Arif Malik (@arifawan779) header
Arif Malik (@arifawan779) profile picture

broadcast journalist.Ex Ary news .Dawn news .Samaa tv. bol news currently working at we news digtal .tweets are my personal views.

Lahore, Pakistan
Joined September 2014
Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)Photo by Arif Malik (@arifawan779)
اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگی تو پیٹرول ایک ہزار روپے سے بھی بڑھ جائے گا ۔علی پرویز ملک
4
4
21
985,924
کل سپیکر پنجاب اسمبلی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں منعقد ہونے والی سالانہ تقسیمِ انعامات اور اسپورٹس کی تقریب کے لیے گئے تھے ۔اس تقریب میں ای ڈی او ایجوکیشن تقریب چھوڑ کر چلی گئیں ،ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی تقریب میں نہ آئے ، سپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ اس معاملے پر میں وزیر تعلیم سے کہوں گا ان معاملات کو دیکھے میں خود بھی انہیں اسمبلی میں بلا سکتا ہوں میرے پاس آئینی عہدہ ہے @RanaSikandarH
2
4
409
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات ۔سپیکر صاحب نے واضع کیا یہ جو سب کچھ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے یہ سب فیک ہے ۔
4
20
6
119
26,569
میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا، آج نہیں تو کل یہ ہونا ہے۔بلاول بھٹو زرداری
1
9
338
تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو
2
6
342
ٹائی سے پیغام ،سندھ کی تقسیم ناکام
کراچی پریس کلب میں @BBhuttoZardari اہم میٹ دی پریس ۔ بلاول بھٹو کی ٹائی نے پیغام دے دیا ہے ۔ کیا کرنے والے ہیں
3
498
سپیکر ملک احمد خان کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملاقات کے لیے بلا لیا
5
1
85
728
بلاول بھٹو کے منہ سے چ نکل گیا ۔پھر بولے پتہ نہیں کیا تھے
3
7
1,904
Arif Malik retweeted
وزرا جب چاہیں مریم نواز سے بات کر سکتے ہیں۔ پہلے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے لیے وقت لینا پڑتا تھا، جو تین دن بعد ملتا تھا۔ اب ایک میسج کریں کہ یہ مسئلہ آ رہا ہے تو اگلے منٹ میں مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔رانا سکندر حیات @RanaSikandarH @arifawan779
1
73
302
8,833
مریم نواز کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو انہیں وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے وقت سے بھی 4 ووٹ زیادہ ملیں گے۔ کسی ایک ایم پی اے کی جرات نہیں ہے کہ مخالفت میں ووٹ ڈالے ۔رانا سکندر حیات صوبائی وزیر
11
28
9
202
61,495
اللہ واسطے کی دشمنی چیف منسٹر سے اس وجہ سے ہے کہ وہ خاتون وزیر اعلی ہیں ، 78 سال میں پہلی دفعہ لاہور خاتون کمشنر لگیں پہلی خاتون گجرات میں ڈی سی لگیں ،18 وائس چانسلر یونیورسٹویوں میں خاتون ہیں ، چالیس اضلاع میں سے الیس کے قریب سی اوز خواتین ہیں ،چیف جسٹس پہلی بار خاتون بنی ۔ ہمیں کمروں میں لیکچر دیتے ہیں اینوں فیلڈ وچ نہ لا دینا اے خاتون اے ۔ اب مرد بھگتیں ۔ صوبائی وزیر رانا سکندر حیات
4
1
13
2,686
میں کلمہ پڑھا کر کہہ رہا ہے ہمارا آج تک کوئی پروگرام Staged نہیں ہوتا ۔صوبائی وزیر رانا سکندر حیات
3
10
1,417
پنجاب حکومت کا دوسرا جہاز گروانڈ ہوگیا ہے ،رانا سکندر حیات صوبائی وزیر تعلیم
6
1
24
2,078
علیم خان کی بہت عزت کرتا ہوں، صرف اس بات پر کہ جہلم میں ان کے ادارے کے صحافی آئے میں نے ان سے سادہ گفتگو کی۔ بعد میں مجھے پیغامات آنے لگے کہ آپ نے ان کا نام کیوں لیا. مجھے چینل کے کچھ صحافیوں نے مجھے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ کچھ ڈھونڈ کے لاو مگر لوگ کہہ رہے ہیں حالات تو بہتر ہوئے ہیں ہم کیا کریں ۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
1
15
34
2,902
Arif Malik retweeted
کابینہ میں پانچ یا سات ایسے وزیر بھی ہیں جو حکومت کا تخت لڑکھڑانے کے انتظار میں وزارتِ عظمیٰ کے خواب دیکھ رہے ہیں ایک نے تو اپنے بیٹے کے لیئے بھی عہدہ مانگ لیا
8
50
3
450
15,439
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپنے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے تاثر کی تردید کر دی ۔ میں جماعت کے اندر بات کرنے کا حامی ہوں
1
1
7
454
چوہدری سالک نے مجھے نوٹس بھیجا ہے ،ہم تو وکیل ہیں ہمارا پورا ٹبر وکیل ہے ہم وکیلوں کو نوٹس ویسے بہت اچھے لگتے ہیں ۔ہم جواب بنائیں گئے ،عدالت جائیں گئے ،Enjoy کریں گئے ۔عظمی بخاری
5
1
61
5,655
اگر ملک کو موجودہ سیاسی تعطل سے نکالنا ہے تو حکومت، تحریک انصاف اور متعلقہ ریاستی اداروں کو کسی قابل عمل راستے کی طرف بڑھنا ہوگا۔۔سنئیر صحافی انصار عباسی
عمران خان کی جیل آخر کب تک! jang.com.pk/news/1633760
1
4
294
بشری بی بی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے مجھے بھی جیل میں بغیر کسی کیس میں رکھا گیا میں چاہتی ہوں بلاول کو شادی کرلینی چاہیے، اپنی پسند سے کرے یا ہماری پسند سے۔فریال تالپور
2
158