Rehan Tariq (@RehanTofficial) header
Rehan Tariq (@RehanTofficial) profile picture

Journalist with 24 NewsHD, hosting the prime time current affairs show 'Dastak' airing every Monday to Friday at 7:03 pm. RTs ≠ endorsements

Joined February 2019
Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)Photo by Rehan Tariq (@RehanTofficial)
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہوسکتا تلخ ہوسکتا ہوں غدار نہیں ہوسکتا ( عباس تابش)
51
37
2
237
66,279
اگر میں مایوس ہوں تو پاکستان کے نوجوانوں کی مایوسی کا عالم کیا ہو گا؟: بلاول بھٹو زرداری
1
1
415
بیرسٹر سیف کی کوئی پارٹی حیثیت نہیں، سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بنے تو بانی کا پہلا حکم تھا کہ اس شخص کو فارغ کریں،" سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان
2
2
20
481
"نئے الیکشن کرائیں، دو تہائی اکثریت لے کر آئیں اور صوبے بنا لیں. نثار کھوڑو
16
251
مجھے خوف ہے ہم آپس میں لڑتے رہیں گے تو مزید تقسیم ہوں گے ، بلاول بھٹو
1
14
362
مریم نواز کی محنت، ترقیاتی منصوبوں اور کارکردگی کو پہلے کراس کر، اگر کراس نہیں کر سکتے تو برداشت کر: مریم اورنگزیب
8
379
سزائے موت، کہنا بڑا آسان ہے لیکن جب سُنائی جاتی ہے ناں اور جس کو سُنائی جاتی ہے، وہ دلیر حنیف عباسی صاحب جیسا ہونا چاہئے، حنیف عباسی صاحب وہ دلیر شیر ہیں، جن کی دلیری، خدمت اور وفاداری کی گواہی اللہ تعالیٰ دے رہا ہے، مریم اورنگزیب
9
407
گورنر راج لگنے میں پی ٹی آئی کا 99 فیصد ہاتھ ہے:گورنر فیصل کنڈی
10
397
بلاول بھٹو زرداری شرمندہ ہیں تو انہیں ثبوت دینا ہوگا:سلمان اکرم راجہ
1
22
442
معاملات اس حد تک آگے نہ بڑھائیں ساتھ بیٹھ بھی نہ سکیں،فیصل کریم کنڈی
28
398
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے تبصرہ کیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا۔محسن نقوی
26
514
کسی بھی سیاسی جماعت، بشمول مسلم لیگ ن کو اپنے ذاتی خول سے باہر نکلنا پڑے گا، یہ ڈراپ کرنا پڑے گا کہ صوبے انکی ذاتی جاگیریں ہیں:خواجہ آصف
1
20
515
ملک احمد خان کو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام ہر تیسرے دن اپنی خواہش کا اظہار نہیں کرتے، وہ ایک ہی بار الیکشن کے موقع پر بیلٹ پیپر کے ذریعے تسلیم کرتے ہیں کہ منتخب نمائندہ آئندہ پانچ سال کیلئے ان کی ترجمانی کرے گا، یہ حق پھر واپس نہیں لیا جا سکتا:نیئر بخاری
3
20
405
صوبوں کے حق میں جانا ہے یا خلاف ، مسلم لیگ نون نے پارٹی لیول پر ابھی گیصلہ نہیں کیا : رانا ثنا اللہ
1
45
646
صدر زرداری سے اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایوانِ صدر میں ملاقات
27
481
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات ...!!
1
140
1,316
دعا ہے شہباز شریف پانچ سال مکمل کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں، بلاول بھٹو
1
34
645
شہباز شریف صاحب کو ہم نے دو بار وزیراعظم بنوایا، بلاول بھٹو زرداری
2
61
674
اناکی سیاست کرتاتومیں بھی کہتاکہ بانی پی ٹی آئی کورگڑادو،بلاول بھٹو
2
4
138
1,214
ہم کیوں پارلیمنٹ میں یہ بحث شروع کروائے، ہم تو اس کا حصہ ہی نہیں ہے جو حصہ ہے وہ کروائیں:رانا ثنا اللہ
1
25
531