شرارتی Reporter (@Reportergirll) header
شرارتی Reporter (@Reportergirll) profile picture

StrivingMuslim, Your Dr.🩺 ⚒️ Politics, Humanitarian, Freelancer MedicalWriter, Selenophile, Imranist/ IK 💕

World
Joined August 2009
Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)Photo by شرارتی Reporter (@Reportergirll)
Christians don't know about TALMUD.. JEWISH BOOK..
5
2
1
11
3,840
شرارتی Reporter retweeted
Imran Khan is warning that he may not survive his imprisonment. The former Pakistani prime minister is suffering from dangerously high blood pressure, severe vision loss, prolonged solitary confinement, and restricted access to his family and lawyers. Three months after Pakistan’s Supreme Court ordered his medical examination and treatment at Shifa International Hospital, that order remains unfulfilled. His wife, Bushra Bibi, is also imprisoned and has been denied adequate medical treatment. His family has faced arrests simply for advocating on his behalf. The UN has already declared Khan’s detention arbitrary. Pakistan’s Supreme Court has already spoken. What’s missing is the political will to uphold his fundamental human rights. Free Imran Khan and Bushra Bibi before it’s too late!
187
3,248
56
6,873
60,516
پوری دنیا اس وقت سب کچھ جانتی اور دیکھ رہی ہے. طاقتور لوگوں کا زورچل رہا ہے. ظلم ناانصافی اور لاقانونیت کی انتہا ہورہی ہے پوری دنیا میں. اس کی وجہ ہےکہ آج کا انسان سوشل میڈیا پر لگ گیا ہے. دنیا جب تک ٹھیک اور ہوش میں نہیں آۓ گی جب تک آپ ان کے انڑنیٹ بند نہیں کردیتے.. یہی حل ہے.
35
شرارتی Reporter retweeted
عمران خان کے خط پر اسکائی نیوز کی خصوصی رپورٹ ’’شاید اب میں زندہ واپس نہ آ سکوں‘‘ پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار
32
63
736
شرارتی Reporter retweeted
🛑 A Clear Message ‼️
3
111
2
187
2,022
کپتان ہم بہت شرمندہ ہیں 🙏😥💔
4
50
2
102
2,633
شرارتی Reporter retweeted
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
14
2,080
9
5,490
43,679
شرارتی Reporter retweeted
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ عمران خان نے خط میں لکھا کہ 'میری آواز دیواروں سے باہر پہنچانے کے لئے یہ خط لکھ رہا ہوں۔ 2 سال سے زیادہ عرصے سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، نہ اہلخانہ سے ملاقات، نہ وکلا تک رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن۔ میرے بیٹوں کو فون پر مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے میری ذہنی صحت کو متاثر کیا، مرا بلڈ پریشر 130 سے بڑھ کر 193 تک پہنچ چکا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ میری صحت اور بنیادی حقوق کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، میں کسی رعایت کا طلب گار نہیں، صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد چاہتا ہوں، مجھے بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔' عمران خان نے خط میں لکھا کہ زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔
41
1,335
14
2,772
21,809
یہ واقعی مرچکے ہیں.
14
خطرہ ہی عدالتوں اور فوجی ڈکٹیٹر شپ سے ہے...
11
زرداری اور نواز شریف نے نہیں. پاک فوج ، عدالتیں، الیکشن کمیشن ، اور تمام پارٹیوں نے ڈکٹیٹرز کے آگے سجدے کر لینے ہیں... عوام کو انصاف کے لیۓ سڑکوں پر آنا ہوگا..
7
شرارتی Reporter retweeted
"give me justice before it is too late" - Imran Khan
20
906
10
2,089
13,021
شرارتی Reporter retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,937
31,217
1,188
54,009
807,125
ججز کی خیر نہیں پھر..
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط! یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا! یہ خط نہیں پوری داستان ہے!! یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے!!
