر دوسری طرف ہمارا المیہ دیکھیں کہ یہی بے بس انسان بیٹھ کر نہ جانے کتنی لمبی لمبی منصوبہ بندیاں کر رہا ہوتا ہے، اور کل کے خوف اور لالچ میں اپنا خوبصورت آج ہی برباد کر بیٹھتا ہے، حتیٰ کہ اپنی تخلیق اور زندگی کے اصل مقصد سے بھی کوسوں دور نکل جاتا ہے۔ اس لیے جتنا ہو سکے اپنا آج بھرپور طریقے سے جیئیں ۔۔۔۔۔ ہاں، مگر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے احکامات کے دائرے میں رہتے ہوئے۔
اپنے کل کی لمبی فکر کرنا چھوڑ دیں اور سب کچھ اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جس کا آج بہترین گزر گیا، اگر کل زندگی میں آیا تو وہ بھی یقیناً شاندار ہی ہوگا۔
میرے ابا اکثر کہا کرتے تھے: "بیٹا، زندگی بس ایسے جیو جیسے ایک مختصر سفر ہے؛ اتنا ہی سامان پاس رکھو جتنی ضرورت ہو، زیادہ کی فکر میں خود کو مت تھکاؤ۔" یقین مانیں، اسی سنہری اصول کو اپناتے ہوئے میں نے اپنی زندگی کو بہت سادہ رکھا ہے۔ مجھے کسی چیز کا کوئی پچھتاوا یا ملال نہیں۔ اکثر سوچتی ہوں کہ اگر کسی بھی پل واپسی کا بلاوا آ گیا تو کم از کم اس بات کا کوئی دکھ نہیں ہوگا کہ پیچھے کوئی بڑا مال یا خزانہ چھوٹ گیا ہے 🤣😅۔
بس ایک ماں کے طور پر صرف بچوں کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے کہ وہ بہترین تربیت اور اچھے ماحول میں پروان چڑھیں، اور جب بھی موت آئے تو ایمان کی حالت میں آئے، میرا اللہ مجھ سے راضی ہو اور سچی توبہ نصیب ہو 🤲
Asif Mehmood retweeted
نبارك للفائزة في #مسابقة_نسك، وهنيئًا لمن اختارته رفيقًا في عمرتها 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك لعلّ العمرة القادمة تكون من نصيبك أنت ومن تحب 🕋
حمل التطبيق عبر الرابط:
nusuk.go.link/winners
Asif Mehmood retweeted
کیا میرے فالورز میں سے کوئ انٹر نیشنل ایجوکیشن کاؤنسلر ہیں ۔۔۔۔مجھے کچھ ہیلپ چاہیے ؟؟
Asif Mehmood retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
Asif Mehmood retweeted
MARRIAGES ARE MADE IN HAVEN
We have always heard that marriages are made in heaven, and perhaps they are among the most beautiful decisions written in our destiny by Allah Almighty. Only Allah knows who is destined to share their life with whom, when two souls will come together, and what journey lies ahead for them. None of us knows the length of a marriage or the challenges life may bring along the way.
All we can do is pray that Allah blesses all our children with the best life partners, spouses who become their strength, comfort, happiness and lifelong companions. May He fill their hearts with unconditional love, mutual respect, understanding, patience and loyalty. May their marriages be blessed with such a strong bond that no hardship, misunderstanding or test of life can ever weaken it.May they always stand by each other, hold each other’s hands through every difficult moment, celebrate life’s blessings together and grow old with love, dignity and companionship.
May Allah keep all our children happily married, united in love and blessed with peaceful, prosperous and fulfilling lives. May their togetherness last a lifetime and beyond. Ameen Sum Ameen.
Asif Mehmood retweeted
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ہم بارہا اس چیز کی طرف نشاندہی کر چکے ہیں کہ غضنفر علی مختلف طریقوں سے ہمارے ملازمین کو ہراساں کر رہے ہیں اور دھمکیاں بھجوا رہے ہیں پہلے انہوں نے اپنے ملازم مظہر کے ذریعے اور کل یعقوب کے ذریعے دھمکیاں بھجوائیں۔۔میانوالی جیل میں 10 سال سزا گزارنے والا شخص سمجھتا ہے کہ وہ غریب لوگوں پر دہشت بٹھا لے گا ہمارے ڈیرے کے پہلے تین ملازمین ان کے ڈر سے ملازمت چھوڑ کر جا چکے ہیں ۔۔ان کا ارادہ ہے کہ اس طرح کے معاملات بنائے جائیں جس سے ہم اشتعال میں ائیں ۔۔جناب عالی یا تو ہمیں یہ اجازت دی جائے کہ آپ لوگ پولیس کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں اور خود ہی اپنا دفاع کریں ۔۔۔کیونکہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ہم لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے معاملات پولیس کو حل کرنے چاہیے نا کہ انفرادی طور پر ڈنڈے سوٹے اٹھا لیے جائیں ۔۔۔
محترم آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ، جناب ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ہم بارہا اس چیز کی سوشل میڈیا پر اور پولیس میں شکایت کر چکے ہیں کہ لگاتار ہمارے ملازمین کو اور ہمیں ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے اس وقت بھی ہمارے ڈیرے کے ارد گرد پانچ چھ موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد مبشر احمد کے ھمراہ موجود ہیں ہم نے 15 پر شکایت کی ہے ۔۔۔سر اپ کی پولیس کب ایکشن لے گی جب کوئی حادثہ ہو جائے گا ؟؟؟


























