منافقت اور دہرامعیار۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل کریم کنڈی انتظامی سربراہ ہے جنکا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی پیپلزپارٹی کا چئیرمین جمہوری بھاشن دے رہے تھے۔۔۔ جو مرضی کرلیں اصل کبھی نہیں چھپتا،،پیپلزپارٹی اصل منافقت اور دوہرامعیار ہے۔۔ بدقسمتی ابھی بھی کچھ احمق پیپلزپارٹی کو جمہوری چیمپئن سمجھتے ہیں۔
مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی سے ارکان پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد، عبدالرزاق خان، وسیم بادوزئی، اویس ورک کی ملاقات ، مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہےمہنگائی بڑھنے سے صوبے میں بداَمنی بھی بڑھ چکی ہے: چودھری پرویزالٰہی
جب گھر کو آگ لگی تو عمران خان سیاسی قیدی بن گئے۔۔😉😉😉😉😉😉😉 کل تک وہ نومئی کے ماسٹرمائنڈ اور ریاست پر حملہ کرنے والے انسان تھے۔۔۔اقتدار بڑا کچھ کرواتا ہے
بلاول بھٹو کی آج کوئی ڈیمانڈ پوری کردی جائے تو وہ آج سے ہی اس ترمیم کے فیوض و برکات بتانا شروع ہوجائیں گے جسکا آج انہوں نے زکر کیا ہے
PP جمہوری ہونے کا دکھاوا کرتی ہےاصل میں اسکی روح غیرجمہوری ہے۔جس سسٹم پر تنقید کررہے ہیں یہ انہی کا ہی بنایا ہوا ہے۔انہوں نے اسے مضبوط کیا ہے
انکو صرف سندھ کی تقسیم کے نعرے کا دکھ ہے۔۔۔۔اور کسی چیز کا دکھ نہیں ہے۔۔۔۔جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو اس وقت کیوں نہیں بولے۔۔۔۔ان ترامیم کے ڈرافٹ اور منظوری کے کیے کون رات گئے تک بھاگ رہا تھا۔۔
گھر کو آگ لگی ہے تو بلاول صاحب بھی جمہوری ہونے بیان دے رہے ہیں۔اپوزیشن کو کھڈے لائن لگانے میں قانون سازیاں،اقتدار میں حصہ،عدلیہ کو کمزور کرنے میں بھاگ دوڑ،اب سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی تو جمہوری بن رہے ہیں مولانا کے بیٹوں پر بولنے والے PTI کی خواتین،فیملیز پر کیا آبلے پڑگئے تھے
لاہور سے جان چھوٹ جائے گی،گوجرنوالہ سے جہلم تک صوبہ ناردرن پنجاب بننا ہے وزارت اعلی گجرات والوں کے پاس آئے گی۔ایک طرف یہ کفائت شعاری کا کہتے دوسری طرف 11 ارب کا جہاز لے لیتے ہیں ان میں عقل ہی نہیں ہے۔۔۔موسی الہی
یہ کیسا آئی ایم ایف ہے 11ارب کا جہاز خریدنا ہو،بیوروکریسی کو نوازنا ہو تو نہیں روکتا،،،،کسان و غریب کو ریلیف دینا ہو تو IMF روک دیتا ہے۔۔میاں اعجاز شفیع
وہ راستہ بڑا آسان ہے، وہ راستہ مجھے بھی آتا ہے، اس راستے میں بس ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں.........یہ کس نے کہا تھا۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟.؟.؟
ملک صاحب کس کو بتا رہے ہیں۔۔۔۔ملک میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں۔۔دنیا ایوارڈ دے رہی ہے۔پنجاب کے لوگ خوشحال ہوگئے ہیں۔بے روزگاری ختم۔48 فیصد غربت والی بات بھی جھوٹ۔۔آپ کس ڈگرپر چل رہے ہیں۔آپ نے ٹک ٹاک،گدھ صحافیوں کی زبان پر ،سڑکوں،رکشوں پر کارکردگی نہیں دیکھی۔ کیا ہوگیاہے؟
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا،
مریم صفدر 7 روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں،ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں اگر7روز میں معافی نہ مانگی گئی قانونی کاروائی کا حق رکھتے ہیں،نوٹس