7
کالے کوٹ کے کالے کرتوت.. عدلیہ کے ججز کو پکڑ کر ننگا کرنا ہوگا..
جیل میں کسی کو بھی جواب دینے یا مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں، حتیٰ کہ جب کسی کو سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت تلاوت کرتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا۔ میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرا حوصلہ توڑنا ہے۔ عمران خان کا جیل سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے کھلا خط @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
7
شرارتی Reporter retweeted
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
2,357
26,623
2,394
50,034
8,434,071
شرارتی Reporter retweeted
Replying to @DropSiteNews
سائیفر کا اُردو ترجمہ 🛑 موضوع: فارن سیکرٹری (صرف) / سفیر کی طرف سے 1۔ آج میں نے جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو کے ساتھ دوپہر کے کھانے پر ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ لیس ویگیری بھی تھے۔ میرے ساتھ ڈپٹی چیف آف مشن، ڈی اے اور کونسلر قاسم بھی موجود تھے۔ 2۔ ملاقات کے آغاز میں ڈونلڈ لو نے یوکرین بحران پر پاکستان کے موقف کا ذکر کیا اور کہا کہ "یہاں امریکہ اور یورپ میں لوگ بہت پریشان ہیں کہ پاکستان یوکرین کے معاملے پر اتنا سخت غیر جانبدار موقف کیوں اپنائے ہوئے ہے (اگر ایسا موقف ممکن بھی ہے)۔ یہ ہمیں اتنا غیر جانبدار نہیں لگتا"۔ انہوں نے بتایا کہ قومی سلامتی کونسل (NSC) کے ساتھ ان کی بات چیت میں واضح طور پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ وزیراعظم کا ذاتی پالیسی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کا خیال ہے کہ یہ موقف اسلام آباد میں جاری سیاسی ڈراموں سے جڑا ہوا ہے۔ میں نے جواب دیا کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے۔ پاکستان کا موقف یوکرین پر شدید انٹرا ایجنسی مشاورت کے بعد اپنایا گیا ہے۔ پاکستان نے کبھی عوامی سطح پر سفارتکاری نہیں کی۔ وزیراعظم کا سیاسی ریلی میں بیان یورپی سفیروں کے اسلام آباد سے جاری کردہ عوامی خط کا ردعمل تھا، جو سفارتی آداب کے خلاف تھا۔ 3۔ میں نے پوچھا کہ کیا امریکہ کی سخت ردعمل کی وجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا ووٹ نہ دینا تھا؟ ڈونلڈ لو نے صاف کہا کہ نہیں۔ اصل وجہ وزیراعظم کا ماسکو کا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا: "اگر ناکام اعتماد کا ووٹ کامیاب ہو جاتا ہے تو واشنگٹن میں سب کچھ معاف کر دیا جائے گا، کیونکہ ماسکو کا دورہ وزیراعظم کا ذاتی فیصلہ سمجھا جا رہا ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ "اگر ایسا نہ ہوا تو آگے بہت مشکل ہو گا۔" 4۔ میں نے ڈونلڈ لو کو بتایا کہ یہ تاثر بالکل غلط اور غلط فہمی پر مبنی ہے۔ ماسکو کا دورہ کئی سالوں سے تیار ہو رہا تھا اور یہ ادارہ جاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ جب وزیراعظم ماسکو جا رہے تھے تو روس نے یوکرین پر حملہ نہیں کیا تھا اور امن کی امید موجود تھی۔ 5۔ میں نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان افغانستان کے تناظر میں یوکرین بحران کے اثرات سے بہت پریشان ہے۔ ہم نے اس جنگ کی وجہ سے بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔ ہمارا مقصد افغانستان میں امن و استحکام ہے، جس کے لیے تمام بڑی طاقتوں (بشمول روس) کے ساتھ رابطے کھلے رکھنا ضروری ہے۔ 6۔ میں نے ڈونلڈ لو سے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے ہمیں امریکی قیادت کی طرف سے ہماری قیادت کے ساتھ ملنے میں ہچکچاہٹ محسوس ہو رہی ہے۔ اس سے پاکستان میں یہ تاثر بن گیا ہے کہ ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکہ تو پاکستان سے ہر اہم مسئلے پر تعاون چاہتا ہے، لیکن کشمیر جیسے ہمارے مسائل پر تعاون نہیں کرتا۔ صفحہ 2 7۔ میں نے دوبارہ واضح کیا کہ پیچیدہ صورتحال میں ممالک کو ایک طرف انتخاب کرنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے۔ سیاسی قیادت کی سطح پر فعال رابطے ہونے چاہییں۔ 8۔ میں نے ڈونلڈ لو سے کہا کہ انہوں نے سینیٹ کمیٹی میں بھارت کے موقف کی دفاع کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھارت اور پاکستان کے ساتھ مختلف معیار استعمال کر رہا ہے۔ 9۔ میں نے امید ظاہر کی کہ وزیراعظم کا روس کا دورہ ہمارے دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثر نہ ڈالے۔ ڈونلڈ لو نے کہا کہ "میرے خیال میں اس سے تعلقات میں پہلے ہی ایک دراڑ پڑ چکی ہے۔ آئیے چند دن انتظار کرتے ہیں۔ اگر سیاسی صورتحال بدل گئی تو معاملہ حل ہو جائے گا، ورنہ ہمیں اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑے گا۔" 10۔ ہم نے افغانستان اور دیگر دو طرفہ مسائل پر بھی بات کی۔ اس حوالے سے الگ رپورٹ بھیجی جا رہی ہے۔ تشخیص (Assessment) 11۔ ڈونلڈ لو نے اتنا سخت بیان بغیر وائٹ ہاؤس کی منظوری کے نہیں دیا ہو سکتا۔ انہوں نے پاکستان کے اندرونی سیاسی عمل پر بھی بات کی جو ان کے دائرہ اختیار سے باہر تھی۔ ہمیں اس پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اور اسلام آباد میں امریکی چارج ڈی افیئرز کو مناسب احتجاج بھیجا جانا چاہیے۔ تقسیم (Distribution): وزیراعظم کے سیکرٹری فارن سیکرٹری آرمی چیف ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی، اسلام آباد ڈائریکٹر (ایس ایس پی) ایس ایس پی سیکشن سپر کاپی
9
273
5
774
29,107
🚨🚨🚨🚨 Imran Khan is in Danger... WAKE UP PAKISTAN...🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ,🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
The former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, has appealed for urgent medical help, saying he may not leave prison alive. Imran Khan's sons say they fear their father may not survive prison, as the former Pakistan prime minister appeals for urgent medical treatment. @markaustintv | trib.al/PBMihAb
11
🚨🚨 This is serious situation.. WAKE UP PAKISTAN...!!!! .
Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has issued an urgent appeal to senior judges, warning that his deteriorating health in prison could put his life at risk. In an open letter shared by his lawyer on Monday, November 16, the imprisoned PTI founder requested medical treatment for himself and his wife, Bushra Bibi. Khan claimed that his blood pressure had reached dangerously high levels and that doctors had warned him about possible serious complications. He also expressed concern about Bushra Bibi's worsening eyesight, saying she urgently requires further medical attention following previous eye surgery. The former prime minister appealed to the country's top courts to ensure that existing medical treatment orders are implemented. His statements about his current condition and prison treatment have not been independently verified. #ImranKhan #BushraBibi #PakistanPolitics #PTI #WorldTimes
7
📍Lahore —1989 🇵🇰🇮🇳 The 1989 Shaukat Khanum charity show in Lahore featured a remarkable lineup of famous personalities across film, music, television and sports. Bollywood Representing also. All superstars was represented. Organizer Imran Khan Pakistan. @ImranKhanPTI @ISPR
29